انناؤ عصمت ریزی اور متاثرہ کی موت کے معاملے میں سیاسی قائدین کاردعمل

یوگی سرکاری میں بیٹیاں محفوظ نہیں۔ اکھیلیش یوپی کے سابق وزیراعلی اکھیلیش یادو نے انناؤ آبرویزی متاثرہ کی موت پر بی جے پی اور وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کو شدید تنقید کانشانہ بنایا۔متاثرہ کی موت کے خلاف اکھیلیش یادو ہفتہ کے روز کونسل ہاوز کے باہر سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔ اس موقع پر … Read more

اونناء عصمت ریزی معاملے کے ملزم کلدیب سینگر پر لڑکی کے والد کے قتل کا الزام عائد

اونناؤعصمت ریزی معاملہ۔عصمت ریزی معاملے میں عدالت نے کہاکہ یہ”بڑی پیمانے پر کی گئی سازش‘ تاکہ والد کو خاموش کرنے اور شکایت کرنے سے روکنے کا حصہ“ تھا۔ نئی دہلی۔ اترپردیش کے رکن اسمبلی کلدیپ سینگر جو کہ انناؤ میں ایک نابالغ کی عصمت ریزی کا ملز م ہے پر متاثرہ لڑکی کے والد کے … Read more

بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کلدیب سینگر پر اونناء کی نابالغ کے ساتھ عصمت ریزی‘ اغوا کا الزام عائد

مذکورہ سپریم کورٹ نے متاثرہ کی فیملی والوں‘ جنھیں دھمکیوں کا خدشہ لاحق تھا کی جانب سے درخواست کے بعد پچھلے ہفتہ کلدیب سینگر کے خلاف درج چار مقدمات دہلی منتقل کئے تھے نئی دہلی۔ ریاست اترپردیش کے متنازعہ رکن پارلیمنٹ 52سالہ کلدیب سینگرکو پچھلے سال نابالغ کے ساتھ عصمت ریزی کے ایک معاملہ میں … Read more

مدرسہ کے طلبہ کے ساتھ ’جئے شری رام‘ نعرے کو لے کر نہیں گئی زبردستی۔ یوگی حکومت

لکھنو۔ ضلع انناؤ میں ایک مدرسہ کے طلبہ سے زبردستی ’جئے شری رام‘ کے نعرے لگائے جانے کی بات سے اترپردیش حکومت نے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی شبہہ کو بگاڑنے کے لئے یہ خبر غلط طریقے سے پھیلائی گئی ہے۔ چیف سکریٹری انفارمیشن اویناش اوستھی نے اس بات کو تسلیم کیاہے … Read more

بی جے پی کے انناؤ سے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہارج نے عصمت ریزی کے ملزم رکن اسمبلی سے لوک سبھا الیکشن کے بعد اس کاشکریہ ادا کرنے جیل پہنچے

لکھنو۔بی جے پی کے انناؤ سے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے چہارشنبہ کے روز جنرل الیکشن کے بعد شکریہ ادا کرنے کے لئے ستیا پور کی ضلع جیل میں قید عصمت ریزی کے ملزم رکن اسمبلی کلدیب سنگھ سینگر سے ملاقات کے لئے پہنچے۔ چارمرتبہ کے رکن اسمبلی سینگر کو مبینہ طور پر 4جون کے … Read more