مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی کو ایم آئی ایم میں اہم عہدہ

اورنگ آباد:25ستمبر(ور ق تازہ نیوز)مجلس اتحاد المسلمین کے مہاراشٹر پردیش صدر جناب امتیازجلیل ( رکن پارلیمنٹ نے مراٹھواڑہ کے معروف عالم دین حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی کومجلس اتحاد المسلمین AIMIMمہاراشٹر کا جنرل سیکریٹری نامزد کیا ہے۔آج انھیں نامزدگی کامکتوب ریاستی صدر اامتیازجلیل نے سپرد کیا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading