مودی حکومت اور جمہوری ادارے
شبیع الزماں (پونہ) جمہوری نظام کی بقا کے لیے جمہوری اداروں کا آزادنہ طور پر کام کرنا ضروری ہوتا ہے۔ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے اور اس حوالہ سے دنیا میں اس کی تعریف کی جاتی رہی ہے کہ یہاں جمہوری اداروں کو آزادی حاصل ہے جیسے یہاں الیکشن کمیشن حکومت کی دخل … Read more