سبری مالا میں رپورٹنگ کے لئے پہنچے سی این این – نیوز 18 کی ٹیم پرمظاہرین کا حملہ
سبري مالا: سبری مالا میں رپورٹنگ کے لئے پہنچے سی این این – نیوز 18 کی ٹیم پرمظاہرین نے حملہ کردیا۔ ٹیم میں شامل خاتونۚ صحافی کی کار میں توڑپھوڑ کی گئی۔ اس کے علاوہ مظاہرین نے کئی دیگرخاتون صحافیوں پر حملے کئے ہیں۔ صحافیوں پرحملے کے معاملے میں کیرالہ پولیس نے تقریباً 50 لوگوں … Read more