برقعے کو برقعے کی ضرورت ہے….!!

جی بالکل صحیح سُنا آپ نے… آج کے اس ماڈرن دور میں برقعہ اپنی بقاء کی جنگ ہار گیا… لہٰذا اب شرمندگی سے بچنے اور اپنا شکست خوردہ چہرہ چھُپانے "برقعے کو برقعے کی ضرورت ہے” جس طرح ہمارے وزیراعظم صاحب اپنے الفاظ کے زریعے مسلمانوں کے تئیں اپنی نفرت کو چُھپاتے ہیں مگر انکا … Read more

بے کسوں کا ترجمان: "شاعر یا گویّا…؟”

کسی بھی قلمکار کو مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچانے میں اسکے قارئین کا نہایت اہم رول ہوتا ہے… قاری اگر ذہین و سنجیدہ ہو تو اعلیٰ پائے کے فنکار سامنے آتے ہیں اور انھیں وہ مقبولیت حاصل ہوتی ہے جسکے وہ حقدار ہیں… مگر قاری اگر کم عقل اور بد ذوق ہو تو تو پھر … Read more

میں، موبائیل…!

جی ہاں آج میں بزات خود آپ سے مخاطب ہوں… بلکہ یہ کہنا مناسب ہوگا کہ مجھے مخاطب ہونا پڑا… اوہ نہیں… جی بالکل بھی نہیں…. ایسا نہیں ہے کہ آپ اشرف المخلوقات ہیں تو میں آپ سے مخاطب ہونے کے لئے بےچین تھا…بلکہ یہ تو میری مجبوری ہے کہ میں آپ سے مخاطب ہوں… … Read more

ہم بھی اگر "سچّے” ہوتے…!!

ہیلو! ہاں جی میں ہی بول رہا ہوں.. جی فرمائیے نا.. اوہ!! معاف کرنا جناب…آپ کا کام نہیں کر سکتا… اِس وقت کافی مصروف ہوں میں… (حالانکہ پیر پسارے پلنگ پر دراز ٹی وی دیکھنے میں مگن ہیں) دوستو اسطرح کے کئی واقعات آپ کی نظروں سے گزرے ہوںگے… آج کل ہماری طرح کا کوئی … Read more