Browsing Tag

Verdict

ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کافیصلہ قطعی نہیں ہے۔ ظفر یاب جیلانی

لکھنو۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایودھیا معاملہ میں فیصلہ سنائے جانے کے بعد بھی سینئر سنی وقف بورڈ کے وکیل ظفر یاب جیلانی فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں اور نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پانچ ججوں کی بنچ کا فیصلہ قطعی…

سپریم کورٹ کے ایودھیا فیصلے کی مخالفت میں ”مخالف فسطائی اتحاد‘‘ پر مشتمل 40سے زائد تنظیموں کی تشکیل

چہارشنبہ کے روزمذکورہ تنظیمیں جس میں ٹی و ی کے‘ وی سی کے اور مئی 17تحریک نے اعلان کیاہے کہ مذکورہ تشکیل برائے ایک”مخالف فسطائی اتحاد“۔مذکورہ اتحاد عدالت عظمیٰ کے خلاف احتجاج منظم کرے گا۔ چینائی۔ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے متعلق سپریم…

بابری مسجد‘ رام جنم بھومی پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر دی وائیر کی سرسری نظر۔ ویڈیو

یوں تو 9نومبر کے روز بابری مسجد‘ رام جنم بھومی تنازعہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ختم ہوگیا ہے‘ کیونکہ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کردیا ہے کہ متنازعہ مقام پر مالکان حق ہندو فریقین کا ہے‘ جس کی عقیدے کے مطابق پوجا کی جانے والے بھگوان رام کی…

بابری مسجد فیصلہ، مسلم فریق سپریم کورٹ میں فیصلہ پرنظر ثانی کی عرضی داخل کی جائے گی۔

نئی دہلی: بابری مسجد۔ رام جنم بھومی حق ملکیت کیس پر سپریم کورٹ نے جو فیصلہ سنایا ہے اس عدم اتفاق کا رکھتے ہوئے مسلم فریق ریویو پٹیشن یعنی نظر ثانی کی عرضی سپریم کورٹ میں داخل کرنے کافیصلہ کیاہے۔ 17/نومبر کو منعقدہ اہم ترین اجلاس میں اس اہم…

ایودھیا فیصلے پر مختلف قائدین کابیان‘ وزیراعظم نریندر مودی اوروزیرداخلہ امیت شاہ نے بھی فیصلہ…

حیدرآباد۔کئی سالوں سے عدالت میں زیر التوا بابری مسجد‘ رام جنم بھومی کے حق ملکیت معاملے میں سپریم کورٹ نے ہفتہ 9نومبر 2019کی صبح10:30اپنا فیصلہ سنادیاہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاکہ ایودھیاکی متنازعہ جگہ جہاں پر6ڈسمبر1992سے قبل بابری مسجد…

ایودھیا فیصلے کے دو مطالعے: ہندوتوا کو قانونی حیثیت فراہم کرنا یا ڈھانچہ کو مقام سے الگ کرنا

سپریم کورٹ نے ہندؤوں کو بطور عقیدت مند کمیونٹی اور مسلمانوں کو ’باہری لوگوں‘ کی ایک تاریخی شخصیت پر تصور کیاہے دہلی۔مذکورہ بابری مسجد اور رام جنم بھومی اراضی تنازعہ کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر دو طریقہ سے تشریح کی جاسکتی ہے۔ ایک تو یہ کہ اس…

سپریم کورٹ ”سپریم کورٹ ہے مگر معیوب نہیں‘۔ اویسی نے ایودھیا فیصلے پر جتایا عدم اطمینان

حیدرآباد۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایودھیامعاملے پر فیصلہ سنائے جانے کے کچھ گھنٹوں بعد صدر مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی نے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہاکہ…

ایودھیا فیصلہ۔ سپریم کورٹ کا تاریخی ایودھیا فیصلہ آج سنایاجائے گا

فیصلے کے پیش نظر ایودھیا کیس کی سنوائی کرنے والے تمام ججوں کی سکیورٹی میں اضافہ کردیاگیاہے نئی دہلی۔متنازعہ ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ آج یعنی ہفتہ کے روز اپنا فیصلہ سنایاگا‘ جس کے ساتھ ہی سالوں سے چل رہے مقدمہ کسی نتیجے پر پہنچ جائے گا۔…

ایودھیا۔ کوئی جشن نہیں منایاجائے گا‘ وی ایچ پی اور آر ایس ایس نے کیڈر کو دی ہدایت

نئی دہلی۔وی ایچ پی اور آر ایس ایس نے چہارشنبہ کے روز اعلان کیاہے کہ وہ اپنے کیڈر پر سختی کے ساتھ روک تھام کررہی ہے جس میں اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ ایودھیا معاملے میں ہندوستان کے موافق ائے گاتو برسرعام میٹھائیوں کی تقسیم پر امتناع بھی شامل…

سپریم کورٹ کے فیصلے پر امن برقرار رکھنے کی آر ایس ایس نے کی اپیل

مذکورہ آر ایس ایس نے کہا ہے کہ جو کچھ بھی فیصلہ اایا‘ اس کو”کھلی دل سے تمام کو تسلیم کرنا“ چاہئے نئی دہلی۔ بابری مسجد‘ رام مندر جیسے حساس معاملے میں سپریم کورٹ کے زیر التواء فیصلے کے پیش نظر مذکورہ آر ایس ایس نے مسلم مذہبی لیڈران‘ اسکالرس‘…