زہریلی ہوا کے معاملے میں سپریم کورٹ کی حکومتوں پر برہمی”کیوں سب کو مار نہیں دیتے“

سپریم کورٹ نے کہاکہ ہم لوگوں کو آہستہ آہستہ مرنے کے لئے کیو ں چھوڑ رہے ہیں‘ ایک ہی وقت میں دھماکہ خیز مادہ سے تمام کو اڑادیں‘ اور حکومتوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے سی پی سی بی سے رپورٹ طلب کی۔ نئی دہلی۔ دہلی میں زہریلی ہوا کی وجہہ سے … Read more

پولیس نے ان احکامات سے دستبرداری اختیار کی جس میں 9مسلم جوانوں کو داڑھی نہ رکھنے کے کا استفسار کیاگیاتھا۔

جئے پور۔ الور میں نو مسلم پولیس جوانوں جس کو حکم دیاگیاتھا کہ دراڑھی نکالیں‘ جمعہ کے روز ایک سینئر پولیس افیسر نے یہ حکم دیاتھا جس کے بعد متعلقہ کمیونٹی کی جانب سے ان احکامات کے خلاف شدید احتجاج کیاہے۔ جمعرات کے روزپولیس نے نو جوانوں سے استفسار کیاتھا کہ وہ اپنی داڑی نکالیں … Read more

کس نے آپ کو احکامات دئے؟ سپریم کورٹ کا ائی پی ایس افیسر کے فون ٹیپنگ پر حکومت سے استفسار کیا

نئی دہلی۔معززعدالت نے آج چھتیس گڑھ میں ایک سینئر ائی پی ایس اور ان کی فیملی ممبرس کے فون ٹیپنگ معاملے میں برہمی کا اظہار کیا۔ ٹی او ائی کی خبر کے مطابق مذکورہ سپریم کورٹ نے چھتیس گڑھ حکومت کی کاروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ”کسی کے لئے کوئی رازداری باقی … Read more

لڑکی کو عدالت میں پیش کیاجائے‘ لاپتہ لاء اسٹوڈنٹ کی راجستھان میں دستیابی کے بعد سپریم کورٹ کے احکامات

جسٹس بانومتی کی قیادت والی ایک بنچ نے مذکورہ یوپی پولیس کو ہدایت دی کہ وہ لڑکی کو عدالت عظمی میں پیش کیاجائے‘ یہ فیصلہ وکلاء کے ایک گروپ کی جانب سے لڑکی کی حفاظت کے متعلق تشویش ظاہر کرنے پر سنایاگیا نئی دہلی۔شاہجہاں پور کی 23سالہ لاء اسٹوڈنٹ کو پولیس نے راجستھان سے دستیاب … Read more

مطلقہ بیوی کو گذارے میں ہائی کورٹ نے شوہر کو راشن اور کپڑے فراہم کرنے کی منظوری دی

مذکورہ شخص جس کی ملازمت نہیں ہے وہ اپنے چھوڑی ہوئی بیوی کو ہر ماہ پیسوں کے بجائے راشن فراہم کرنے کے لئے تیارتھا نئی دہلی۔اپنی نوعیت کے ایک دلچسپ واقعہ میں پنجاب او ر ہریانہ ہائی کورٹ(ایچ سی) نے ایک شخص کو اپنی بیوی کے لئے گذارے کے طور پر راشن اور کپڑے دینے … Read more

باغی اراکین اسمبلی کے متعلق جوں کا توں موقف اختیار کرنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک میں سیاسی پارہ عروج پر‘ کمارا سوامی اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے

سپریم کورٹ میں سنوائی کے ایک بعدازاں کمار سوامی نے اڈوائزری کونسل میٹنگ میں اسپیکرسے ملاقات کی اور ان سے استفسار کیاکہ وہ چہارشنبہ 16جولائی کے روز تحریک اعتماد مقرر کریں نئی دہلی۔ چونکہ سپریم کورٹ نے کرناٹک کے اسپیکر کے آر میش کمار کوکانگریساور جنتادل (ایس)کے دس باغی اراکین اسمبلی کے متعلق استعفوں او … Read more

برازیل سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو جرم قراردیاہے۔

ساؤ پاؤلو۔ برازیل کی سپریم کورٹ نے دوز قبل ہم جنس پرستی کو اس وقت تک جرم قراردیاہے جب تک کانگریس اس ضمن میں کوئی قانون نہیں بنادیتی‘ وہ موضوع جس نے صدر جیر بولاسوناروکے لئے بحث کی وجہہ بن گیاہے۔ گیارہ ججوں نے ہم جنس پرستی کو برازیلن قانون کے تحت نسل پرستی کے … Read more

ایس ای بی ائی نے این ڈی ٹی و ی کے رائے کو دوسالوں تک مارکٹ میں آنے سے روک دیا‘ اورکہاکہ وہ پیچھے ہٹ جائیں

اپنے ایک آرڈر میں ایس ای بی ائی نے کہاکہ این ڈی ٹی وی کے شیئرس منتقل کرنے سے متعلق ایک معاملے میں وہ”سکیورٹیز مارکٹ کی صنعتوں کے اصولوں میں شفافیت اور صفائی ثابت کرنے میں ”ناکام ہوگئی ہیں نئی دہلی۔دی سکیورٹی اینڈ ایکسینج بورڈ آف انڈیا(ایس بی ائی) نے جمعہ کے روز نیودہلی ٹیلی … Read more