شاہین باغ اورنگ آباد 33 دن مکمل :  آزاد ملک میں آدھی نہیں، پوری آزادی چاہیے : اقراء خیلجی

اورنگ آباد: (شہاب مرزا) اورنگ آباد میں گزشتہ 33 دنوں سے جاری شاہین باغ طرز کے زنجیری احتجاج جاری ہے دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ دو ماہ سے زائد عرصے سے احتجاج جاری ہے اس احتجاج کے خاص بات یہ ہے کہ اس کے قیادت خواتین کر رہی ہے … Read more

علی سہراب( کاکاوانی) کا شاہین باغ اورنگ آباد میں خطاب

اورنگ آباد :آج سرزمینِ دکن اورنگ آباد دو مہمانانِ تشریف لائے تھے قوم کے ہمدرد نوجوانوں نے اورنگ آباد میں دلّی گیٹ کے قریب ایک شاہین باغ آباد کیا ہے جس سے وابستگان کے حوصلوں کو جِلا بخشنے کے لیے مہمان تشریف لائے تھے، دونوں کی آمد کا مقصد سیاہ قانون کے تئیں بیداری پیدا … Read more

شاہین باغ اورنگ آباد انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے چند وضاحتیں( شہاب مرزا رکن کمیٹی )

اورنگ آباد شاہین باغ گذشتہ ۱۲ دن سے دہلی کے شاہین باغ طرز پر جاری ہے یہ احتجاج کسی بھی سیاسی سماجی یا ملی تنظیم کی جانب سے نہیں ہے بلکہ ایک عوامی تحریک ہے جسے نوجوانان اورنگ آباد نے ایک انتظامیہ کمیٹی بناکر اس زنجیری احتجاج کو شروع کیا۔ اس احتجاج کا مقصد کسی … Read more

 اورنگ آباد شاہین باغ زنجیری احتجاج جاری،۰۲دن مکمل

برادران وطن ابھئے ٹکسال،وجئے وانکھیڑے،باڑو بھاﺅ سمیت خواتین کے یوم جمہوریہ پر خصوصی خطابات کے علاوہ اسکولی طالبات نے پیش کئے حب الوطنی پر ترانے اور نظمیں اورنگ آباد:(شہاب مرزا)اورنگ آباد میں جاری شاہین باغ طرز احتجاج کو آج 20 دن مکمل ہوگئے۔ اورنگ آباد شاہین باغ میں روز بروز ماوں بہنوں اور نوجوانوں ، … Read more

اورنگ آباد زنجیری احتجاج، یہ تحریک جاری رہے گی :منتظمین

متنازع شہریت ترمیم قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں ملک کے مختلف حصوں میں جاری احتجاج کے درمیان مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں گزشتہ 8 جنوری کو شروع ہونے والے احتجاج نے اپنے بارہ دن مکمل کئے سرد ہوائیں بھی اس احتجاج کو جنبش نہ دلا سکی۔ بروز پیر کو … Read more

اورنگ آباد زنجیری احتجاج کے 10 دن مکمل : موجودہ حالات آر ایس ایس کی 100 سالہ نفرت بھری محنت کا نتیجہ : ضیاء الدین صدیقی

اورنگ آباد :(شہاب مرزا)شاہین باغ دہلی طرز پر اورنگ آباد میں گزشتہ 10 دن سے جاری زنجیری احتجاج میں مسلم نمائندہ کونسل کے صدر ضیاء الدین صدیقی نے ” آر ایس ایس ایک تجزیہ” عنوان پر تفصیلی خطاب کیا. ضیاء الدین صدیقی نے اپنے خطاب میں کہا جو حالات ہم دیکھ رہے ہے وہ آر … Read more

اورنگ آباد زنجیری احتجاج کا آٹھواں دن

اورنگ آباد:( شہاب مرزا )شہریت ترمیم قانون نافذ کرنے کے بعد لگاتار ایک مہینے سے احتجاج کر رہی ہ شاہین باغ کی خواتین پورے ملک کی جمہوریت پسند عوام کے لئے ایک مثال پیش کر رہی ہے ملک کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو یہ پہلا موقع ہے جب اتنی تعداد میں عوام سڑکوں … Read more

اسپائس جیٹ ،احمدآباد سے اورنگ آباد کےلئے پرواز شروع کرےگی

گروگرام،14جنوری(یواین آئی)فضائی خدمات مہیا کرانے والی کمپنی اسپائس جیٹ 15فروری سے گجرات کے احمدآباد سے مہاراشٹر کے اورنگ آباد کےلئے پرواز شروع کرے گی۔ کمپنی نے آج بتایا کہ وہ مغربی ہندوستان کے دونوں اہم شروں کے درمیان 15فروری سے پرواز شروع کرنے والی ہے جس کےلئے بکنگ شروع ہوچکی ہے۔اس راستے پر اتوار کو … Read more

اورنگ آباد : زنجیری احتجاج کو عوامی و تنظیمی تائید کا سلسلہ جاری

اورنگ آباد: (شہاب مرزا 9595024421 ) اورنگ آباد میں گزشتہ چار دنوں سے جاری شاہین باغ طرز کے زنجیری احتجاج کو عوامی و تنظیمی تائید کا سلسلہ جاری ہے دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گزشتہ 27 دنوں سے احتجاج جاری ہے اس احتجاج کے خاص بات یہ ہے کہ اس … Read more

اورنگ آباد زنجیری احتجاج تیسرے دن میں داخل

اورنگ آباد: دہلی کے شاہین باغ میں گزشتہ 27 دنوں سے دستور ہند کی روح کی منوواد لنچنگ اور شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے اس احتجاج میں سبھی مذاہب کے انصاف پسند عوام لگاتار ڈٹے ہوئے ہیں دہلی میں دسمبر کی ٹھٹھرتی ہوئی سرد راتوں کی اور کہرے زدہ دن میں اپنی … Read more

 شہریت ترمیمی بل کے خلاف اسٹوڈنٹ وائس آف اورنگ آباد کا زنجیری احتجاج: ڈویژنل کلکٹر کے معرفت صدر جمہوریہ کو میمورنڈم پیش

اورنگ آباد:(نامہ نگار)مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ میں سی اے اے قانون منظور کرنے کے بعد ملک میں اس کے خلاف پرزور احتجاج جاری ہیں۔ باوجود اس کے مرکزی حکومت جھکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔اسٹوڈنٹ وائس آف اورنگ آباد کی جانب سے آج شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زنجیری علامتی ہڑتال کر ڈویژنل کمشنر … Read more

اورنگ آباد ڈپٹی میئر انتخاب: AIMIM نے پارٹی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 6 کارپوریٹرز کو معطل کردیا

امتیاز جیلیل نے پی ٹی آئی کو بتایا ، "ہم نے چھ کارپوریٹرز کو معطل کردیا ہے اور انہیں پارٹی عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان میں سے پانچ ووٹنگ  کے وقت ایوان سے غیر حاضر رہے اور ایک نے بی جے پی کے تائیدی امیدوار کو ووٹ دیا۔”

بھیانک حادثات:پربھنی میں تین اور اورنگ آباد میں چارافراد ہلاک

پربھنی: 25 دسمبر (یو این آئی)مراٹھواڑہ کے پربھنی اور اورنگ آباد اضلاع میں گزشتہ 12 گھنٹوں کے اندر مختلف سڑک حادثوں میں سات لوگوںکی موت ہوگئی۔اورنگ آباد۔جالنہ مارگ پر شقا گاو¿ں کے نزدیک تیز فتار سے آرہی کار کی آٹو سے ٹکر میں چار لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگر زخمی ہوگئے۔ پولس کےمطابق … Read more

بی جے پی کے سوائے ریاست میں کوئی حکومت سازی نہیں کرسکتا:راو صاحب دانوے – اورنگ آباد میں

اورنگ آباد میں ظہیر علی اورڈاکٹرارتکاز افضل کی تصانیف کااجرائ اورنگ آباد:16نومبر۔(ورق تازہ نیوز)کریسینٹ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی اورنگ آباد کے زیر اہتمام مصنف ظہیرعلی کی انگریزی کتاب Romancing with Revolution: life and Works of Faiz Ahmad Faiz کا اجراءبدست پروفیسر اے ستار بصرہ(ممبئی) اورمصنف ڈاکٹرارتکاز افضل کی اردو تصنیف”حسب ِ مقدور“(تنقیدی مضامین) کا اجراءبدست … Read more

اورنگ آباد کی تینوں سیٹوں زعفرانی اتحاد کا قبضہ

اورنگ آباد: اورنگ اباد اسمبلی انتخابات کے نتائج میں آج شیوسینا بی جے پی اتحاد نے اورنگ اباد کی تینوں سیٹوں پر قبضہ کرلیا. اورنگ آباد سینٹرل : پردیپ جیسوال (شیوسینا) اورنگ آباد ویسٹ: سنجے شرساٹھ (شیوسینا) اورنگ آباد ایسٹ: اتول ساوے (بی جے پی) Winners Aurangabad West – Sanjay Shirsat (Shivsena) Aurangabad Central – … Read more

اورنگ آباد ایسٹ: ایم آئی ایم کے ڈاکٹر غفار قادری کی 11 ہزار ووٹوں سے شکست

اورنگ آباد: گزشتہ اسمبلی انتخابات میں اورنگ اباد سے ڈاکٹر غفار قادری بہت ہی کم ووٹوں سے ناکام ہوئے تھے تاہم اس بار بھی ایم آئی ایم اور ونچت بہوجن اگھاڑی نے اورنگ آباد ایسٹ سیٹ پر غفار قادری کو جیت دلانے میں ناکام رہے.

اورنگ آباد: ایم پی امتیاز جلیل اور این سی پی امیدوار میں ہاتھا پائی: پولس کا لاٹھی چارج : ویڈیو

اورنگ آباد: آج اورنگ آباد میں رائے دہی کے اخری وقت میں اورنگ آباد کے ایم پی اور ریاستی مجلس اتحاد المسلمین کے صدر امتیاز جلیل اور این سی پی کے سینٹرل کے امیدوار قدیر مولانا کے درمیان لفظی جھڑپ کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی. آج کٹ کٹ گیٹ پر دونوں لیڈران کے درمیان جھڑپ … Read more

مہاراشٹر الیکشن Live: شام 4 بجے تک اوسطاً 44 فیصد رائے دہی : ناندیڑ ساؤتھ میں سب سے کم 35 فیصد جبکہ اورنگ آباد سینٹرل اور ایسٹ میں باالترتیب 43 اور 40 فیصد

مہاراشٹر الیکشن Live: شام 4 بجے تک اوسطاً 44 فیصد رائے دہی : ناندیڑ ساؤتھ میں سب سے کم 35 فیصد جبکہ اورنگ آباد سینٹرل اور ایسٹ میں باالترتیب 43 اور 40 فیصد

مہاراشٹر الیکشن Live: دوپہر 12 بجے تک اوسطاً 16.5 فیصد رائے دہی : ناندیڑ ساؤتھ میں سب سے کم 10 فیصد جبکہ اورنگ آباد سینٹرل اور ایسٹ میں باالترتیب 17 اور 19 فیصد

دوپہر 12 بجے تک اوسطاً 16.5 فیصد رائے دہی : ناندیڑ ساؤتھ میں سب سے کم 10 فیصد جبکہ اورنگ آباد سینٹرل اور ایسٹ میں باالترتیب .17 اور 19 فیصد

مہاراشٹرا میں پولنگ کا آغاز ابتدائی رائے دہندگان میں اشوک چوہان ، اجیت پوار’ نتین گڈکری ‘ سپریا سولے ‘ امتیاز جلیل’ ڈی پی ساونت نے ووٹ ڈالا

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) سابق وزیر اعلی اشوک چوان اور بی جے پی کی زیر قیادت مہاراشٹرا حکومت کے وزیر تعلیم آشیش شیلار بھی ووٹ ڈالنے والے ابتدائی لوگوں میں شامل تھے۔این سی پی رہنما اور سابق نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے پونے ضلع کے بارامتی میں ووٹ دیا. جبکہ اورنگ آباد کے ایم پی … Read more

ایم آئی ایم نے کنڑ حلقہ اسمبلی میں ہرشن وردھن جادھو کی تائید کا کیا اعلان

اورنگ آباد: (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد ضلع کے کنڑ حلقہ اسمبلی کے امیدوار ہرشوردھن جادھو کو ایم آئی ایم نے تائید کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی کی ہدایت پر پارٹی کی اورنگ آباد کے کراڈ پورہ میں منعقدہ ایک جلسہ میں ہرش وردھن جادھو کی حمایت کا … Read more

اورنگ آباد: سابق سینا ایم ایل اے ہرش وردھن جادھو کے گھر پر شیوسینکوں کا حملہ

اورنگ آباد: (ورق تازہ نیوز) جمعرات کے روز مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں شیوسینا کے سابق ممبر اسمبلی ہرش وردھن جادھو کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد نے توڑ پھوڑ کی. پولس نے بتایا کہ اس حملے میں ایک کار اور کچھ کھڑکیوں کے پینلوں کو نقصان پہنچا ہے جو علی الصبح 1.30 بجے … Read more

تحریک صدائے حق کی جانب سے شائع کردہ سیرت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز جمع کرنے کا 15 اکٹوبر آخری دن

اورنگ آباد(ورق تازہ نیوز) حافظ شیخ عمران قادری کی اطلاع کے بموجب تحریک صدائے حق اہلسنّت وجماعت کی جانب سے شائع کردہ سیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کوئز سلسلہ نمبر 4 جسکا رسم اجراء 8 سپٹمبر بروز اتوار کو دربار ہوٹل کے سامنے بدست حضرت العلامہ مولانا مفتی محمد اسرار احمد صاحب قبلہ صدر … Read more

اہم خبر: مہاراشٹر کے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں، شرد پوار

اورنگ آباد: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے انتخابی ریلی کے دوران دعوی کیا کہ مہاراشٹر کے لوگ اب تبدیلی چاہتے ہیں ۔ پوار نے ضلع بیڑ کے گووراے میں ہفتہ کو انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاست بھر کا دورہ کیا اور لوگوں سے … Read more

ایئر انڈیا اورنگ آباد کےلئے پرواز شروع کرے گی

نئی دہلی،11اکتوبر(یواین آئی)فضائیہ خدمات فراہم کرنے والی سرکاری کمپنی ایئرانڈیا16اکتوبر سے ممبئی سے مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے لئے پرواز شروع کرےگی۔ ایئرلائن نے جمعہ کو بتایا کہ ممبئی سے اورنگ آباد پہنچنے کے بعدیہی پرواز راجستھان کے اودے پور تک جائےگی اور واپسی کی پرواز اودے پور سے اورنگ آباد ہوتے ہوئے ممبئی پہنچے … Read more

اورنگ آبادحلقہ مشرق کے ایم آئی ایم امیدوارڈاکٹرغفار قادری کو ونچت بہوجن اگھاڑی کی تائیدکااعلان

اورنگ آباد:8 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)اورنگ آبادکے حلقہ اسمبلی مشرق کے مجلس اتحادالمسلمین کے نامزد امیدوار ڈاکٹرغفار قادری کو ونچت بہوجن اگھاڑی نے اپنی تائیدو حمایت کااعلان کردیا ہے ۔ آج ونچت کے سربراہ پرکاش امبیڈکر نے ایک مکتوب جاری کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا کہ ڈاکٹرقادری کو ونچت بہوجن اگھاڑی کی مکمل … Read more