وقف بل کے نتائج ملنا شروع ہوگئے

✍️: پرویز نادر وقف بل کے پاس ہونے کے اگلے ہی دن جب کہ ابھی اس بل پر صدر جمہوریہ کے دستخط باقی ہیں اور عملی طور پر وہ بل قابل عمل بھی نہیں ہوا اسلام دشمنی میں نمایاں چہرہ وزیر اعلیٰ اترپردیش ہوگی آدتیہ ناتھ نے ایک آمرانہ فرمان جاری کیا ہے جس کے … Read more

آئی وائی ایف کی ایک روزہ عظیم الشان کانفرنس کا کامیاب انعقاد

اسلامک یوتھ فیڈریشن (آئی وائی ایف) مہاراشٹر کی جانب سے 12 جنوری کو بی کے فنکشن ہال میں ایک عظیم الشان یک روزہ کانفرنس بعنوان "وربک فکبر” کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں مہاراشٹر کے مختلف مقامات سے کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں ملک کے نامور اسلامک اسکالرز اور علماء نے … Read more

یحییٰ سنوارکی شہادت کامعمہ

اسرائیلی صدر اور وزیر خارجہ کے آفیشلی بیانات ،اسرائیلی فوج کے ترجمان کے اعلان ،گلوبل میڈیا کے نیوز چینلز اور امریکہ کی توثیق کے باوجود یحیٰ سنوار کی شہادت پر اب تک نا حماس نے اس خبر کی تصدیق کی ہے اور نا ہی حزب اللہ کی طرف سے کوئی بیان آیا ہے، اور نا … Read more

آئی وائی ایف مہاراشٹر کی دس روزہ مہم "رحمت اللعالمین” کا کامیاب اختتام

ناندیڑ:اسلامک یوتھ فیڈریشن( آئی وائی ایف ) مہاراشٹر کی جانب سے دس روزہ مہم 1 تا 10 ستمبر بعنوان "رحمت اللعالمین ،، کا اہتمام کیا گیا، جس کے ذریعے مسلم اور غیر مسلم طلبہ تک محسن انسانیت جناب محمد رسول اللہ ﷺ کے احسانات اور آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ کو پیش کیا گیا۔اس مہم … Read more

وائی ایف کے ریاستی یک روزہ ” کیمپس ورکشاپ ” کا انعقاد

آکولہ:ئی وائی ایف( اسلامک یوتھ فیڈریشن ) مہاراشٹر کی جانب سے بروز اتوار ،بتاریخ 18 اگست 2024، شہر آکولہ میں کیمپس ورکشاپ پروگرام منعقد کیا گیا۔اس ورک شاپ میں 15 مختلف مقامات سے الحمداللہ تقریبا‌‌‍ 32 مقامی کیمپس انچارجیز و کیمپس متعلقین، ممبران کی شرکت رہی۔۔ درس قرآن سے  باقاعدہ آغازکےبعد ،”ہم کیمپس میں کیوں … Read more

رام گری راج کے رسول اللہ ﷺ کے شان اقدس میں گستاخی کے بعد ناسک میں کشیدگی

رام گری راج کے رسول اللہ ﷺ کے شان اقدس میں گستاخی کے بعد ناسک میں کشیدگی، مسلمانوں پر پتھراؤ پولس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے آنسو گیس برسائے۔ یہ معاملات بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی عوامی فتح کے بعد سے شروع ہو چکے ہیں، پورے ملک میں بنگلہ … Read more

اسلامک یوتھ فیڈریشن پوسد کی جناب سے دو روزہ سمر اسلامک کلاسز کا انعقاد

*اسلامک یوتھ فیڈریشن، پوسد کی جانب سے دو روزہ سمر اسلامک کیمپ کا انعقاد*

21 تا 22 جون 2024 _ اسلامک یوتھ فیڈریشن(IYF) کی جانب سے ہفتم تا دہم جماعت کے طلبہ کے لیے دو روزہ سمر اسلامک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شہر سے تقریباً 90 بچوں نے شرکت کی ۔طلبہ کو دین و دنیا میں کامیاب انسان بنانے کے لیے مختلف ذہنی آزمائش پر مبنی سرگرمیاں، کھیل کود اور کچھ تقاریر رکھی گئی۔
بنیادی اسلامی عقائد کی سمجھ پیدا کرنے اور ان میں پختگی پیداکرنے کی غرض سے لیکچر رکھے گئے -اسی طرح بچوں کو نماز اور وضو کا عملی طریقہ بتلایا گیا نیز اخلاقیات پر مبنی عناوین کے ذریعے بہتر کردار کو ڈھالنے کی کوشش کی گئی اسی طرح شخصیت کے ارتقاء پر بھی بات کی گئی ۔
اسلامی دنیا کے عظیم ہیرو سے متعارف کروانے اور ان جیسی خوبیاں پروان چڑھانے کے لیے*”صلاح الدین ایوبی* کی شخصیت پر اہم تقریر ہوئی جس میں صلاح الدین ایوبی کے بچپن اور ان کی حالات زندگی پر روشنی ڈالی گئی.

بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے ایک سرگرمی "CRAFT” لی گئی جس میں بچوں نے کاغذ کی مدد سے مختلف چیزیں بنائی ۔
بچوں میں شجاعت و بہادری کی صفات پروان چڑھانے والے میدانی کھیل او

Read more

آئی وائی ایف کا سہ روزہ تربیتی اجتماع

 ایوت محل:اسلامک یوتھ فیڈریشن (آئی وائی ایف) مہاراشٹر جو مسلم طلباء و نوجوانوں کی آرگنائزیشن ہے،اس کا تین روزہ ممبرز تربیتی اجتماع رائیل پیلیس ایوت محل میں منعقد کیا گیا،آئی وائی ایف اپنے ممبران کی تعلیم و تربیت کے لیے مختلف مہمات اور تربیتی پروگرام کا انعقاد کرتی ہے،جس کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ایوت … Read more

آئیے فلسطین اسرائیل جنگ کا تخمینہ لگاتے ہیں/۳

فتح و نصرت کے وہ روحانی واقعات جو ہم تاریخ کے حوالوں سے کتابوں میں پڑھتے تھے آج آنکھیں ان کا مشاہدہ کررہی ہیں،اور ساتھ ہی ایمان کو تازہ کررہی ہیں،اسی طرح فرعونیت اور نمرودییت کی جس شقاوت اور سفاکیت کا تذکرہ ہمیں تاریخ کے بدنام زمانہ شخصیات کے حوالے سے ملتا ہے، انہیں بھی … Read more

اسلامک یوتھ فیڈریشن اردھاپور کی جانب سے جلسہ سیرت النبی ﷺ یوتھ فیڈریشن (IYF) اردھاپور کی جانب سے رواں  ماہ ربیع الاول کے مبارک موقع پر ولادت با سعادت جناب محمد رسول اللہ ﷺ کی نسبت طلباء و طالبات میں سیرت النبی ﷺ سے واقفیت کی غرض سے سیرتؐ رسول کوئز مقابلہ بذریعہ امتحان منعقد … Read more

بروزِ اتوار 08 اکتوبر 2023 کو IYF کا سیرت النبی کوئز انعامی مقابلہ پر تقسیمِ انعامات اور جلسہ عام منعقد کیا گیا۔ الحمدللہ اسلامک یوتھ فیڈریشن ناندیڑ کی جانب سے جماعت ساتویں تا دسویں کے طلبا و طالبات کے لیے منعقدہ سیرت النبی کوئز انعامی مقابلہ 2023 کا 2 اکتوبر بروز پیر تحریری امتحان لیا … Read more

آئیے اسرائیل بنام فلسطین جنگ، تخمینہ لگاتے ہیں /۲

کفر نے اپنے سارے داؤ پیچ کھیلنے شروع کردیئے، غزہ کو مٹانے شہروں کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے اور فرعون وقت ہونے کا حق ادا کرنے کے لیے اسرائیل نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ دن اور رات مسلسل غزہ پر برستے ہوئے بم ہر طرف آگ اور خاک کا منظر پیش کررہے ہیں، بڑی بڑی … Read more

یو سی سی(UCC)کی مخالفت کی انتہا کیا ہے

✍️:پرویز نادر جب سے ہندستان میں ۲۲ واں لاء کمیشن "یونیفارم سول کوڈ” کا ڈرافٹ تیار کرنے میں لگا ہوا ہے، تب سے مذہبی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے خاص کر مسلمانوں میں کیوں کہ آزادی کے بعد دستوری طور پر مسلم پرسنل لاء کے نام پر انہیں ہندوستان میں جو کچھ … Read more

20/جون کو اکولہ میں کریئر گائیڈنس پروگرام

اسللامک یوتھ فیڈریشن (آئی وائی ایف) ملک گیر طلباء تنظیم ہے جو کالجییس اور کیمپس کی سطح پر مسلم اسٹوڈنٹس کی تعلیم و ترقی کے لیے کام کرتی ہے اسی ضمن میں ریاست مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں ماہرین تعلیم کے ذریعے کریئر گائیڈنس کے پروگرام لیے جارہے ہیں تاکہ طلباء کی تعلیمی لیاقت،معیار اور … Read more

کریئر گائیڈنس و اسکالرشپ اورنیس پروگرام کا کامیاب انعقاد

اسلامک یوتھ فیڈریشن برانچ ناندیڑ کی جانب سے منعقد کیے گئے کریئر گائیڈنس و اسکالر شپس اویرنیس پروگرام میں جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور افتتاحی کلمات پرویز نادر، سیکریٹری آئی وائی ایف مہاراشٹر نے پیش کیے ، جس میں اسلامک یوتھ فیڈریشن کے قیام اغراض و مقاصد اور پروگرام کی غرض … Read more

کریئر گائڈنس اور اسکالر شپس اویرنیس پروگرام

ناندیڑ:(راست )تعلیم اور کریئر انسان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، طلباء کیلئے صحیح نہج پر کریئر کی رہ نمائی دورِ حاضر کی اہم ترین ضرورت ہے، تاکہ طلباء کی تعلیمی لیاقت،معیار اور صحیح فیلڈ کی طرف رہ نمائی اور اس کے حصول کو ممکن بنایا جا سکے ۔ اور نوجوان اپنی ترقی … Read more

رام بھکتوں کا راونی تانڈو

گجرات کے وڑوڈرہ اور مغربی بنگال کے ہاؤڑہ میں دوسرے دن بھی مسلم بستیوں میں پھتراؤ اور آگ زنی کی واردات ہندو دہشت گرد انجام دیتے رہے،مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں دوسرے دن بھی پتھراؤ کی اطلاع ہے اسی کے ساتھ سہرسہ اور نالندہ میں بھی فساد پھوٹ پڑا، نالندہ کی صورت حال انتہائی خراب … Read more

آر ایس ایس سے جماعت اسلامی ہند کے مذاکرات

✍:سمیع اللہ خان آر ایس ایس کےساتھ جماعتِ اسلامي ہند کے مذاکراتکیرالا کے وزیراعلیٰ سمیت ساؤتھ انڈیا کے مسلم نمائندوں کا سخت ردعمل: جمعیۃ علمائے ہند کی طرح جماعت اسلامی ہند بھی اِس وقت آر ایس ایس یعنی کہ راشٹریہ سوئم سیوک سَنگھ کےساتھ مذاکرات و اتحاد کے رجحان میں نظر آرہی ہے، جماعت اسلامی … Read more

کاروان عقاب اسپورٹس ڈے 2023

کاروانِ عقاب IYF(اسلامک یوتھ فیڈریشن) کی چلڈرن ونگ ہے۔ جس کے ذریعے بچوں میں تعلیمی جسمانی اور اخلاقی تربیت کا کام سر انجام دیا جاتا ہے، اور ساتھ ہی بچوں کو اسلام کی بنیادی تعلیمات سے واقف کرایا جاتا ہے، تاکہ وہ اپنے مستقبل کو سنوارے اور پاک و صاف کردار کے مالک بنیں،اسی طرح … Read more

اجیت ڈوبھال کی بین المذاہب کانفرنس

✍:پرویز نادر دہلی میں منعقدہ بین المذاہب کانفرنس جس میں انڈونیشیا کے مندوبین اور انڈیا سے علماء سو جو اجیت ڈوبھال کے گروپ کے خاص الخاص ہے شریک تھے ،اس بین المذاہب کانفرنس میں دو مذاہب ہندو دھرم اور اسلام زیر بحث ضرور تھے لیکن ہمیشہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کو لگتا ہے … Read more

ٹوئٹر ٹرینڈ KnowMuhammad#(محمد کو جانو) میں شامل ہوں

ربیع الاول کے ماہ مبارک میں ویسے تو سیرت رسول ﷺ پر بہت سے پروگرام لیے جاتے ہیں جس میں پیارے نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کی مبارک سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ اسوہ رسول ﷺ زندگی سے جڑے ہر شعبے میں انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔ آقائے دو جہاں … Read more

سر عام سزا اور مذہبی جنونیت ✍:پرویز نادر

امت کے کئی سارے مسائل میں کیا اب یہ بھی باقی رہے گیا ہے کہ مسلم نوجوانوں کا ہندؤوانہ رسم رواج میں شرکت اور پھر خود کے لیے ذلت کا سامان کرنا،سر عام رسوا ہونا، اور پھر قید و بند کی سزا، مقدمات میں وقت اور پیسوں کا ضیاء ، آخر یہ چل کیا رہا … Read more

آئی وائی ایف کا عظیم الشان یک روزہ ریاستی اسٹوڈنٹس کنونشن

اکولہ :(پرویزنادر)گزشتہ ایک ہفتے سے بتاریخ ۱۹ تا ۲۵ستمبر "اسلامک یوتھ فیڈریشن”(آئی وائی ایف) کی جانب سے ‘تعلیم برائے انقلاب” کے موضوع پر ملک گیر سطح پر مہم چلائی گئی ۔ اس مہم کے تناظر میں ریاست مہاراشٹر میں بھی کالجز اور کیمپس میں مختلف تعلیمی سرگرمیاں انجام دی گئی ،اسی سلسلے کی آخری کڑی … Read more

سقوط حیدرآباد تاریخ کے آئینے میں پروگرام

سقوط حیدرآباد تاریخ کے آئینے میں پروگرامظلم و ستم کے باب جو کسی قوم کے خون سے لکھے گئے ہوں، اسے بار بار پڑھنا اور دہرانا صرف درد میں اضافے کا باعث ہوا کرتی ہے،لیکن یہ اس وقت ہوتا ہے جب اس قوم کو نقصان پہنچانے والے یا ظلم و ستم کرنے والی مخالف قوم … Read more

ریاست حیدرآباد کا خونی زوال 17/سیپٹیمبر 1948 ✍سید عمران ناندیڑ

آصف جاہی سلطنت کی داغ بیل نظام المک نے مغلیہ دور کے ایسے تاریخی موڑ پر رکھی تھی کے اورنگزیب عالمگیر کے انتقال کے بعد اُنکے وارثین مغلیہ سلطنت کو چلانے کی قابل نہیں رہے تھے اور سلطنت میں مرہٹے جاٹ سکھوں اور راجپوت کے فتنے سر اٹھا رہے تھے، نظام الملک اگر اپنے خود … Read more