کشمیر مسلئے پر پرینکا گاندھی نے پھر بولا حملہ‘ پوچھا’کیا مودی شاہ حکومت مانتی ہے کہ جمہوریت ہے؟‘۔

نئی دہلی۔ جموں کشمیر میں کانگریس لیڈران کو گرفتار کئے جانے پر پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی اور ہوم منسٹر امیت شاہ کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے سوال کیاکہ ’مودی شاہ کی حکومت مانتی ہے کہ ہندوستان میں جمہوریت ہے؟ پرینکاگاندھی نے سابق چیف منسٹران(عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی) کی گرفتاری … Read more

سونبھدرا قتل عام مہلوکین کے ورثہ سے پرینکا گاندھی کریں گی آج ملاقات

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈر منگل کے روز سونبھدرا میں اومبھا گاؤں جائیں گی تاکہ 17جولائی کے روز اراضی تنازعہ معاملے میں پیش ائے فائرینگ واقعہ کے مہلوکین کے ورثہ سے ملاقات کرسکیں۔ واراناسی۔سونبھدرا ضلع کے کانگریس یونٹ نے پرینکا کے دورے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اس کی جانکاری ضلع کے ایک … Read more

کچا کھلاڑی ہے۔بی جے پی لیڈر کیلاش وجئے ورگیا نے سرکاری ملازمین کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں اپنے بیٹے کا کیابچاؤ

کیلا ش وجئے ورگیا نے کہاکہ جہاں کرکٹ بیاٹ کا واقعہ غیرمعمولی ہے‘ دونوں فریقین پر ملوث ہونے کا الزام ہے۔ انہو ں نے یہ بھی کہاکہ دونوں اکاش وجئے ورگیا اور میونسپل افیسر دھریندر سنگھ نے جس پر حملہ کیاگیاتھا دونوں کا آپسی جھگڑا تھا اور مزیدکہاکہ معاملے کو غیرضروری طول دیاگیا نئی دہلی۔ … Read more