آخر کار وویک اوبرائے نے معافی مانگ لی

ممبئی ۔وویک اوبرائے نے ایشوریہ بچن پر متنازعہ ٹویٹ کو لیکر آخرکار معافی مانگ لی ہے۔ دراصل ایگزٹ پول کے بعد ایک میم وائرل ہورہا تھا جسے وویک اوبرائے نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے شیئر کیا تھا۔ اس میم میں تین تصویرں تھیں۔ ایک تصویر مین ایشوریہ رائے سلمان خان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ ایک میں وویک کے ساتھ اور تیسری میں وہ شوہر ابھیشیک اور بیٹی آرادھیا کے ساتھ ہیں۔

جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں سلمان والی تصویر میں اوپینین پول، وویک والی تصویر میں ایگزٹ پول اور ابھیشیک والی تصویر مین ریزلٹ لکھا تھا۔ اس تسویر کو انہوں نے تو ہلکے پھلے موڈ میں ہی شیئر کیا لیکن سوشل میڈیا یوزرس سمیت تمام لوگوں کا غصہ بھڑک گیا

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading