بیس سالہ ماڈل گرل کا قتل، لاش سوٹ کیس سے برآمد
ممبئی کے مغربی علاقے ملاڈ میں مائنڈ اسپیس کے قریب جھاڑیوں کے درمیان بیگ میں بند 20سالہ ماڈ ل گرل کی لاش برآمد ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔ بیگ ملنے کے 4گھنٹے کے اندر ہی بانگورنگر پولیس نے قتل کے الزام میں مانسی کے دوست مزمل سعید کو گرفتار کرلیا جو ملت نگر مغربی اندھیری … Read more