اسلامک یوتھ فیڈریشن اردھاپور کی جانب سے جلسہ سیرت النبی ﷺ یوتھ فیڈریشن (IYF) اردھاپور کی جانب سے رواں ماہ ربیع الاول کے مبارک موقع پر ولادت با سعادت جناب محمد رسول اللہ ﷺ کی نسبت طلباء و طالبات میں سیرت النبی ﷺ سے واقفیت کی غرض سے سیرتؐ رسول کوئز مقابلہ بذریعہ امتحان منعقد … Read more
#IYF
بروزِ اتوار 08 اکتوبر 2023 کو IYF کا سیرت النبی کوئز انعامی مقابلہ پر تقسیمِ انعامات اور جلسہ عام منعقد کیا گیا۔ الحمدللہ اسلامک یوتھ فیڈریشن ناندیڑ کی جانب سے جماعت ساتویں تا دسویں کے طلبا و طالبات کے لیے منعقدہ سیرت النبی کوئز انعامی مقابلہ 2023 کا 2 اکتوبر بروز پیر تحریری امتحان لیا … Read more