حج فارم داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع

ناندیڑ:17 نومبر (حیدر علی):حج2019کی درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔حج فارم جمع کرانے کی تاریخ 17نومبر سے بڑھا کر اب12دسمبر کردی گئی ہے ۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے مطابق مختلف ریاستوں کی جانب سے فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کرنے لئے سفارشات آنے پر انہوں نے 12 دسمبر تک … Read more

सावकाराच्या धमक्या’शेतकऱ्याचा हृदयविकारामुळे मृत्यू

नांदेड – सावकाराचे पैसे परत करुनही जमीन परत न देणाऱ्या सावकाराविरुद्ध एका शेतकऱ्याने पोलिसांकडे तक्रार केली होती. मात्र, पोलिसांनी यावर कोणतेही पाऊल उचलले नाही. उलट या शेतकऱ्याला सावकाराच्या धमक्याच मिळत होत्या. तुझ्या कुटुंबाला एचआयव्हीचे इंजेक्शन देतो, अशी धमकी सावकार शेतकऱ्याला देत होता. या साऱ्या गोष्टीचा ताण घेऊन १६ नोव्हेंबर रोजी या शेतकऱ्याचा हृदयविकारामुळे मृत्यू झाला. … Read more

اردھاپور۔بسمت شاہراہ پر ڈکیتی کی سنگین واردات

ناندیڑ:16نومبر۔(نامہ نگار)اردھاپورتعلقہ کے گنپور دیہات میں کل شب لٹیروں نے گھر میں گھس کر بزرگ جوڑے کو مارپیٹ کرکے 11 لاکھ روپے لوٹ لئے۔سنبھاجی موہیتے (50 سال) مارپیٹ میں شدیدزخمی ہوئے ہیں انھیںناندیڑ میں ایک نجی ہسپتال میں علاج کیلئے داخل کیاگیا ہے۔اردھاپوربسمت روڈ کے قریبی گنپورگاو¿ں میں سنبھاجی موہتے کا گھر ہے ۔کل نصف … Read more

اشوک چوہان اسمبلی اورامیتاچوہان لوک سبھا چناو لڑیں گی؟

چوہان فیملی کی ایک اورنئی نسل بھی آئندہ چناو میں حصہ لے سکتی ہے ناندیڑ:16 نومبر(ورقِ تازہ نیوز)رکن پارلیمنٹ اشوک راو¿ چوہان آئندہ اسمبلی انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے مہاراشٹر کی قیادت کریں اسطرح کی خواہش پارٹی کارکنان نے ظاہر کی ہے ۔گزشتہ کل بھی ممبئی میں پارٹی کے جائزہ اجلاس میں بھی اشوک راو¿ … Read more

”ورقِ تازہ“ سلور جوبلی تقاریب 2018 آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ کے ضمن میں 18نومبرکومیٹنگ

ناندیڑ:16 نومبر(ورقِ تازہ نیوز) روزنامہ ”ورق تازہ“ سلورجوبلی تقاریب 2018 کے ضمن میں 24نومبر بروز ہفتہ کو ایک آل انڈیا غیر طرحی نعتیہ مشاعرہ منعقد کیاجارہا ہے ۔مشاعر ہ کی تیاریوں کے تعلق سے ایک مشاورتی میٹنگ بروز اتوار سہ پہر تین بجے بمکان عبدالوحید انجینئر ‘اجنتا اسٹون‘علی نگر ‘نزد کھوجہ کالونی ناندیڑمیں رکھی گئی … Read more

18نومبرسے ناندیڑ میں دو دن کے وقفہ سے پانی کی سربراہی!

ناندیڑ:16 نومبر(ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مورخہ 18نومبربروزاتوارسے نلوں کودو دن کے وقفہ سے پانی کی سربراہی عمل میں آرہی ہے ۔ میونسپل کارپوریشن کے پریس نوٹ کے بموجب وشنو پوری پروجیکٹ احاطہ میں قائم کردہ ڈاکٹرشنکر راو¿ چوہان ذخیرہ آب میں پانی کاذخیرہ مسلسل کم ہوتاجارہا ہے اس لئے شہریان کو … Read more

अर्धापूर तालुक्यातील गणपूर गावात रात्री दरोडेखोरांनी एक घर लुटले

नांदेड – अर्धापूर तालुक्यातील गणपूर गावात रात्री दरोडेखोरांनी एक घर लुटले. या दरोडेखोरांनी वृद्ध दाम्पत्याला मारहाण करून १ लाख ७१ हजार रुपयांचा ऐवज लुटला. यात संभाजी मोहिते (वय ५० वर्ष) यांच्या हाताची नस तुटून त्यांना गंभीर दुखापत झाली आहे. त्यांच्यावर नांदेड येथील एका खासगी रुग्णालयात उपचार सुरू आहेत. अर्धापूर-वसमत रोडपासून जवळच असलेल्या गणपूर गावात संभाजी … Read more

ناندیڑ:نابالغ چور کی تحویل سے 13سائیکل اور 14موبائیل ضبط

ناندیڑ:15 نومبر(ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑشہر سے چوری ہوئے سائیکل او ر متعدد موبائل فون ایک نابالغ چور کی تحویل سے برآمد ہوئے ہے ۔ بھاگیہ نگر پولس کو خبر ملی تھی کہ ایک نابالغ لڑکا نئی مہنگی سائیکل کے ساتھ گھوم رہا ہے اسکے بعد پولس نے اسے تحویل میں لے کر پوچھ تاچھ کی ۔ … Read more

اب گیا س تیل کی فراہمی بھی” پوس مشین“ کے ذریعہ ہوگی

حکومت کاحکمنامہ جاری ‘گیس کنکشن والوںکوسبسیڈی کا کیروسین نہیں ملے گا ناندیڑ:15 نومبر(ورقِ تازہ نیوز)سبسیڈی نرخ میں کیروسین صرف مستحقین تک پہنچ سکے اور اہل مستحقین سبسیڈی میں کیروسین سے محروم نہ ہے اسلئے پوس مشین کے ذریعہ کیروسین کی تقسیم کاحکم ریاستی حکومت نے جاری کیا ہے جس پر ضلع میں عمل آوری کی … Read more

ناندیڑ: 6ڈسمبر یو م سیاہ کے ضمن میں میٹنگ

ناندیڑ:فرقہ پرستوں نے 6ڈسمبر 1992 ءکوبابری مسجد شہید کیا ۔جسے آج 26 سال کاعرصہ ہورہاہے ۔ یعنی ابھی تک ملزمین بے خوف و خطر پھررہے ہیں ۔ دوسری طرف رام مندر بنانے کے لئے ہندوستان میں زہر پھیلایا جارہا ہے ۔ ایسے وقت میں مسلمانوں کا یکجا ہوناضروری ہے ۔ ماہ ڈسمبر 2018ءکے 6 تاریخ … Read more

اردھاپور‘ لمبھ گاؤں ‘چورنبا دیہاتوں میں شیر کی دہشت

ناندیڑ:15 نومبر(ورقِ تازہ نیوز)خشک سالی کے باعث جنگل کے جانور اب شہر کی بستیوں کارُخ کررہے ہیں کیونکہ جنگلوں میں موجود مختلف ذخیرہ آب اب ختم ہورہا ہے ۔ حالیہ دنوں چورنبا ‘ لمب گاوں اور اردھاپور علاقوں میں شیر نے دہشت مچادی ہے ۔شیر نے کچھ مویشیوں کو اپنا شکار بھی بنایا ہے ۔ … Read more

مولانا آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر ممبئی میں خصوصی ضمیمہ کا اجراء، محمد زبیر احمد کی کاوشوں کی ستائش

ناندیڑ: 15 نومبر ( ورقِ تاز ہ نیوز ) مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر ان کی مجاہدانہ زندگی پر مختصراً روشنی ڈالنے والا یہ ضمیمہ ، قابل ستائش اقدام ہے ۔ اس طرح کے خیالات کا اظہار راشٹروادی کانگریس پارٹی کے اقلیتی قومی صدر شبیر ودھروہی اور ریاستی جنرل سیکریٹری نسیم … Read more

کیا کنہیا کمار نے لوگوں سے اسلام قبول کرنے کہا تھا؟ ناندیڑ میں دی تقریر سوشل میڈیا میں وائرل

مہاراشٹر کے ناندیڑ میں، اگست میں منعقد ہوئے ایک پروگرام ‘کنہیا کے ساتھ گفتگو’ میں کنہیا کمار کی تقریر کی ویڈیو کلپ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے اسے سوشل میڈیا پر کچھ شرپسند کی جانب سے وائرل کرکے یہ بتایا جارہا ہے کہ کنہیا نے ہندو مذہب کی توہین کی اور اسلام کو بہتر … Read more

کنوٹ کی سریکھا راٹھوڑ قتل معاملہ چار ملزمین کو 27نومبر تک عدالتی تحویل

نوٹ:14 نومبر(اکرم چوہان) شانتی نکتین انگلش اسکول کی صدرمعلمہ سریکھاراٹھوڑ کے قتل معاملے میں چار ملزمین کو آج 14نومبر کو کنوٹ عدالت میں مقامی کرائم برانچ پولس نے پیش کیا ۔جج جہانگیر پٹھان نے ملزمین کی عدالتی تحویل میں 27نومبر تک توسیع کردی ہے ۔ناندیڑضلع کے زیر بحث سریکھاراٹھوڑ قتل معاملے میں ملزمین وجئے راٹھوڑ(شوہر) … Read more

قدیم شہرناندیڑ میں گٹکھے کاغیرقانونی کاروبار عروج پر

اتوارہ پولس نے 8لاکھ کاگٹکھاضبط کیا ناندیڑ:14 نومبر(نامہ نگار)اتوارہ پولس نے کل شب دیگلور ناکہ علاقہ سے گٹکھا سے بھرا ٹیمپو ضبط کیا ہے جس میں لاکھوں روپیوں کاامتناع عائد کردہ گٹکھا چوری سے فروخت کرنے منتقل کیاجارہا تھا ۔ پولس نے شیخ مختار شیخ یونس نامی شخص کو حراست میں لیا ہے۔ناندیڑ شہر میں … Read more

ناندیڑمیں دوافراد کابہیمانہ قتل

ناندیڑ:14 نومبر(ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ شہر اور تامسہ میں قتل کی دوسنگین وارداتیں رونما ہوئی ہیں جس میں ایک نوجوان اورایک 50سالہ شخص کونامعلوم افراد نے قتل کیا ہے ۔ ناندیڑدیہی پولس اسٹیشن میں فریادی دیویندر سنگھ لال سنگھ بھوسی والے عمر 50 سال نے شکایت درج کروائی کہ 13نومبر کو دوپہر دو بجکر 40منٹ پر … Read more

بلولی کانگریس کمیٹی کے شہر صدر کے عہدہ پر امجد چاوس کی نامزدگی

بلولی ( ابرار بیگ ) آیندہ پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بلولی تعلقہ کانگریس کمیٹیی کی تشکیل نو سابق رکن اسمبلی راؤ صاحب انتاپورکر کی صدارت میں عمل میں آئ ۔ کانگریس کمیٹی کے بلولی شہر صدر کے عہدہ پر امجد چاوس کی نامزدگی کا صداقت نامہ سابق رکن اسمبلی انتاپورکر کے ہاتوں … Read more

پاپولر فرنٹ آف انڈیا ناندیڑ کی انتظامیہ سے نمائندگی کے بعدجراثیم کش ادویات کاچھڑکاؤ

ناندیڑ :14۔نومبر۔(ورقِ تازہ نیوز) شہر ناندیڑ کے قدیم علاقے میں پچھلے کئی ماہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافے کے باعث شہریان کی رات کی نیندو آرام حرام ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ ڈینگوکے خطرناک مچھر وں کا بھی خطرہ بڑھ گیا ہے ۔جس کی وجہہ سے عوام خوفزدہ ہے ۔حالیہ دنوں ڈینگو کے مچھر کاٹنے … Read more

دھرم آباد بازار سمیتی انتخابات: چیئرمین عہدہ کیلئے کانگریس بی جے پی اتحاد ممکن

ناندیڑ – دھرم آباد میں زرعی پیداوار بازار کمیٹی (کرشی اتپند بازار سمیتی) کے چونکا دینے والے انتخابی نتائج آنے کرنے کے بعد، چیئرمین کے لئے رسہ کشی شروع ہوگئی ہے. بازار سمیتی پر کس کا قبضہ ہوگا، یہ 26 نومبر کو واضح ہوجائے گا. ابھی کمیٹی میں، این سی سی 8، کانگریس 4، بی … Read more

धर्माबाद बाजार समिती सभापतीपदासाठी रस्सीखेच, काँग्रेंस व भाजप एकत्र येण्याची चिन्हे

नांदेड – धर्माबाद येथील कृषी उत्पन्न बाजार समितीच्या निवडणूक निकालानंतर सभापतीपदासाठी रस्सीखेच पाहायला मिळत आहे. सभापतीपदाची माळ कोणाच्या गळ्यात पडणार, हे येत्या २६ तारखेलाच स्पष्ट होईल. यात धक्कादायक निकाल समोर येण्याची शक्यता वर्तवली जात आहे.बाजार समितीवर राष्ट्रवादी काँग्रेस चे ८, काँग्रेसचे ४, भाजपचे २, शिवसेना १ आणि व्यापारी, हमाल, मापाडी असे ३ अपक्ष  असे पक्षीय … Read more

ناندیڑ کی مختصرخبریں

بھاگیہ نگر حدود میں چوری کی واردات ناندیڑ:13 نومبر(ورقِ تازہ نیوز)شہر کے بھاگیہ نگر پولس اسٹیشن حدود کے سدھی وینائک نگر واڑی بزرگ علااقہ میں ایک مکان سے چوروں نے سونے کے زیورات وموبائیل فون چوری کرلیا ۔ بھاگیہ نگر پولس اسٹیشن میںفریادی شری کرشنا کھاناپورکر نے شکایت درج کروائی کہ انکا مکان سدھی وینائک … Read more

الرضوان گروپ آف اسکولس کے ڈائریکٹرعبدالرشید کوتعلیمی خدمات کیلئے اعزاز

ناندیڑ: 13نومبر۔(راست)ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز(حیدرآباد) کی جانب سے 10 نومبر، 2018 کو ایک پروگرام حیدر آباد میں منعقد کیا گیاتھا جس میں ناندیڑ کے الرضوان جونیئر کالج اور گروپ آف اسکولس کے ڈائریکٹر جناب عبدالرشید عبدالستار کو انکی شعبہ تعلیم میں دیرینہ خدمات کے اعتراف میں انھیں اعزاز سے نوازاگیا۔ایسوسی ایشن کے قومی صدر … Read more

ناندیڑمیں اقلیتی امیدواروں کوقبل از پولیس بھرتی کی تربیت

ناندیڑ:13نومبر(ورق تازہ نیوز)پولس بھرتی قبل از تربیت اسکیم کے تحت رےاست کے مسلم‘ عیسائی، بودھ ‘سکھ، پارسی، جین، یہودی طبقہ کے خواہشمند امیدواروں کو حکومت کی جانب سے بلامعاوضہ پولس سپاہی قبل از بھرتی امتحان کی تربیت دی جارہی ہے ۔اسلئے اقلیتی امیدواروںسے درخواستیں مطلوب ہیں ۔اس ضمن میں سلیکشن ٹیسٹ امتحان 19 نومبر، 2018 … Read more

صفاء بیت المال ناندیڑ کی جانب سے بیوائوں میں ماہانہ اناج اور وظائف کی تقسیم

ناندیڑ:13؍نومبر(راست)صفاء بیت المال شاخ ناندیڑ کی جانب سے انسانی خدمات کے کام مسلسل جاری رہتے ہیں۔ جس سے قوم کے ضرورت مندوں کو فائدہ ہورہاہے۔ صفاء بیت المال کی جانب سے ہرماہ بیوائوں اور معذوروں کے مکانات پر صفاء کے ذمہ داران گیہوں ،چاول دالیں،شکر ،پتی ،نہانے اور کپڑے دھونے کے صابن صرف، میٹھاتیل اور … Read more

صحافی سماج کی تیسری آنکھ ہے: ناندیڑ ضلع ایس پی

پولس کی غلطی کی نشاندہی بھی کریں اور ان کے اچھے کاموں کی ستائش بھی ضروری ہے ناندیڑ:( نامہ نگار)صحافی سماج کی تیسری آنکھ ہے پولس اور صحافیوں کے تعلقات بھی ہمیشہ گہرے رہیں ہے۔ اس طر ح کا اظہار خیال ضلع سی پی سنجے جادھو نے کیا۔ ناندیڑ پولس محکمہ کی جانب سے دیوالی … Read more

ناندیڑ کانگریس کی خود کشی کرنے والے کسان کے افراد خانہ کو 50؍ ہزار کی امداد

ناندیڑ: ناندیڑ ضلع کے عمری تعلقہ کے تراٹی گائوں کے کسان پوت اننا بول پلواڑ نے فصل کے نقصان اور قرض سے تنگ آکر گذشتہ کل خود کی چیتا تیار کر کے اس چیتا پر لیٹ کر خود سوزی کر لی ۔ خود کشی کرنے والے کسان کے افراد خانہ کو ابھی تک حکومت کی … Read more

آئی ایس آئی ایس سے تعلق کا الزامٗ گرفتارافرادکا مقدمہ نا ندیڑ سے ممبئی عدالت میں منتقل

ناندیڑ:13؍نومبر (ورقِ تازہ نیوز)پربھنی سے آئی ایس آئی ایس سے تعلق کے الزام میں گرفتار ناصر یافعی و دیگر کا مقدمہ نا ندیڑ کی خصوصی عدالت سے ممبئی این آئی اے خصوصی عدالت میںمنتقل ہو چکا ہے ،کیس کے سماعت کی تیاریاں جاری ہیں،اس مقدمہ کی سماعت آئندہ 26؍ نومبر کو ہونے کی توقع کی … Read more

ناندیڑ حمال ماپاڑی ہاتھ گاڑا سنگھ کا اشوک رائو چوہان و ایم ایل ایز کو میمورنڈم

ناندیڑ:12؍نومبر (ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ حمال ماپاڑی سنگھ کے صدر سوریہ کانت مہارُدر سوامی، کارگزار صدر ایوب خان قادر خان اور سیکریٹری بھجنگ سنبھاجی کسبے کی قیادت میں بشمول سابق وزیر اعلیٰ مہاراشٹر ڈی پی ساونت، امر راجورکر، ہیمنت پاٹل ( ایم ایل ایز) ، و ڈویژنل کمشنر اورنگ آباد، ضلع کلکٹر، صدر ضلع ماتھاڑی … Read more