اترپردیش : مسلمان بولے ‘ اگر مودی حکومت دوبارہ بنتی ہے تو انہیں چھوڑنا پڑے گا یہ گاؤں’

اتر پردیش کے گاؤں نیاباس کے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اب اس گاؤں میں ہندو- مسلم آپس میں بات نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس بار بھی مودی حکومت بنتی ہے تو انہیں لگتا ہے کہ گاؤں چھوڑنا پڑے گا ۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، بلند شہر کے اس گاؤں میں رہنے … Read more

سعودی عرب: غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزوں میں 72 فیصد کمی

سعودی عرب کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ برس غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزوں کی شرح میں 72.6 فیصد کمی کی گئی ہے۔ سعودی وزارت محنت وسماجی فروغ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال جاری ہونے والے ورک ویزوں کی تعداد 5 لاکھ 57 ہزار تین … Read more

سبحان اللہ! کعبہ مشرفہ کے گرد سجدوں میں گرے فرزندان توحید کے سروں کا لا متناہی ہالہ

کعبہ مشرفہ اور اس کے اطراف میں طواف اور نمازوں کی ادائی کی روحانی کیفیات فرزندان اسلام کے ایمان کو ایک نئی تازگی اور توانائی بخشتی ہیں۔ حرم مکی میں روزہ داروں کی نمازوں کے دوران لی گئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہے۔ یہ تصاویر عبداللہ الصبیعی نامی سعودی فوٹو گرافر … Read more

تین مسلم نوجوان دہشت گردی کے الزام سے بری ،اے ٹی ایس کی پھنسانے کی کوشش ناکام

آکولہ22۔ مئی ۔یہاں کی خصوصی عدالت نے پوسد دہشت گردی معاملے میں تین مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزام سے بری کردیا ہے۔ تاہم ایک نوجوان کو پولیس پر حملے کرنے کےلئے قصوار پایا گیا۔ اس فیصلے کے بعد ایک بار پھر اے ٹی ایس کی کاروائی پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ مہاراشٹر کے … Read more

زمین کی نگرانی کرنے والے سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ» جانئیے کیا ہیں خصوصیات ؟

شري هركوٹا، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی ریسرچ تنظیم (اسرو) نے بدھ کو لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی46 سےزمین کی نگرانی کرنے والے رڈار امیجنگ سیٹلائٹ آر آئی ایس ٹی۔ 2 بی کا کامیاب تجربہ کرکے ایک بار پھر بڑی کامیابی حاصل کی۔اسرو کے ذرائع کے مطابق سیٹلائٹ کا تجربہ یہاں سے … Read more

حوثی باغیوں کا سعودی ہوائی اڈے پر ڈرون سے حملہ

صنعاء،21مئی(ژنہوا) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ساحلی شہر نجران میں واقع ہوائی اڈے کے ایک اسلحہ خانے پر ڈرون سے حملہ کیا۔ حوثی باغیوں کی ٹی وی المسیراح نے منگل کی صبح بتایا کہ کاشف۔کے2ڈرون سے کیے گئے حملے کی وجہ سےاسلحہ خانےمیں آگ لگ گئی۔ اس درمیان سعودی عرب کے سرکاری … Read more

مغربی بنگال میں فرقہ وارانہ کشیدگی‘ مسلمانوں کے گھروں کونشانہ بنایاجارہاہے

کلکتہ، 21مئی .شمالی 24پرگنہ کے بھاٹ پاڑہ اسمبلی حلقے میں 19جنوری کو ضمنی انتخاب کے بعد سے ہی کانکی ناڑہ میں فرقہ وارانہ تناؤ کا ماحول ہے۔خوف کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ گھر چھوڑ کر کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ترنمول کانگریس اور بی جے پی حامیوں کے درمیان جھڑپ کا … Read more

ہندوستان چھوڑنے کے بعد ذاکر نائیک کا پہلا انٹرویو » مودی کو کیا چیلنج ویڈیو دیکھیں 👇 👇

ممبئی ۔ ڈھاکہ ، سری لنکا اور کیرالہ میں حملہ آوروں نے آپ کا نام کیوں لیا ؟اگر آپ بے گناہ ہیں تو آپ بھارت واپس جاکر مقدمات کا سامنا کیوں نہیں کرتے ؟کیا آپ کو بھارت کے قانون پر یقین ہے؟ کیا کچھ ایسا ہے جسے تبدیل ہونا چاہیے ؟ ک ل کو اگر … Read more

ویڈیو: عمان میں گمشدہ بھارتی خاندان کی جنگی پیمانے پر تلاش جاری

مسقط: سردار فضل احمد خان کے خاندان کے 6 اراکین کی تلاش، جس میں تین بچے شامل ہیں، منگل کو بھی جاری رہی. عمان سول دفاع اور ایمبولینس کے پبلک اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ، "اتھارٹی ٹیمیں وادی بن خالد میں لاپتہ ایشیائی لوگوں کے لئے اپنی تلاش جاری رکھے گی.” وادی بن … Read more

نیشنل ایوارڈ نہیں چاہیے:سلمان

ممبئی،21مئی(ایجنسیز)مشہوراداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں نیشنل ایوارڈ پانے کی خواہش نہیں ہے۔سلمان کو فلم انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے تین دہائی پوری ہوگئی ہیں۔گزشتہ تقریباً ایک دہائی سے باکس آفس کا نیا ریکارڈ سلمان خان ہی بناتے آئے ہیں۔کئی فرنچائز فلمیں ہیں،کچھ فلمیں تو صرف سلمان خان کے اسٹار ڈم پر زبردست … Read more

 صبر آزما انتظار کا خاتمہ، تعجب خیز نتائج ممکن

ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلہ کے لیے انتخابی مہم کا خاتمہ ہوچکا ہے اور اتوار 19مئی کو ساتویں مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے ،تقریباً چالیس دنوں کے صبرآزماانتظار کے بعد 23مئی کو انتخابات کے نتائج سامنے آئیں گے ،لوک سبھا کے انتخابات کے اعلان اور پھر انتخابی مہم کے دوران … Read more

ممبئی میں ای وی ایم کی حفاظت کے سلسلہ میں علاقائی کانگریس تشویش میں مبتلا،تمام مراکز پر سخت حفاظتی انتظامات کا مطالبہ

ممبئی21مئی (یواین آئی)ممبئی کانگریس کمیٹی کے صدر ملند دیورا نے آج یہاں مضافاتی علاقوں میں گنتی سے قبل ای وی ایم مشینوں کی حفاظت پر تشویش کا اظہار کیا ہے ،شہر کی چھ لوک سبھا نشستوں کے لیے 29اپریل کو ووٹنگ ہوئی تھی اور 23مئی کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ ملند دیورا نے … Read more

سعودی عرب کے بعد یو اے ای نے بھی امارات میں #مستقل_سکونت کے لئے #گولڈن_کارڈ جاری کر دیا» جانئیے کیا ہے شرائط ؟

گولڈن کارڈ مستقل سکونتی پروگرام سے ابتدائی طور پر 6800 تارکین وطن فائدہ اٹھائیں گے. شیخ محمد نے ٹویٹ کے ذریعے گولڈن کارڈ مستقل سکونتی پروگرام کا اعلان کیا. متحدہ عرب امارات نے اعزازات کی اپنی طویل فہرست میں ایک حالیہ نیا اضافہ کیا ہے۔ یہ اضافہ ملک میں مقیم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل … Read more

میٹھے تربوز کی پہچان سیکھیں

ایک تربوز بیچنے والے سے کسی گاہک نے پوچھا کہ وہ کیسے میٹھا تربوز پہچان لیتا ہے۔ دکاندار نے جواب دیا کہ کچھ نہیں خاندانی گُر ہے کہ ایک دو تربوز اٹھاو گاہک کے سامنے اسے بجا کر دیکھو اور دوسرا یا تیسرا تربوز اٹھا کر اسے دے دو۔ لیکن ہم یہاں آپ کے ساتھ … Read more

وویک اوبرائے نے مودی کی جم کی تعریف کی‘ پڑھئے کیاکہا

نئی دہلی،21مئی.اداکار ویویک اوبرائے نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی پر بڑے پیمانے پر لگائے گئے عدم رواداری کے الزامات ان کے (مسٹر مودی کے)حق میں گئے ہیں اور ان سے پتہ چلا ہے کہ حقیقت میں وہ کتنے روادار ہیں۔ویویک نے یواین آئی سے بات چیت میں کہا،’’مجھے لگتا ہے کہ یہ تنقید ایک … Read more

جہیز کے مطالبے میں دولہے کوملی جیل

رائے سین،21مئی. مدھیہ پردیش کے ضلع رائے سین میں جہیز کے مطالبے کی وجہ سے طیش میں آکر ایک لڑکی نے لڑکے کو جیل پہنچا دیا۔ بیگم گنج پولیس ذرائع نے بتایا کہ رائے سین سے 85 کلومیٹر دور بیگم گنج میں لڑکی نے جہیز کا مطالبہ کرنے والے لڑکےکو جیل بھیجوا دیا۔ الزام ہے … Read more

‘گوگل’ کا ‘ہواوے’ کے ساتھ کاروبار بند کرنے کا اعلان

‘گوگل’ کے اس انتباہ کے بعد یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ مستقبل میں ‘ہواوے’ کے صارفین جی میل، یوٹیوب اور کروم جیسی ایپلی کیشنز تک رسائی سے محروم ہو سکتے ہیں۔

آخر کار وویک اوبرائے نے معافی مانگ لی

ممبئی ۔وویک اوبرائے نے ایشوریہ بچن پر متنازعہ ٹویٹ کو لیکر آخرکار معافی مانگ لی ہے۔ دراصل ایگزٹ پول کے بعد ایک میم وائرل ہورہا تھا جسے وویک اوبرائے نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے شیئر کیا تھا۔ اس میم میں تین تصویرں تھیں۔ ایک تصویر مین ایشوریہ رائے سلمان خان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ … Read more

5 جی انٹرنیٹ کی دنگ کردینے والی رفتار سامنے آگئی

یہ تو سب کو معلوم ہے کہ 5 جی انٹرنیٹ بہت تیزرفتار ہوگا اور اس کے سامنے 4 جی اسپیڈ نہ ہونے کے برابر ہوگی۔یہ جدید ترین فائیو جی ٹیکنالوجی اس وقت جنوبی کوریا، امریکا اور چین کے مختلف حصوں میں صارفین کو دستیاب ہے مگر کیا اس کی رفتار واقعی موجودہ موبائل انٹرنیٹ کنکشن … Read more

سائنسدانوں کا سب سے تیز آواز پیدا کرنے کا دعویٰ

اسٹین فورڈ،21مئی(یو این آئی) سائنسدانوں نے اب تک کی سب سے بلند اور دھماکے دار آواز پیدا کرلی ہے جس کی شدت 270 ڈیسی بیل سےبھی زیادہ ہے۔ یہ آواز ایکس رے لیزر کی مدد سے پانی کے اندر پیدا کی گئی ہے۔ رپورٹوں کے مطابق اسٹین فورڈ یونیورسٹی میں واقع ایس ایل اے سی … Read more

موسیٰ علیہ السلام نےقارون سے زکوٰۃ کا کہا تو قارون نے برا مان لیا

ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﻧﮯﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺯﮐﻮۃ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﺑﺮﺍ ﻣﺎﻥ ﮔﯿﺎ۔ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺭﻗﻢ ﻣﯿﮟ ﺯﮐﻮۃ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﯽ ﺩﻭﮞ ﺁﺧﺮ ؟ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﻧﮯ ﺯﮐﻮۃ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﭘﮧ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻟﮕﺎﻭ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻏﻠﻂ ﮐﺎﻡ … Read more

پربھنی کے معروف صحافی محمد عبدالسمیع (ایڈیٹر ندائے پربھنی)کاانتقال پُرملال

پربھنی: 20 مئی(ورق تازہ نیوز) پربھنی کے معروف صحافی ووقار اردو عالی جناب محمد عبدالسمیع صاحب نے آج 21مئی کو شب داعی اجل کو لبیک کہا۔ وہ چند مہینوں سے بہت علیل تھے اور بستر مرگ پر تھے۔ وہ خودکو عمر بھر اردو کا ادنیٰ خادم کہلانا پسند کرتے تھے. اسی قلندرانہ مزاج میں انھوں … Read more

مہاراشٹر میں کانگریس ۔این سی پی اتحاد کو 25سیٹیں ملیں گی:اشوک راوچوہان

ناندیڑ:20 مئی ( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹرکانگریس پردیش صدرا شوک راو¿ چوہان نے آج 20مئی کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مہاراشٹر میں لوک سبھا چناو میں کانگریس ۔این سی پی اور حلیف جماعتوں کے 25تا25 امیدوار منتخب ہوں گے۔انھوں نے ایگزٹ پول کے نتائج پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ نتائج ووٹرس کے نمونوں پر … Read more

ناندیڑ ریلوے ڈویژ ن میں پٹریوں کی جدید کاری کا کام‘جلد میگابلاک

ناندیڑ:20 مئی ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑریلوے ڈویژن میں پٹریوں کو تبدیل کرنے کا کام جلد شروع کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے کچھ ریل گاڑیوں کی آمدورفت تاخیر سے ہوسکتی ہے پٹریاںن تبدیل کرتے وقت میگاریلوے بلاک رہے گا۔ واضح ہو کہ 2013 میں ناندیڑ ڈویژ ن کو حیدرآباد ڈویژ ن سے الگ کیا … Read more

حج وعمرہ کے نام پر27افراد کیساتھ دھوکہ دہی‘مقدمہ درج

لاتور:20 مئی ( ورق تازہ نیوز)عمرہ کے نام پر 27 عازمین کے ساتھ دھوکہ دہی ہوئی ہے۔اس معاملے میںلاتور کے شیواجی نگر پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ا س معاملے میں اورنگ آباد اور ممبئی کے ایجنٹوں خلاف دھوکہ دہی کامقدمہ درج ہوا ہے۔ فریادی قاسم محمد صاحب شیخ عمر 68 سال ساکن کھورگلی … Read more

عمان میں بادل پھٹنے سے طوفان‘مہاراشٹر کے 6 مسلم افراد لاپتہ

ماجلگاوں:20 مئی ( ورق تازہ نیوز)خلیجی ملک عمان میں ہفتہ کے دن بادل پھٹنے سے طوفانی بارش ہوئی تھی اس طوفانی بارش میں ماجل گاوں(ضلع بیڑ) کے ایک موظف مدرس خیر اللہ خاں اور ان کے خاندان کے دیگر افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔خیراللہ خاں کاخاندان اپنے بیٹے سے ملاقات اور سیر تفریح کے عمان … Read more

حوثی باغیوں کی تردید: ’مکہ شہر پر میزائل حملہ کرنے کی کوشش نہیں کی‘

تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGESImage captionیمن میں جاری جنگ کے ایک فریق حوثی باغیوں کو مبینہ طور پر ایران کی مالی اور دفاعی سرپرستی حاصل ہے۔ (فائل فوٹو) حوثی باغیوں نے پیر کو سعودی ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ انھوں نے مسلمانوں کے مقدس ترین … Read more

بھیونڈی کی خبریں: 1-نابالغ لڑکی کے ساتھ جبرا شادی کر کے جنسی استحصال 2- کارپوریشن کی صفائی داستان ، گٹر کا کچڑا سڑک پر. 3- ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا دعوی شہر سے غائب ہوا "سوائن فلیو”

نابالغ لڑکی کے ساتھ جبرا شادی کر کے جنسی استحصال . ملزم نوجوان گرفتار ، 22 تک پولیس حراست بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی میں واقع پھلے نگر نمبر 1 میں مہمان بن کر آئے لڑکے نے پڑوس کی 16 سال کی لڑکی کو محبت کے جال میں پھنسا کر بھگا لے گیا ۔ … Read more