نکمی حکومت تبدیل کئے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں ہونگے: اشوک چوہان

ممبئی:5اکتوبر۔(ورق تازہ نیوز)بی جے پی وشیوسینا حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج زندہ رہنا مشکل اور مرنا آسان ہوگیا ہے۔ بی جے پی حکومت نے اپنا کیا ہوا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔ اس نکمی حکومت کو ختم کئے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں ہونگے‘۔ یہ باتیں آج ریاستی کانگریس … Read more

مرکز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 10 روپے فی لٹر کم کرے ،کیجریوال

نئی دہلی۔۔۔۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکز کی مودی حکومت پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں ملک کے عوام کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کی قیمتوں میں کم از کم 10 روپے فی لٹر کی کمی کی جانی چاہیے मोदी सरकार ने एक्साइज़ ड्यूटी … Read more

मंदिर हेतु कानून बनाए केंद्र सरकार’मोदी को संतों का आदेश

नई दिल्ली. अक्टूबर 05, 2018. श्री राम जन्म भूमि पर भव्य मंदिर निर्माण हेतु संसद में कानून बनाए मोदी सरकार. आज दिल्ली में हुई संत उच्चाधिकार समिति की बैठक में श्री राम जन्म भूमि न्यास के अध्यक्ष पूज्य महंत नृत्य गोपाल दास जी महाराज की अध्यक्षता में हुई संतों की उच्चाधिकार समिति की बैठक में … Read more

ناندیڑسے جلد ہی ایک اور نئی ہوائی سروس کاآغاز

ناندیڑ:5اکتوبر(ورق تازہ نیوز) بالآخر 28اکتوبر 2018 سے ناندیڑ۔دہلی ہوائی سروس کاآغازہورہا ہے ۔ اس طرح کی اطلاع ائیر انڈیا نے دی ہے ۔ ائیر انڈیا کمپنی کے عہدیداران نے اپنی ایک میٹنگ میں اس بات پرتبادلہ خیال کیا کہ 28اکتوبر سے دہلی۔ناندیڑ اور بنگلور ۔ کولکتہ اندرون ملک اور ممبئی ۔ نیویارک اور کولکتہ ۔بنکاک … Read more

ناندیڑمیں کل جلسہ یاد حضور امین شریعت

ناندیڑ:5؍اکتوبر(راست) آج بتاریخ 6 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نمازعشاء نوری مسجد اشرف نگر ہنگولی گیٹ ناندیڑ میں ایک عظیم الشان محفل عرس حضور امین شریعت حضرت سبطین رضا علیہ الرحمہ (بریلی شریف )کا انعقاد عمل  میں آرہا ہے ۔جسمیں شہر ناندیڑ  کے علماءکرام و ائمہ عظام کے خطابات ہونگے ۔ لہٰذا آپ تمام عاشقان اولیاء … Read more

नांदेड-जम्मू तवी-नांदेड साप्ताहिक हमसफर एक्सप्रेसला हिरवी झेंडी

नांदेड, दि. 5 :- केंद्रीय अन्न प्रक्रिया उद्योग मंत्री श्रीमती हरसिमरत कौर बादल यांनी आज गाडी संख्या 02751 या हमसफर विशेष गाडीला हु.सा.नांदेड रेल्वे स्टेशनवर हिरवी झेंडी दाखविली.यावेळी आमदार डी. पी. सावंत, महापौर श्रीमती शीला किशोर भवरे, आमदार मनजिंदरसिंघजी सिरसा, शिरोमणी गुरुद्वारा समितीचे अध्यक्ष जी. एस. लोंगोवाल, विभागीय रेल्वे व्यवस्थापक त्रिकालज्ञ राभा, अप्पर विभागीय रेल्वे … Read more

سیمسنگ کا 12990 روپے والا فون مفت میں مل رہا ہے

سیمسنگ انڈیا نے بدھ کو اپنا ایئر پیوریفائر اے ایکس 5500 لانچ کیا ہے۔ اس کو لےکر کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ یہ ایروڈائنامک ٹیکنالوجی سے لیس ہے جو کہ لیونگ اسپیس کو فوری طور پر پیوریفائی کردے گا ۔ سیمسنگ کے اس پیوریفائر کی قیمت 34990 روپے ہے اور اس کی آن لائن … Read more

ابو ظہبی میں ایک بھارتی کو 70 لاکھ درھم کا انعام

قنہی میالا کو ابو ظہبی کے ‘سوپر 7 سیریز’  لاٹری  میں فاتح  کر دیا گیا۔انعام جیتنے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ ‘ لاٹری آرگنائزر کی طرف سے کال آنے پر ان کو ایسا محسوس ہوا جیسے یہ کوئی فرضی کال ہے یہ ان کے ساتھ کوئی مذاق کر رہا ہے۔ان کا کہنا ہے … Read more

لڑکیوں کو پردے کا حکم والدین کی ذمہ داری : عالمہ الفت جہاں امجدی 

لکھن¿و۔5 اکتوبر (پرےس رلےز) آل انڈیا علماءومشائخ بورڈ لکھن¶ و غوث العالم میموریل ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام ہفتہ واری دینی، تعلیمی و تربیتی اجتماع برائے خواتین کا انعقاد محترمہ عالمہ الفت فاطمہ امجدی کی صدارت میں ہوا پروگرام کا آغاز قاریہ ساجدہ فاطمہ نے تلاوت قرآن مجید سے کیا اسلامی بہنوں نے نعت رسول … Read more

چھتیس گڑھ بی جے پی نے ہائی وے کو بہتر دکھانے کیلئے گجرات اور غیرملکی تصویروں کا استعمال کیا

چھتیس گڑھ بی جے پی نے 30 ستمبر کو نئی سڑکیں تعمیر کرنے کے لئے خود کی پیٹھ تھپتھپاتے ہوئے، تین تصاویر ٹویٹس کی اور انہیں عنوان دیا – ". # بڑھتا چھتیس گڑھ. "اعتماد سے ترقی کا سفر# विश्वास से विकास का सफर। #BadhtaChhattisgarh pic.twitter.com/5YkEcNs9Rm — BJP Chhattisgarh (@BJP4CGState) September 30, 2018 الٹ نیوز … Read more

ناندیڑ کے عرفان غوث کی ضمانت پر15 اکتوبر کو ہائی کورٹ میں بحث

ممبئی :5 اکتوبر(ای میل) مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار پانچ ملزمین کے مقدمہ کی سماعت تیزی سے جاری ہے ، دفاعی وکلاءکی کوششوں سے ایک قلیل وقفہ میں29 سرکاری گواہوں کے بیانات کا اندراج خصوصی این آئی اے عدالت میں کیا جاچکا ہے ۔یہ اطلاع … Read more

پلکوں کے سائے میں!!!!

سیدہ تبسم منظور۔ممبئی ۔ 9870971871 شہر میں کام تھا اس لیے فجر کی نماز پڑھ کر نکلنے کا سوچا تھا۔مگر ڈرائیور کسی وجہ سے لیٹ ہوگیا۔ایک خاص کام کے سلسلے میں ہمیں اپنے خاندانی ایڈوکیٹ سے گیارہ بجے ملنا تھا۔ ساڑھے چھ بجے ڈرائیور کار لے آئے تو ہم گھر سے روانہ ہوئے۔برسات کا سہانا … Read more

مولاناآزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیرمین کااستقبال

اورنگ آباد:5اکتوبر ۔تاریخی شہر اورنگ آباد میں آج ہپپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کے وفد نے مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے نومنتخب وزیر درجہ کے چیرمین حاجی حیدر اعظم صاحب سے ملاقات کی اور ان کا ہپپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کی جانب سے شاندار استقبال کیا اور روایت کے مطابق کتاب دیکر فاو¿نڈیشن کے صدر شیخ … Read more

 اردھاپور میں ’’نشے کا ناش دیش کا وکاس ‘‘مہم

اردھاپور(شیخ زبیر)جماعت اسلامی ہند حلقہ مہاراشٹرا کی جانب سے منائی جارہی ہفتہ روز مہم ’’نشے کا ناش دیش کا وکاس ‘‘ کے ضمن میں اردھاپور شہر میں مختلف پروگرامس منعقد کئے جارہے ہیں ۔ان میں کارنر میٹنگس ،خطبات جمعہ ،اسکولس میں لیکچرس ،پسماندہ بستی میں ملاقاتیں،محکمہ پولس میں ملاقات وغیرہ شامل ہیں۔جماعت کی اس مہم … Read more

राज्यात डिझेल आणखी 4 रुपयांनी स्वस्त होणार, मुख्यमंत्री देवेंद्र फडणवीस

मुंबई – पेट्रोल आणि डिझेलच्या सातत्याने वाढत असलेल्या दरांमुळे होरपळत असलेल्या जनतेला दिलासा देण्यासाठी केंद्र सरकार आणि राज्य सरकारने मिळून काल पेट्रोल आणि डिझेलच्या दरात पाच रुपयांपर्यंत कपात करण्याचा निर्णय घेतला होता. त्यानंतर आता डिझेलच्या दरात आणखी चार रुपयांनी कपात करण्याचे सूतोवाच मुख्यमंत्री देवेंद्र फडणवीस यांनी केले आहेत.इंधन दरवाढीपासून दिलासा देण्यासाठी केंद्र आणि राज्य शासन … Read more

شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ کا بجٹ سب سے زیادہ

بالی ووڈ میں سال 2018 ایک ایسا سال ہے جہاں کئی بڑی اور مہنگی فلمیں رلیز ہونے جا رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں امیتابھ بچن کی فلم ’ٹھگس آف ہندوستا‘ کا ٹریلر رلیز کیا گیا تھا۔ میڈیا خبروں کی مانیں تو اس ملٹی اسٹارر فلم کا بجٹ 150 کروڑ بتایا گیا ہے۔ وہیں اس سال رلیز … Read more

اتنا مت جھکیے کہ سجدہ ہو جائے

کامران غنی صبا، پٹنہ گاندھی جینتی پورے ملک میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی اور منائی بھی کیوں نہ جائے. جس شخص نے ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کے تحفظ کے لئے اپنی زندگی کی آخری سانس تک نذر کر دی وہ یقیناً عقیدت و احترام کا مستحق ہے لیکن کسی سے عقیدت … Read more

شاہد آفریدی کے کیریئرکی سب سے تیزترین سنچری کے 22 سال مکمل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آ ج کے دن سال 1996 میں اپنے کیریئرکی سب سے تیزترین سنچری بنائی تھی، جس کے 22 سال مکمل ہ.واضح رہے کہ آج کے دن 1996 میں شاہد آفریدی نے 37 گیندوں پرتیزترین سنچری اس وقت کی ورلڈ چمپئنزٹیم سری لنکا کے خلاف کھیلتے … Read more

عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک سے بنے نئے ریکارڈز

جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر نے زمبابوے کے خلاف ہیٹ ٹرک اسکور کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور یہ کارنامہ انجام دینے والے سب سے عمردراز کھلاڑی بن گئے۔ بدھ کے روز زمبابوے کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں عمران طاہر کی تباہ کن بالنگ کے سبب 198 رنز کے … Read more

नांदेडमध्ये गुरुद्वारा परिसरातून तलवारी जप्त

नांदेड – शहरातील गुरुद्वारा परिसरात विना परवाना बेकायदेशीररित्या शस्त्र विक्री होत असल्याची माहिती मिळाली होती. त्यावरुन वजिराबाद पोलीस स्थानकाचे पोलीस उपनिरीक्षक किरण पठारे यांनी छापा मारला. याठिकाणी तलवारी, खंजर आदी ५२ हजार ५०० रुपयांचा मुद्देमाल जप्त केला आहे. या प्रकरणी गुन्हा दाखल करण्याची प्रक्रिया सुरू होती.गुरुद्वारा गेट नं. 1 परिसरातील एका दुकानात बेकायदेशीररित्या शस्त्र विक्री … Read more

اردو کو پرائمری سطح پر رائج کیا جانا ضروری :ڈاکٹر عقیل احمد

نئی دہلی4اکتوبر ۔ابتدائی سطح پر اردو کے معیارِ تعلیم کو بلند کرنے پر زور دیتے ہو ئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ جب تک اردو کو پرائمری سطح پر رائج نہیں کیا جاتا اور اس کی تعلیم و تدریس کا معقول انتظام نہیں … Read more

روہنگیائی مسلمانوں کو ملک بدر کرنے سپریم کورٹ کی اجازت

نئی دہلی ۔ 4اکٹوبر ۔ سپریم کورٹ نے 7روہنگیائی مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ میانمار نے اپنے باشندوں کو قبول کرنے سے اتفاق کیاہے ۔ تحت کی عدالت نے ان روہنگیائی باشندوں کو غیر قانونی تارکین وطن قرار دیا تھا اور یہ کہا گیا تھا کہ میانمار نے اپنے … Read more

ناندیڑ:تاجروں سے ایک لاکھ 45ہزارکاجرمانہ وصول

ناندیڑ:4اکتوبر(ورق تازہ نیوز)ریاستی حکومت نے پلاسٹک پرپابندی عائد کردی ہے لیکن آج بھی اسکا استعمال دوکاندار اوردیگر کاروباری کررہے ہیں ۔اسلئے ناندیڑ کے میونسپل کمشنر لہوراج مالی کی رہنمائی میںآج دستہ نے ورکشاپ تا سری نگر کے مقامات پر جانچ پڑتال کی ۔ کارپوریشن کی جانب سے کیری بیاگ کااستعمال نہ کرنے کی بارہا اپیل … Read more

عام اِنتخابات 2019 :این ڈی کو 60 سیٹوں کا نقصان ممکن- کانگریس کا ووٹ شیئر بڑھ سکتا ہے. سروے

اب سے تقریبا 6 ماہ بعد ملک میں لوک سبھا انتخابات منعقد ہونے جارہے ہیں. قبل انتخابات اے بی پی نیوز نے سی وٹر کے ساتھ مل کر سروے کیا. سروے کے مطابق، اگر آج لوک سبھا انتخابات ہو تو پھر ایک بار پھر مودی حکومت کی واپسی ہو سکتی ہے. تاہم این ڈی اے … Read more

ناندیڑ:ایٹراسٹی مقدمہ میں مدد کرنے پرقتل کردیا

مدکھیڑ:4اکتوبر(ورق تازہ نیوز)ایٹرسٹی کے مقدمہ میں مدد کرنے کی معمولی بات پرچندافراد نے گھر میں گھس کرا یک شخص پرحملہ کرکے شدید زخمی کردیا جس کے بعد اسپتال میں دوران علاج اسکی موت ہوگئی ۔اس معاملے میں حملہ آوروں کے خلاف قتل کامقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ یہ واقعہ مدکھیڑ کے بتکلواڑی دیہات میں 2اکتوبرکورونما … Read more

رام مندر مسئلہ پھر گرم، ادھو ٹھاکرے ایودھیا جائیں گے

ممبئی 4 اکٹوبر ۔رام مندر کے بارے میں جاری مسابقتی سیاست کے درمیان شیوسینا نے آج اعلان کیاکہ اُس کے سربراہ ادھو ٹھاکرے دسہرہ کے بعد ایودھیا کا دورہ کریں گے تاکہ اِس مسئلہ پر اپنی پارٹی کے عہد کی مکرر توثیق کی جاسکے۔ یہاں واقع پارٹی کے ہیڈکوارٹر سینا بھون میں رام جنم بھومی … Read more

ناندیڑ:دامادپرسسرال والوں کا قاتلانہ حملہ

ناندیڑ۔4اکتوبر(نامہ نگار) : ناندیڑ شہر کے دیگلور ناکہ چوراستہ پر قریشیہ ہوٹل کے سامنے 29ستمبر کی رات تقریبا ساڑھے آٹھ بجے ایک نوجوان پر اُس کے ہی خسر اور دوبرادر نسبتی(سالوں) نے حملہ کرکے اُسے زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لیبر کالونی کے ساکن مقتدر الدین منیر الدین (۳۳ سال) ےہ دیگلور ناکہ چوراستہ پر … Read more

آرایس ایس کو نقصان پہنچاو، بی جے پی کا قلعہ خود منہدم ہوجائے گا: رام گوپال یادو

اٹاوہ:آئندہ لوک سبھا انتخابات سے قبل سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے کارکنوں کوجیت کا نسخہ تجویز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی جانآر ایس ایس نامی طوطے میں ہے، اس لئے اس پرچوٹ کرنا ہرکارکن کا ہدف ہونا چاہئے۔نمائش پنڈال میں اٹاوہ اسمبلی حلقے کی بوتھ … Read more