جلگاؤں : جامنیر کے تین مسلم نوجوانوں کی کپاس سے بھر لاری کو شیرڈی اور سنگمنیر کےدرمیان حادثہ تینوں نوجوانوں کی موت ، جامنیر میں غم کی لہر

جلگاؤں١٢ دسمبر (سعیدپٹیل کے ذریعے ) یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق جامنیر کے کپاس کے تاجر کی کپاس سے بھر لاری سنکمنیر کے پاس حادثے کا شکار ۔حادثے میں پرویز شیخ ، شیخ جنید ، فرمان باغبان ان تینوں مسلم نوجوانوں کی موت واقع ہوگئ ہے۔

اس درد ناک خبر سے جامنیر میں غم و رنج کی لہر دوڑ گی۔تینوں نوجوانوں کی عمر سترہ سے اٹھارہ برس کی بتای گئ ہیں ۔ذرائع سے ملی خبر کےمطابق تادم تحریر تینوں نوجوانوں کی نعشیں جامنیر نہیں آئ ہے۔دیر گۓرات میں تینوں کے لاشیں جامنیر پہنچ جائیں گی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading