بہار: ریاستی وزیر بیما بھارتی کے فرزند کو نامعلوم افراد نے خوب پیٹا، کار اوور ٹیک کرنے کاالزام

مادھپور(بہار):بہار ریاستی وزیر بیما بھارتی کے فرزند راج کمار کو کچھ نامعلوم افراد نے خوب مارا پیٹا۔ یہ واقعہ مادھپور ضلع پیش آیا۔ مارپیٹ کی وجہ کار اوور ٹیک ڈرائیونگ بتائی جارہی ہے۔ بھارتی نے اس معاملہ پر فوری سخت کارروائی کرنے اور خاطیوں کی جلد سے جلد گرفتار عمل میں لانے کامطالبہ کیا ہے۔ … Read more

غازی آباد۔بچے چوری کی افواہیں ’پھیلانے‘ کے بعد عورت او ربیٹے پرمقدمہ درج۔

غازی آباد۔علاقہ میں 55سالہ بچی چوری کرنے والی عورت گھومنے پر مشتمل مبینہ افواہیں پھیلانے والی وجئے نگر کی ایک عورت اور اس کے بیٹے پر پولیس نے جمعہ کے روز ایک مقدمہ درج کیاہے۔ بعدزاں مذکورہ25سالہ عورت کو گرفتار کرلیاگیاتھا۔ بہار کی رہنے والی شالیمون خاتون کو سڑک پر پہلے روکا گیا اور پھر … Read more

احمد پٹیل کے بیٹے کے خلاف دھوکہ دھڑی کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی کاروائی

انڈیا ٹوڈے ٹی وی کا یہ ماننا ہے کہ فیصل پٹیل سے ای ڈی نے پیش ہونے کا استفسار کیاہے۔فیصل پٹیل سینئر کانگریس لیڈر احمد پٹیل کے بیٹے ہیں نئی دہلی۔اسٹرلینگ بائیو ٹیک معاملہ میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے چہارشنبہ کے روز کانگریس کے سینئر لیڈر احمد پٹیل کے بیٹے فیصل پٹیل کو سمن جار کیاہے۔ … Read more

پہلو خان کا قاتل کون؟

اس سوال کی اہمیت یکم اپریل2017کو نہیں تھاجب راجستھان کے شہر الور میں مبینہ گاؤ رکشکوں کی بھیڑ نے پہلو حان کو گھیر کر غیرانسانی طریقے سے ان کی پٹائی کی تھی‘ اس سوال کی اہمیت اس وقت بھی نہیں تھی جب زخمو ں کی تاب نہ لاکر دو دنوں بعد پہلو خان کا انتقال … Read more

سماج وادی پارٹی ایم پی اعظم خان کے بیٹے کے ریسورٹ کی دیوار رام پور انتظامیہ نے توڑ دی

خان کو ”لینڈ مافیا“ قراردئے جانے کے بعد‘ مذکورہ رام پو رضلع انتظامیہ او رپولیس کوشش کررہی ہے کہ وہ ایک”ہسٹری شیٹ“ کھولے۔ کیونکہ اپریل سے اب تک خان کے خلاف72مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ لکھنو۔ مذکورہ رام پور انتظامیہ نے جمعہ کے روز ایک ریسورٹ کی دیوار توڑ دی جومقامی سماج وادی پارٹی ایم … Read more