وزرات داخلہ نے کشمیر میں احتجاج کی خبروں کو کیا مسترد

حکومت نے دفعہ 144سی آ رپی سی کشمیر میں نافذ کیا ہے جس کی وجہہ سے چار سے زائد لوگوں کو اکٹھا ہونے کی اجازت نہیں ہے نئی دہلی۔ وزرات داخلی امور نے ہفتہ کے روز ان رپورٹس کو مستردکردیا جس میں 5اگست کے روز مرکز کی جانب سے ریاست کشمیرکے خصوصی موقف کو ہٹائے … Read more

کارگل میں احتجاج‘ ایودھیا معاملہ کی سنوائی اور دیگر۔ ویڈیو

اس راونڈ اپ میں کشمیری کے لداخ اور کارگل کی پہاڑیوں میں جاری احتجاج پر بات کرتے ہوئے کہاکہ گیا ہے کہ کارگل کے لوگ لداخ کو یونین ٹریٹری بنائے جانے کے سخت خلاف ہیں۔ مذکورہ ویڈیو میں لداخ کے لوگوں کو یہ کہتے ہوئے صاف سنا جاسکتا ہے کہ وہ ہر گز جموں اور … Read more

کشمیری وادی نے ماضی میں کئی مشکلات کا سامنا کیا مگر اس مرتبہ حالات کیوں بدلے ہوئے ہیں

کشمیر وادی کا اندرون او ربیرونی رابطہ دنیا سے اب کٹ گیاہے۔تمام انٹرنٹ رابطے‘ سلیولر‘ لینڈ لائن اور کیبل ٹی سروسیس روک دئے گئے ہیں سری نگر۔ ایک سوالیہ نشان وادی پر لٹکا ہوا کہ جس کے مکین گھروں میں بند ہیں اور سکیورٹی دستے سنسان سڑکوں پر گشت کررہی ہے‘ دوسابق چیف منسٹران تحویل … Read more

ہجومی تشدد نہیں سیاسی قتل ہے۔ ولی رحمانی کا بے باک بیان۔ ویڈیو

خراب لوگوں کے تشدد افسوسناک نہیں ہے‘ اچھی لوگوں کی خاموشی افسوسناک ہے۔ ہجومی تشدد‘ او راجتماعی عصمت ریزی کے واقعات کو سیاسی قتل قراردینا ضروری ہے۔ مذمت کی صورت نہیں ہے مگر تبریز کی موت پر وزیراعظم نے افسوس تک ظاہر نہیں کیا ہے۔ ولی رحمانی نے جنتر منتر پر تبریز انصاری کی ہجومی … Read more

مالیگاؤں۔ ایک لاکھ سے زائد لوگوں کا احتجاج‘ مخالف ہجومی تشدد قانون کی مانگ

ہجومی تشدد کے خلاف پہلا احتجاجی مظاہرہ قراردیتے ہوئے مذکورہ منتظمین نے کہاکہ24سالہ تبریز انصاری کی جھارکھنڈ میں ہلاکت‘ آخری واقعہ ہوگا۔ مالیگاؤں۔برطانیہ حکومت کے ہاتھوں سات مجاہدین آزادی کو پھانسی پر لٹکائی جانے کے 97سال بعد پیر کے روز مالیگاؤں کے”شہیدوں کی یادگار“ پر منتظمین کے مطابق اتنی ہی تاریخی پروگرام جس میں مذکورہ … Read more

ہجومی تشدد کے خلاف مارچ کرنے والوں پر پولیس نے برسائی لاٹھیاں

میرٹھ۔بناء کسی مشکل کے میرٹھ میں دن تو گذر گیا مگر یوگی ادتیہ ناتھ حکومت کے پاس نہیں ہے جس نے ہجومی تشدد کے خلاف ردعمل سے منسلک حالات کو قابو پانے کے لئے کئی گھنٹوں تک انٹرنٹ سرویس پر روک لگادی۔ پیر کے روز مقامی اداروں کی جانب سے اعلان کردہ ”بھارت بند“ کو … Read more

ہجومی تشدد کے خلاف تلنگانہ میں زبردست احتجاج

حیدرآباد: ہجومی تشدد کے خلاف تلنگانہ کے ضلع عادل آباد اور حیدرآباد میں مارچ نکالا گیا۔ جاوا این جی او کے صدر عادل فیاض احمد نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں دوبارہ واضح اکثریت سے کامیابی کے بعد برسر اقتدار پارٹی کی جانب سے جب خطروں اور خدشوں کا اظہار … Read more

بے رحم اوررحم دل ممتا‘ دیدی کے دواوتار دیکھائی دئے

کلکتہ۔ ایس ایس کے ایم اسپتال میں صبح کے وقت اچانک صفائی کے بعد جمعرات کے روز ممتابنرجی نے رولر کوسٹر چلاکر اور ملک کا بہتر مستقبل مانے جانے والے نوجوانوں کے لئے دھماکہ خیز اعلانات بھی کئے۔ اگر چیف منسٹر کے دن کی شروعات ہلت کیر کے بحران میں اضافہ کی بے حسی کے … Read more

ہانک کانگ۔معاوضہ قانون کے خلاف احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات۔ ویڈیو

بڑے پیمانے پر ریالی کے اختتام کے بعد پھوٹ پڑی تشدد پر چین کے سرکاری میڈیا نے کہاکہ ”بیرونی طاقتیں“ کشیدگی پیدا کرتے ہوئے بیجنگ کو تکلیف پہنچانے کی کوشش کررہی ہے ہانگ کانگ۔ہانگ کی سڑکوں پر اتوار کے روز لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے اتر کر مشتبہ لوگوں کو قانونی کاروائی کے لئے … Read more