مسلمان‘ ہندوؤں نے ایودھیا پر قطعی درخواست دائر کی ہے

نئی دہلی۔بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعہ کی 1500اسکوئر میٹراراضی کے 70سالہ قدیم دعویداری معاملہ جو 2.77ایکڑ متنازعہ اراضی کاحصہ ہے جس کو 1992میں مسجد کی شہادات کے بعد 1993میں مرکز نے اپنی تحویل میں لے لیاتھا اس پر ہفتہ کے روز مرکز مسلم اور ہندو مرکزی فریقین نے اپنی قطعی درخواستیں سپریم کورٹ میں … Read more

ایودھیا اراضی تنازعہ کیس۔مقدمہ واپس لینے کے لئے جان سے مارنے کی دھمکی‘ بابری کیس کے مسلم فریق کا الزام۔

انصاری نے دعوی کیا ہے کہ ان کے گھر والوں او رفراہم کردہ سکیورٹی کے دو بندوق بردار جوانوں نے انہیں بچایاہے۔ انہوں نے دعوی کیاہے کہ ان کے گھر کے قریب میں پچھلے دودنوں سے دو نئے لوگ منڈلارہے تھے۔ نئی دہلی۔بابری مسجد او ررام جنم بھومی اراضی تنازعہ کے ایک اہم فریق اقبال … Read more

سونبھدرا قتل عام مہلوکین کے ورثہ سے پرینکا گاندھی کریں گی آج ملاقات

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈر منگل کے روز سونبھدرا میں اومبھا گاؤں جائیں گی تاکہ 17جولائی کے روز اراضی تنازعہ معاملے میں پیش ائے فائرینگ واقعہ کے مہلوکین کے ورثہ سے ملاقات کرسکیں۔ واراناسی۔سونبھدرا ضلع کے کانگریس یونٹ نے پرینکا کے دورے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اس کی جانکاری ضلع کے ایک … Read more

یوپی کے گاؤں میں دس کی موت‘ اراضی کے تنازعہ نے کھڑا کی دیوار۔ ’پردھان‘ 100مرد بندوقوں کے ساتھ ائے تھے‘۔

متاثرین کے گھر والے اور عینی شاہدین نے انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ یہ پردھان کی جانب سے کی گئی تیسری مرتبہ کی پہل ہے جس میں جبری طور پر اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی‘ دوسال قبل یہ اراضی ایک سوسائٹی سے خریدی گئی تھی لکھنو۔ ریاست اترپردیش کے ضلع … Read more

اترپردیش: اراضی تنازعہ، فائرنگ میں تین خواتین کے بشمول 9لوگ مارے گئے۔

لکھنؤ: اراضی تنازعہ میں جھگڑا مارپیٹ گولی فائرنگ تک پہنچ گیا جس کے نتیجہ میں 9لوگ مارے گئے۔ ان میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ اور 24لوگ زخمی ہوگئے ہیں ۔ انگریزی اخبار دی انڈین ایکسپریس میں یہ خبر شائع کی گئی ہے۔ اخبار کے مطابق یہ واقعہ اترپردیش کے سنبدھرا ضلع میں پیش آیا۔ … Read more