سود کی رقم کی عدم ادائیگی ‘فائنانسر نے چار لوگوں کی پٹائی کردی

شہر کے فائنانسردیپوسنگھ مہاراج کے خلاف چار مقدمات درج

ناندیڑ:16اکتوبر(ور قِ تازہ نیوز)سود پر حاصل رقم کی وقت پر ادائیگی نہ کرنے پر ناندیڑ شہر کے چار افراد کو جبراً آفس میں قید کرکے انکی پٹائی کرنے کے معاملے میں ہنگولی گیٹ علاقہ کے دیپو سنگھ مہاراج نامی فائنانسر کے خلاف شہر کے چار پولس اسٹیشنوں میں مارپیٹ اور زبردستی قید کرکے رکھنے کامقدمہ درج کیاگیا ہے۔تفصیلات کچھ دیر بعد پڑھئے………………

 

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading