رام پور سے اعظم خان کی جیت ‘جیہ پردہ ہارگئی

را م پور:(یو پی)23 مئی۔(ورق تازہ نیوز)اترپردیش کے لوک سبھا حلقہ انتخااب رام پور سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار اعظم کان نے 5,09180ووٹوںسے جیت درج کروائی ہے ۔ جبکہ ان کی حریف بی جے پی کی جیہ پردہ صرف 3,67,742ووٹ حاصل کئے ہیں۔ بی جے پی کے لئے یہ سیٹ بڑی وقار کی تھی … Read more

سپریا سولے نے بی جے پی کے کنچن آر کول کو 4،93،000 سے زائدووٹوں سے شکست دی۔ راہل گاندھی آٹھ لاکھ ووٹوں سے آگے

  سپریا سولے نے بی جے پی کے کنچن آر کول کو 4،93،000 سے زائدووٹوں سے شکست دی۔ نئی دہلی، 23 مئی (یواین آئی) سترهویں لوک سبھا کے انتخابات کے تازہ رجحانات کے مطابق کانگریس صدر راہل گاندھی کیرالہ کی وائيناڈ سیٹ پر 12 لاکھ 91 ہزار 693 ووٹ حاصل کرکے اپنے قریبی حریف سے … Read more

” راہل گاندھی کو سیاست اب چھوڑ دینی چاہئے“

نئی دہلی :23مئی ۔لوک سبھا الیکشن کے ابھی تک کے رجحانات و نتائج کے مطابق بی جے پی پھر سے حکومت بنارہی ہے۔ کانگریس کی حکمت عملی ناکام ہو گئی ہے۔ اپنے سب سے پرانے گڑھ امیٹھی میں بھی وہ ہارتی نظر آ رہی ہے۔ یوپی میں تو ایس پی۔ بی ایس پی گٹھ بندھن … Read more

ناندیڑ:اشوک چوہان کوشکست« اورنگ آباد سے ایم آئی ایم امیدوارامتیازجلیل کامیاب

ممبئی23مئی (یواین آئی)لوک سبھا انتخابات کے سلسلہ میں سامنے آنے والے رحجانات سے واضح ہوگیا ہے کہ ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح کانگریس اور این سی پی کو زبردست نقصان پہنچایا جبکہ عروس البلاد ممبئی کی سبھی چھ نشتس این ڈی اے کی جھولی میں جاتی نظرآرہی ہیں،لوک سبھا الیکشن میں ایک بھی امیدوارنہ … Read more

مودی تاریخ رقم کریں گے

نئی دہلی، 23مئی (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زبردست جیت کے بعد وزیراعظم نریندر مودی مکمل اکثریت کے ساتھ دوسری بار حکومت بناکر تاریخ رقم کریں گے۔ وہ ایسا کرنے والے ملک کے تیسرے اور پہلے غیرکانگریسی لیڈر ہوں گے۔ ملک کی پارلیمانی تاریخ میں گزشتہ … Read more

راہل وائناڑ میں 2 لاکھ ووٹوں سے آگے ، امیٹھی میں چار ہزار سے پیچھے

نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی کیرالہ کے وائناڑ لوک سبھا سیٹ سے دو لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں جبکہ اترپردیش کی امیٹھی سیٹ سے وہ مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی سے 4674 ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں۔ اس بار دو لوک سبھا سیٹوں سے … Read more

مہاراشٹر میں بھی مودی لہر ،راج ٹھاکرے کی مودی مخالف مہم ناکام ۔،اورنگ آباد سے ایم آئی ایم امیدوارامتیازجلیل کامیابی کی طرف گامزن

ممبئی23مئی لوک سبھا انتخابات کے سلسلہ میں سامنے آنے والے رحجانات سے واضح ہوگیا ہے کہ ملک کے دوسرے علاقوںکی طرح کانگریس اور این سی پی کو زبردست نقصان پہنچایا جبکہ عروس البلاد ممبئی کی سبھی چھ نشتس این ڈی اے کی جھولی میں جاتی نظرآرہی ہیں،لوک سبھا الیکشن میں ایک بھی امیدوارنہ کھڑا کرنے … Read more

بھوپال میں دگ وجے سنگھ 86 ہزار ووٹوں سے پیچھے» پرگیہ ٹھاکر کی لیڈ

بھوپال، 23 مئی (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے گڑھ مانے جانے والی ملک کی اہم پارلیمانی سیٹ بھوپال میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ اپنے قریب ترین حریف بی جے پی کی پرگیہ سنگھ ٹھاکر سے تقریبا 86 ہزار ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں۔ … Read more

یوپی: بی جے پی 55 سیٹوں پر آگے، امیٹھی میں ایرانی آگے

لکھنؤ: 23 مئی(یواین آئی) لوک سبھا انتخابات میں اترپردیش میں 11 بجے تک ملے رجحانات میں بی جے پی 55 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے جبکہ بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سماج وادی پارٹی اتحاد 22 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ وارانسی میں چوتھے راونڈ کےاختتام پر وزیر اعظم نریندر مودی ایک لاکھ … Read more

ناندیڑ میں کانگریس کی سیٹ خطرے میں؟چکھلی کر 27 ہزار سے آگےLast Update: 2:30 PM

Last Update: 2:36 Last Update: 2:30 PM मतदारसंघः नांदेड फेरीः 39 वी अपडेट आघाडीवरील उमेदवाराचे नावः प्रताप पाटील चिखलीकर पक्षःभाजप *मतंः295638 पिछाडीवरील उमेदवाराचे नावः अशोकराव चव्हाण पक्षःकाँग्रेस मतंः 269239 पिछाडीवरील उमेदवाराचे नावः यशपाल भिंगे पक्ष- वंचित आघाडी मत- 100826   ناندیڑ۔(ورق تازہ نیوز )ناندیڑ لوک سبھا حلقہ انتخاب کے لئے لیے رائے شماری جاری ہے اور … Read more

حیدرآباد: اسد الدین اویسی کی جیت یقینی: مگر مجلس کی دوسری سیٹ کہاں سے….؟؟

حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین کے چیف اسد الدین اویسی حیدرآباد سے سب سے آگے چل رہے ہیں. 1 ASADUDDIN OWAISI AIMIM 260884 0 260884 51.11 9 Dr. BHAGAVANTH RAO BJP 176233 0 176233 34.52 اورنگ آباد سے مجلس کے امتیاز جلیل آج صبح سے ہی لیڈ پر بنے ہیں وہیں اختر الایمان پیچھے چل رہے … Read more

🌏 انتخابی نتائج LIVE: 26مئی کو نریندر مودی لے سکتے ہیں پی ایم عہدہ کا حلف

Nanded 2:30 Aurangabad Update: 2:00 PM Nanded Update: 2:00 PM Update: 1:35 PM Nanded Update: 1:28 1 Prataprao Patil Chikhalikar BJP 259908 0 259908 43.43 2 Ashok Shankarrao Chavan INC 235475 0 235475 39.34 3 Abdul Samad Abdul Karim SP 1368 0 1368 0.23 4 Dr. Manish Dattataray Wadje IND 805 0 805 0.13 5 … Read more

ووٹوں کی گنتی:آج ملک کے مختلف حصوں تشددپھوٹ پڑنے کاخدشہ

نئی دہلی،22مئی (یو این آئی) داخلی امور کی وزارت نے ریاستی چیف سکریٹریوں اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرلز سے ، کل ووٹوں کی گنتی کے سلسلے میں ملک کے مختلف حصوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے پیش نظر الرٹ رہنے کو کہا ہے۔ایم ایچ اے نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے نظم … Read more

کنوٹ میں رمضان المبارک میں مختلف پھلوں کی فروخت

کنوٹ:۔22مئی ۔(اکرم چوہان)کنوٹ میں دوسرے عشرہ میں مقدس ما ہ رمضان المبارک کی رونقیں بڑھ گئی ہیں۔دوکانوںپر مختلف ضروریات کے سامان مل رہے ہیں۔ناندیڑشہرسے تقریبا200کلومیٹر کے فاصلے پرموجود کنوٹ شہر میں اب عوام کی سہولت کےلئے تمام اشیاءو سامان دستیاب ہوگئی ہیں۔ کنوٹ میں موجود فیاض فروٹ سنٹر پرہرطرح کے پھل‘کھجور‘آم دستیاب ہیں ۔آم میں … Read more

یوپی کی سیاسی چابی سے کھل جائے گا مرکز کا تالا، جانیں مساوات اور سیٹوں کا ریاضی

لکھنو¿،22 مئی(پی ایس آئی) ملک کے سیاسی گلیارے میں برسوں سے یہ کہاوت مشہور ہے کہ دہلی کا راستہ اترپردیش سے ہوکر جاتا ہے. سال 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے میں اب چند گھنٹے باقی بچے ہیں اور ایسی میں قیاس آرائی کا دور تیز ہو گیا ہے. آبادی کے لحاظ سے … Read more

آج تمام ایگزٹ پولس کی پول کھُلنے والی ہے؟

خالد سیف الدین لوک سبھا کی کل ۳۴۵ میں سے ۲۴۵ نشستوں کےلئے کُل ۷ مراحل میں ہونے والی پولنگ کے اختتام پزیر ہوتے ہی 19 مئی2019 ءکی شام کو ہی منظر عام پر آئے غیر واضح ایگزٹ پولس (مخروجی رائے عامّہ کی معلومات) کے مطابق نریندرمودی کی قیادت والی این ڈی اے (NDA) کو … Read more

جانیں، کیوں غلط بھی ثابت ہو سکتے ہیں ایگزٹ پولز

نئی دہلی،22 مئی(پی ایس آئی) لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے میں ابھی ایک دن کا وقت باقی ہے، لیکن اب ایگزٹ پولز کے مطابق این ڈی اے کی حکومت ایک بار پھر بننے والی ہے. اگرچہ ایگزٹ پولز میں بی جے پی اور این ڈی اے کو برتری دکھائی گئی ہے، لیکن ان کی … Read more

جاسوسی کے لئے شوہر نے لگوائے تھے 22 کیمرے، مشتعل بیوی نے پھوڑا سر

بنگلور،22 مئی(پی ایس آئی) کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں بیوی کے کردار پر شک کرتے ہوئے اس پر 22 خفےہ کیمرے اور پرائیویٹ جاسوس نگرانی کرانا شوہر کو مہنگا پڑ گیا. بغیر کسی غلطی کے جاسوسی کی معلومات ملنے پر مشتعل بیوی نے اپنے شوہر کے سر کو کرکٹ کے بیٹ سے پھوڑڈالا. اب اس … Read more

کل کیا ہوگا شہر میں؟

آج 2019 لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے والا ہے شدت کی گرمی کے ساتھ ہی شہر کی سیاست بھی گرمائی ہوئی ہےامید ہے نتائج کے بعد یہ گرمی کم ہوجائے ملک میں مذہب کی سیاست اور مذہبی سیاست کا بول بالا ہے سبھی مذہب کے اندھے اس نفرت کے جال کو بون … Read more

خاموش پریس کانفرنس اور مضحکہ خیز انٹرویوز

وزیراعظم جب اظہار خیال کرتا ہے تو ایک ایک لفظ سوچ سمجھ کر بولتا ہے۔ گزشتہ پانچ سال سے صحافی حضرات وزیراعظم نریندر مودی کی پریس کانفرنس کے منتظر تھے۔ مودی نے اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں کسی پریس کانفرنس کا سامنا نہیں کیا لیکن لوک سبھا الیکشن کی انتخابی مہم کے آخری دن … Read more

ممبئی میں رمضان کی رونقیں دوبالا،عبادت کے ساتھ بازاروںمیں بھی جم غفیر،یہاں مسلمانوں کی شان وشوکت قابل دید

ممبئی22مئی (ایجنسیز)عروس البلاد ممبئی دنیا بھر میں کئی وجہ سے مشہورہے ،لیکن ایک سب سے اہم سبب ماہ رمضان میں اس کے اہم علاقوںکی رونق ہے ،مہینہ بھر مسلم اکثریتی علاقوں کی مساجد عبادت کے لیے کھلی رہتی ہیں ،وہیں ان علاقوںکے بازار بھی رات بھر کھلے نظرآتے ہیں اور15رمضان سے یہاں کی رونق دوبالا … Read more

گوگل اے آئی پروگرام نے کر دی پھیپھڑے کے کینسر کی شناخت

بیماریوں کی اکثریت کی طرح پھیپھڑے کے سرطان کو اگر ابتدائی درجے میں معلوم کرلیا جائے تو اس سے مریض کی جان بچانے میں مدد مل سکتی ہے۔ اس ضمن میں گوگل کے بنائے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پروگرام کے ذریعے نہ صرف درست شناخت کی گئی ہے بلکہ پہلے درجے میں اس … Read more

شردپوار حزب اختلاف کو متحد کرنے کے لیے میدان میں عمل میں اترے

ممبئی22مئی (یواین آئی)لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج کا اعلان جمعرات 23مئی کو کیا جائے گا ،لیکن 19مئی کو انتخابات کے اختتام کے بعد ایکزٹ پول کے بعد بی جے پی اور کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں،نتائج سے سے قبل دونوں ہی بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں نے نتائج … Read more

پوسد دہشت گرد دانہ کیس : عبد الملک با عزت بری

 ممبئی22´مئی۔(ورق تازہ نیوز)دہشت گردی کے الزام میں پوسد سے گرفتار کئے گئے عبد الملک کو چند سال قبل عیدالاضحی کے موقع پر پوسد شہر میں پولیس اہلکار وں پر کئے گئے حملہ کے سلسلہ میں ان پر بنائے گئے دہشت گرد دانہ کیس سے آج یہاں اکولہ کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے تمام … Read more

17 رمضان کو ایک اور ابو جھل کے جانے کا ہم جشن منائیں گے۔ اسدالدین اویسی کا ٹویٹ۔

حیدرآباد:17 رمضان کو یوم الفرقان کہا جاتا ہے، اسی دن اسلام اورکفر کی پہلی جنگ ہوئی تھی اور اس میں دشمنان اسلام کو سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اور اسی دن اسلام کے دشمن ابو جھل کی موت ہوئی تھی اوراسلام کا سر اونچا ہو گیا تھا۔اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے … Read more

ناندیڑ: ایس آر پی ایف کی گاڑی پلٹنے سے 14 جوان زخمی

ناندیڑ:22 مئی (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر ریاست ریزرو پولس فورس (ایس آر پی ایف) کے جوانوں کو لے جارہی گاڑی کے اردھاپور تحصیل کے بارڈ کے نزدیک آج بدھ کو پلٹ جانے سے 14 جوان زخمی ہوگئے۔پولس ذرائع کے مطابق دیو راو آرکر نامی جوان سنگین طور سے زخمی ہوگئے۔ سبھی زخمیوں کو بارڈ کے … Read more

سعودی حکومت کا صہیونی کھیل علمائے حق کو پھانسی پر چڑھانے کی کوششیں

دل دہلا دینے والی تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ سعودی حکومت بعد از رمضان عالم اسلام کے ۳ ربانی علمائے کرام، ” فضیلۃ الشیخ د. سلمان العودہ ” علامہ عوض القرنی ” اور ” علی العمری ” حفظھم الله کو پھانسی پر چڑھانے کی تیاری کررہاہے، یہ تینوں حضرات ان اہل دل علمائے حق … Read more