9 ویں سالانہ مرحوم بدر سر میموریل ریاستی سطحی فٹبال ٹورنامنٹ
14 تا 18 دسمبر 2025 فوکس لائٹس میں ہونے والے دِلچسپ مقابلے کا انعقاد
ہر سال کی طرح اس سال بھی فَیضُ العلوم ہای اسکول و جو نیئر کالج کے موضف ہیڈ ماسٹر *مرحوم بدر قریشی سر کی یاد میں نوبل فٹبال کلب ناندیڑ اور اظہر قریشی متر منڈل کی جانب سے شاندار بین ریاستی سطحی نائٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ ٹورنامنٹ 14 تا 18 دسمبر 2025 اندرا گاندھی میدان، گوکُل نگر، ناندیڑ میں منعقد ہوگے۔ گزشتہ 9 برسوں سے یہ ٹورنامنٹ مسلسل کامیابی کے ساتھ منعقد کیے جا رہے ہے اور ناندیڑ کے ایک ممتاز اور مقبول فٹبال ایونٹ بن چکے ہے۔
انعامات کی تفصیل پہلا انعام: 61000 روپے نقد منجانب — جناب عامر لالا صاحب اور دوسرا انعام: 41000 روپے نقد منجانب جناب مُنّٰا عباس حسین صاحب کی جانب سے ادا کیے جائیں گے
-ٹورنامنٹ میں شامل 8 اسپانسرڈ ٹیمیں مندرجہ ذیل ہے
1. راج لائنز C.F.* (ساحل جیتھانی)
2. گڈ لک ٹائٹنز* (شیخ اسلم شیٹّی)
3. جے کے لائنز (سجاد خان). 4.MAG فٹنس وکارڈیو(عبدالرحمٰن)
5. لیمرہ گروپ(عطیق بھائی)
6. دیشمکھ رائلز (اپُورو دیشمکھ). 7. AB ٹائرس – (بٹّو بھٹیاء.
8. Beans Street – (روشن بھسے)
مقابلوں کا شیڈول
* روزانہ شام 5 بجے سے 10 بجے تک 2 مقابلے ہوں گے 14 دسمبر کو شام. 5:30 بجے افتتاحی تقریب 18 دسمبر کو شام 8 بجے فائنل میچ بجے
تمام مقابلوں کی یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی۔
باہر سے آنے والے کھلاڑیوں کے لیے خصوصی سہولیات کمیٹی کی جانب سے فراہم کی جائیں گی جیسے :
✔ رہائش کا انتظام
✔ کھانے کا انتظام
*عوام سے اپیل*
ناندیڑ شہر کے تمام فٹبال شائقین سے گزارش ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی بڑی تعداد میں شریک ہو کر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
یہ اپیل *نوبل فٹبال کلب ناندیڑ اور اظہر قریشی متر منڈل* کی جانب سے کی گئی ہے۔
