لندن میں ’دہشت گردی کا واقعہ‘: مسلح شخص پولیس کے ہاتھوں ہلاک
برطانوی دارالحکومت لندن میں یہ واقعہ اتوار دو فروری کی سہ پہر پیش آیا۔ لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق شہر کے جنوبی علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ایک شخص کو گولی مار دی۔ اس واقعے کے بعد میٹروپولیٹن پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا، ”ہم تصدیق کر سکتے ہیں کہ سہ پہر دو بجے … Read more
اس سے قبل سانس کے خطرناک مرض سارس کے خلاف تیار کی جانے والی ویکسین کے لیبارٹری ٹرائل شروع کرنے میں 20 مہینے لگ گئے تھے۔
پاکستان کے صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کی تشخیص کے آلات حاصل کر لیے گئے ہیں، جس سے اب ملک کے اندر اس موذی مرض کی تشخیص کی جا سکے گی۔