مجھے یاد ہے سب ذراذرا

(تحریک اسلامی کے علمبردار اشفاق احمد کی موت پر) محمدتقی مدیراعلیٰ ”ورقِ تازہ“ناندیڑ آج بروز ہفتہ 20اکتوبر کی صبح اورنگ آبادسے یہ خبر غم آئی کہ تحریک اسلامی کے علمبردار محمداشفاق احمد انتقال کرگئے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اس خبر نے میرے ذہن پرا سٹرئک کیا ‘ میں تھوڑی دیر کے لئے خامو … Read more

محرومی

سیدہ تبسم منظور ۔ممبئی (نائب ایڈیٹر گوشہ خواتین و اطفال اسٹار نیوز ٹو ڈے )9870971871 ڈاکٹر کے پاس آج ہمارا چیک اپ تھا۔ شام کا وقت طے ہوا تھا ۔ہسپتال جانے کے لیے جب باہر نکلے تو دیکھا کہ سورج ڈھل چکا تھا۔پنچھی اپنے گھونسلوں کی طرف لوٹ چکے تھے ۔ آہستہ آہستہ رات کی … Read more

بھارت اسکاؤٹ اینڈ گائڈاور جمعیۃ یوتھ کلب

محمد یاسین جہازی (جہاز قطعہ) 9871552408 جمعیۃ یوتھ کلب کے تعارف اور آغاز کیمقصد سے ۲۴؍ جولائی ۲۰۱۸ء کو دیوبند میں منعقد پروگرام میں ،جمعیۃ علماء ہند کے زیر انتظام بھارت اسکاؤٹ اینڈ گائڈ کے تربیت یافتہ کچھ بچوں اور نوجوانوں کا مظاہرہ پیش کیا گیا۔ اس سے جہاں نوجوانوں میں جمعیۃ یوتھ کلب سے … Read more

عبدالرحمان سوار الذھب: کار اصلاح سے محبت، اور منصب اقتدار سے بے نیازی

ایک طبیب لکھتا ہے: حج کا موسم تھا اور جمعہ کا دن تھا، میری ڈیوٹی حرم سے متصل ایک طبی مرکز میں لگی تھی، مجھے ہدایت ملی تھی کہ جمعہ کی فرض نماز ادا کر کے فورا مرکز پہونچوں وہاں بھیڑ بہت ہوگی، میں نماز بعد آیا تو واقعی مرکز بیماروں سے کھچاکھچ بھرا ہوا … Read more

نوجوانانِ اسلام کے لیے لمحہٴ فکریہ

مولوی محمد شہاب الدین فاضل ( منتظم ادارہ مرکزالعلوم ناندیڑ) دور حاضر میں امت مسلمہ کیلئے ایک بہت ہی پیچیدہ مسئلہ اس امت کے نوجوان طبقہ کا ہے، کسی بھی معاشرے اور سوسائٹی میں اس وقت تک بہتری نہیں آسکتی ہے جب تک اس کے نوجوان بہتری کیلئے کمربستہ نہ ہوجائیں، معاشرے کے عمردراز افراد … Read more

الہ آباد سے پریاگ راج تک

ہندوستان کے چند نام نہاد اور بکاؤ صحافی یہ غلط الزام دھرتے ہیں کہ مسلمان بادشاہوں نے یہاں کی تہذیب و تمدن کو مسخ کیا ہے اور یہاں کے شہروں کو اسلامی نام سے موسوم کر دیا ہے یہ سراسر مبنی بر جہالت اور مبنی بر سیاست ہے، ان دلالوں کو پتا ہونا چاہیے کہ خسرو اور اکبر الہ آبادی کی جائے پیدائش کا نام قدیم زمانے سے الہ آباد اور پریاگ ہر دو استعمال ہوتا چلا آ رہا ہے،

ذہنی صحت کے لیے 10 نقصان دہ عادات

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اکثر ذہنی مایوسی ہمارے کنٹرول سے باہر ہوتی ہے جیسے کسی پیارے کی موت، ملازمت ختم ہوجانا یا … Read more

آپ ڈائس پر کیوں بیٹھیں؟

ڈائس کی مروجہ شکل دراصل "اونچ نیچ تہذیب” کی یادگار ہے، یہ اس سوچ کا اظہار ہے کہ پنڈال میں موجود کچھ لوگ باقی سب لوگوں سے زیادہ احترام کے مستحق ہیں، چنانچہ ان کو با ادب اور با لقب ڈائس پر بیٹھنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ مقرر بھی اپنی تقریر کے آغاز میں … Read more

بدصورت لڑکی سے شادی اور شوہر کا زار و قطار رونا

خواجہ مصدیق رفیق‘کراچی مولانا طارق جمیل صاحب نے ایک واقعہ بیان کیا کہ میرے والد صاحب کا ایک دوست پولیس میں انسپکٹر کے عہدے پر فائز تھا‘ اس کو اچھے سے اچھا رشتہ مل سکتا تھا لیکن اس کی ماں نے خاندان کی ایک بدصورت لڑکی کے ساتھ اس کی منگنی کر دی‘ لڑکا بار … Read more

صحابہ سے محبت دین حق کی خشتِ اول ہے !

مولانا عبدالرشیدطلحہ نعمانی آغاز اسلام ہی سے امت کے درمیان ایک طبقہ ایسا رہاہے جو اختلاف کو عام کرنے ،نفرتوں کوپھیلانے اور شورشوں کو ہوادینے میں یہود بے بہود کے قدم بہ قدم،منافقین کی روش پراپنی سازشی کارروائیوں میں مصروف ومشغول ہے ۔”بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا” کے عین مصداق اس … Read more

الہ آباد کے بعد اب اکبر کو بدلنے کا وقت آ گیا ہے

رویش کمار دی ایشین ایج کی موجودہ خاتون صحافی اور سابق صحافیوں نے دہلی کے پٹیالہ کورٹ میں عرضی لگائی ہے کہ مان ہانی کے مقدمے میں ان کی بھی گواہی لی جائے۔ یہ اپنے آپ میں ایک غیر متوقع واقعہ ہے۔ مينا بگھیل، منیشا پانڈے، تشتا پٹیل، کویتا گہلوت، سپرا شرما، رامولا تلوار بڑم، … Read more

قوموں کی طاقت، قائد کا یقین وبصیرت

ساتویں صدی ہجری اختتام پر تھی، اور تاتاریوں کی فوجیں شام اور مصر کی طرف بڑھ رہی تھیں، ان کی تباہ کاریوں سے پورا عالم اسلام لرز اٹھا تھا، بے شمار آبادیاں قبرستانوں میں تبدیل ہوچکی تھیں، تاتاری فوجوں کی دہشت کا یہ عالم تھا کہ بڑی بڑی فوجیں ان کی آمد کی خبر سن … Read more

مرتد کی سزا قرآن وحدیث کی روشنی میں

اسلامی نقطۂ نظر میں مذہب اسلام کو چھوڑنا یعنی مرتد ہوجانا انسان کے لئے ایسی بڑی مصیبت ہے جو دنیا وآخرت ہر اعتبار سے انسان کو برباد کرنے والی ہے۔ باغپت کے واقعۂ ارتداد کے بعد اس موضوع پر بہت کچھ لکھا گیا ہے، لیکن میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اِس تباہ کن گناہ … Read more

اپنے گھر کی خبر لیجئے اس سےقبل بدنامی مقدر بن جائے

جس امت کا ایک 17 سالہ سالار، امت کی ایک بیٹی کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے سندھ پہ حملہ آور ہوا، جس امت کے بیدار مغزوں نے امت کی ایک بیٹی کی خاطر اندلس فتح کیا، جس امت کے معتصم بااللہ نے امت کی ایک بہن کی خاطر رومیوں کے سب سے مضبوط قلعے … Read more

 مہاراشٹر میں پانی کی قلت کا بحران 

سعیدپٹیل جلگاوں   ماہ رواں میں موسم باراں اور اسی کے ساتھ اس سال کی فصل کا موسم اختتام کو پہنچا۔لیکن گذشتہ چار مہینوں کے درمیان بارش ہونے اور نہ ہونے کی پوری ریاست بھر سے آنےوالی خبروں کے اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ پوری ریاست میں تقریباً پچاس سے زائید تحصیلوں میں بارش کم … Read more

گراؤنڈ رپورٹ : پلول مسجد کے پاکستانی چندے کا سچ

زبیر احمد بی بی سی رپورٹر پلوال سے دہلی سے دو گھنٹے کے فاصلے پر، اتاوڈ میواتی مسلمانوں کا ایک پسماندہ گاؤں ہے، جہاں دوشنبہ پر درجنوں میڈیا ذرائع ابلاغ اچانک آ پہونچے . ان کی توجہ کا مرکز ایک مسجد تھی جو باہر سے جتنی ادھوری لگتی ہے اندر سے اتنی ہی بڑی اور … Read more

مسلم لڑکیوں کے خلاف آر ایس ایس کی”ریپ یوگ”مہم

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمی مدیراعلیٰ: "سواد اعظم” دہلی gmnaimi@gmail.com زمانۂ جاہلیت میں حکمراں قوم کے افراد محکوم قوم کے مرد وخواتین کے ساتھ جو سلوک کرتے تھے وہ تاریخ کے صفحات میں درج ہے. یہاں ہم چند صورتیں بیان کرتے ہیں: 🔹 کچھ مَردوں کو قتل کردیا جاتا تاکہ ان کے انجام کو دیکھ … Read more

کیا مسلمان لڑکیوں کا ارتداد مسلمان لڑکوں سے زیادہ سنگین ہے؟

محمد غزالی خان اس وقت سوشل میڈیا پر مسلمان لڑکیوں کے ارتداد کے تعلق سے زبردست بحث جاری ہے۔ معلوم نہیں آیا ان واقعات کی تعداد اتنی ہی زیادہ ہے جتنی بیان کی جا رہی ہے یا یہ صرف اتنی ہے جو ہندوستان یا کسی غیر مسلم معاشرے میں ہمیں اپنی کمیوں کے باعث ادا … Read more

کیا جناح کی مہلک بیماری کا علم تقسیم ہند کو روک سکتا تھا؟

ریحان فضلٗ بی بی سی ہندی، دہلی انڈیا کے آخری وائس رائے اور پہلے گورنر جنرل لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے ساتھ بانی پاکستان محمد علی جناح کی پہلی ملاقات چار اپریل سنہ 1947 کو ہوئی تھی۔ بات چیت شروع ہونے سے پہلے ایک ہلکا پھلکا لمحہ اس وقت آیا جب ایک فوٹو گرافر نے لیڈی … Read more

می ٹو: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

اِن الزامات میں کتنی حقیقت اور کتنا فسانہ ہے اِس کا اندازہ تو اُسی وقت ممکن ہے جب الزامات کی گہرائی سے تفتیش ہوگی۔ فیصل فاروق. ممبرا (تھانے) columnistfaisal@gmail.com نانا پاٹیکر کے خلاف سابق اداکارہ تنوشری دتا کے ذریعہ جنسی ہراسانی کا الزام عائد کئے جانے کے بعد جنسی ہراسانی کے خلاف ہندوستان میں شروع … Read more

اللہ کی تلوار: حضرت خالد بن ولیدؓ

خالد کو اذیت نہ دینا کیونکہ وہ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوارہے جسے اس نے کفار کے خلاف میان سے نکالاہے۔ مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدرصحابی حضرت خالد بن ولیدؓ ایک عظیم سپہ سالار اورایک عظیم فاتح تھے میدان جنگ میں ان کی مہارت تدبراورصف آرائی پرعقل دنگ رہ … Read more

اسمارٹ فون: اس دور کا سب سے بڑا فتنہ

از قلم: – مولوی شہاب الدین فاضل(منتظم ادارہ مرکزالعلوم ناندیڑ) حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے،یورپ کے کسی ملک کی ویڈیو ہے، اس میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو دکھلایا گیاہے، ان کے ہاتھوں میں تختیاں ہیں جن پر کچھ اس طرح کے نعرے لکھے ہوئے ہیں ’’ہمیں وقت دو‘‘ ’’ہمیں آپ کا پیار … Read more

نئی امنگ

     سیدہ تبسم منظور ۔ممبئی .9870971871  لقمان ساتویں منزل کی گیلری میں ہاتھ میں کافی کا کپ لئے کھڑاٹھنڈے ٹھنڈے خوش گوار دل کو مسرور کرنے والے ہوا کے جھونکوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک اس کی نظر ایک بچے پر پڑی جو اپنے سر پر اینٹیں لادے چلا جارہا تھا۔وہ … Read more

ہندوستانی تاریخ کا "غدار محل”

غدار غداری کر جاتے ہیں لیکن تاریخ انہیں معاف نہیں کرتی ان کو عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے ۔ یہ محل جس کے کھنڈرات کی آپ تصویر دیکھ رہے ہیں آج سے تین سو سال پہلے انتہائی خوبصورت اور بہت بڑا محل ہوا کرتا تھا ۔ لیکن جیسے ہی اس محل کا مالک … Read more

ماہِ صفر وآخری چہار شنبہ (بدھ) اوراس کی حقیقت

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی خطیب و امام مسجد ھا جرہ رضویہ اسلام نگر کپا لی وایا مانگو جمشید پور۔ 09386379632 اللہ رب العزت نے ہر چیز پیدا فرمائی ہے۔ اس میں دن، ہفتہ، مہینہ، سال سب شامل ہیں اور سب کا ذکر اپنی کتاب قرآن مجید میں فرمایا، سال کا ذکر اور مہینوں کی … Read more

ہندستان کے موجودہ حالات میں ہجرت کی بات

مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسم میڈیا انچارج جمعیۃ علماء ہند بھارت کے موجودہ حالات بھی میں شرعی ہجرت کی بات نہیں آنی چاہیے۔ایسے کوئی کچھ کہہ دے اور لکھ دے تو یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ لکھنے والا کون ہے اور اس کی کیا علمی حیثیت ہے ۔ کم ازکم وہ کسی معتبر … Read more

مسلمان لڑکیاں ارتداد کے دہانےپر

تحریر:مولانامحمدعمرین محفوظ رحمانی(سجادہ نشیں خانقاہ رحمانیہ٬مالیگاؤں) ملک کے مختلف علاقوں سے یہ روح فرسا خبریں مسلسل آ رہی ہیں کہ مسلمان لڑکیاں غیر مسلم لڑکوں سے شادی کررہی ہیں، اور اپنا دین و ایمان اورضمیر وحیا بیچ کر اپنے خاندان اور اپنے سماج اور معاشرے پر بدنامی کا داغ لگارہی ہیں، اس طرح کے اکادکاواقعات … Read more

عورت اور برائی کی جڑ ، ایک مغالطہ

بقلم: بشارت حمید یہ تصور ہمارے ہاں بہت عام ہے کہ دنیا میں ہر برائی کی جڑ عورت ہی ہے اور اسی نے آدم علیہ السلام کو اپنے پیچھے لگاکر جنت سے نکلوایا تھا یہ سراسر ایک غلط تصور ہے۔ یہ عیسائیوں کا عقیدہ تو ہوسکتا ہے جو انہوں نے اسرائیلی روایات سے لیا ہو۔ … Read more