اچھے دنو ں میں آپ کا استقبال ہے۔ نیوز کلک کا شاندار ویڈیو

ہندوستان کو پانچ ٹریلین کی معیشت بنانے کا اعلان کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی کی زیر قیادت مرکزی حکومت پر یہ الزام لگایاجارہا ہے کہ بی جے پی کی واشنگ مشین میں جن لیڈران کی صفائی ہوتی ہے ان پر سے بدعنوانی کے تمام الزامات ہٹادئے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر ترنمول کانگریس سے … Read more

سماج وادی پارٹی ایم پی اعظم خان کے بیٹے کے ریسورٹ کی دیوار رام پور انتظامیہ نے توڑ دی

خان کو ”لینڈ مافیا“ قراردئے جانے کے بعد‘ مذکورہ رام پو رضلع انتظامیہ او رپولیس کوشش کررہی ہے کہ وہ ایک”ہسٹری شیٹ“ کھولے۔ کیونکہ اپریل سے اب تک خان کے خلاف72مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ لکھنو۔ مذکورہ رام پور انتظامیہ نے جمعہ کے روز ایک ریسورٹ کی دیوار توڑ دی جومقامی سماج وادی پارٹی ایم … Read more

بندکرنے کی نوٹس کے بعد سینٹور ہوٹل اسٹاف میں ملازمت کا خوف

شہر سے باہر منتقل کردئے جانے کے بعد خوف یا پھر رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کا استفسار کے خوف میں مذکورہ ملازمین تنخواہ کاجائزہ لینے کا استفسارکررہے ہیں‘ جس 2007سے زیرالتوا ہے۔ نئی دہلی۔دہلی ائیرپورٹ کے قریب میں واقعہ سینوٹر ہوٹل کو بند کرنے کے اعلان کے بعد چار سو سے زائد ملازمین نے … Read more

حیدرآباد کی خستہ حال عمارتوں کو منہدم کرنے کی کارورائیوں کا آغاز

حیدرآباد ۔ موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی عوام کو گرمی کی شدت سے راحت نصیب ہوتی ہے لیکن برسات میں کچھ اور مسائل عوام کو پریشان کرتے ہیں جس میں شہر حیدرآباد میں موجود قدیم اور خستہ حال عمارتیں ہیں کیونکہ بارش کی وجہ سے ان عمارتوں کے منہدم ہونے کے خدشات کے علاوہ … Read more