اسمارٹ فون کا غلط استعمال گھروں کو برباد کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے

مفتی عبدالعلیم قاسمی (امام و خطیب مسجد کمہار ٹیکڑی‘ناندیڑ ) حال ہی میں مجھے شہر کی ایک خاتون کا فون آیا جس میں وہ اپنے شوہر کی شکایت کر رہی تھی کہ میرے شوہر ہمیشہ موبائیل میں مصروف رہتے ہیں جب گھر آتے ہے اور کھانا کھاتے ہیں اس وقت بھی مصروف رہتے ہے خاتون … Read more