جلگاؤں کے کورونا مثبت کےرابطے میں آنےوالے ٢٣ افراد سمیت چار مشتبہ کی جانچ رپورٹ منفی آئ ۔شہریان کو بہت بڑا دلاسہ ،منیار برادری نے دو رکعت نماز دوگانہ ادا کی۔
( سعید پٹیل )جلگاؤں شہریان کےلۓ بالخصوص علاقہ مہرون واسیوں کےلۓ آج بروز منگل کا دن بڑا دلاسہ دینے والا رہا جب یہاں زیر علاج کورونا مثبت کے مریض کے ربطے میں آنے والے ٢٣ افراد سمیت دیگر التواء میں پڑی چار مشتبہ کی جانچ رپورٹ منفی آئ۔ جس میں جامنیر کے اشتہ دار کی … Read more