ائی ائی ٹی گوہاٹی کے طلبہ کا پروفیسر کی برطرفی کے خلاف احتجاج۔ ویڈیو

ائی ئی ٹی گوہاٹی کے طلبہ نے محکمہ برقی کے ایک پروفیسر کی برطرفی کے خلاف جم کر احتجاج کیااور مطالبہ کیاکہ مذکورہ پروفیسر کو بحال کیاجائے۔ طلبہ نے پروفیسر کی برطرفی کو غیرمنصفانہ بھی قراردیا ہے۔ دی کوئنڈ کے اس ویڈیومیں احتجاج پر مشتمل تمام تفصیلات پیش کی جارہی ہیں۔ ویڈیوضرور دیکھیں Read More … Read more

فیروز خان کا تقرر منسوخ کیاجائے۔ ایس وی ڈی وی اسکالرس نے صدر جمہوریہ اور وزیراعظم مودی کو لکھا

ریوا دیوڈی جنھوں نے سنسکرت میں 1991کا ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ حاصل ہے کہ اوروہ سابق ایچ او ڈی ایس وی ڈی وی ہیں نے کہاکہ لیٹر انہوں نے اور دیگر سنسکرت کے کچھ ساتھیوں نے ملکر تیارکیاہے نئی دہلی۔ بی ایچ یو کے سنسکرت دھرم وگیان (ایس وی ڈی وی) کے سابق پروفیسران کے ایک … Read more

اے ایم یو پروفیسر اور ان کے شوہر کو وادی پر پوسٹ کرنے کی وجہہ سے کیاگیا گرفتار

اگرہ۔ وادی کے حالات پر ”نامناسب“ پوسٹ شیئر کرنے کی وجہہ سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے ایک اسٹنٹ پروفیسر اور ان کے شوہر جو جموں کشمیر میں رہتے ہیں پر مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ ہندو مہاسبھا لیڈر کی شکایت پر یہ ایف ائی آر درج کی گئی ہے جنھوں نے دیکھا کے فیس … Read more

ویداس کے مسلم پروفیسر کے لئے جب اسٹوڈنٹس نے کی تھی لڑائی

سفر حج 1997کے بعد‘ علی نے داڑھی بڑھالی اور اپنا لباس ترک کرتے ہوئے ہمیشہ کے لئے کرتا پاجاما اور سر پر ٹوپی کا استعمال شروع کردیاتھا۔ حالانکہ اس کے بعد بھی ان کی طلبہ‘ ساتھی ٹیچرس میں مقبولیت پر کوئی اثر نہیں پڑا تھا۔ انہوں نے 2010تک اپنا کام جاری رکھا‘ اور یہاں تک … Read more

بی ایچ یو کے اسٹنٹ پروفیسر فیروز خان’ساری عمر سنسکرت پڑھی‘ کبھی احساس نہیں ہواکہ مسلمان ہوں‘ مگر اب“

گیارہ دن قبل بنارس ہندو یونیورسٹی کے سنسکر ت ودیا دھرم وگیان(ایس وی ڈی وی) میں بطور اسٹنٹ پروفیسر شامل ہوئے‘ فیروز خان نے سنسکرت میں پی ایچ ڈی کی ہے‘ پچھلے کچھ دنوں سے روپوش ہوگئے ہیں اور اپنا موبائیل فون بھی بند کردیاہے۔ بنارس۔گیارہ دن قبل بنارس ہندو یونیورسٹی کے سنسکر ت ودیا … Read more

سنسکرت میں بی ایچ یو کے مسلم پروفیسر کو اے ایم یو کی حمایت حاصل

علی گڑھ۔بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو) کے پریشان حال پروفیسر فیروز خان جس کا تقرر سنسکرت ویدیا دھرم ویگان محکمہ میں ہوئے تقرر کے خلاف طلبہ احتجاج کررہے ہیں‘ کو بالآخر کچھ حمایت حاصل ہوئی ہے۔ جہاں پر بی ایچ یو طلبہ کی جانب سے مسلم ہونے کے سبب ان کے خلاف احتجاج کیاجارہا ہے‘ … Read more

طلاق شدہ بیوی کی عصمت ریزی کا پروفیسرپر الزام‘ مقدمہ درج

علی گڑھ۔ علی گڑھ کے ایک پروفیسرجو اپنی بیوی کوواٹس ایپ پر تین طلاق دینے کا ملزم بھی ہے‘ پولیس نے بتایا کہ اس کے خلاف اب اپنی طلاق شدہ بیوی کی مبینہ عصمت ریزی کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ب یوی کی شکایت پر مذکورہ 58سالہ پروفیسر کے خلاف چہارشنبہ کے روز ائی پی سی کی … Read more

خاطی پروفیسر کو بحال کرنے کے خلاف بی ایچ او طلبہ کا احتجاج

واراناسی۔بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو) کے طلبہ نے مبینہ طو ر پر خاطی پائے جانے والے برطرف پروفیسر ایس کے چوبے کی بحالی کے خلاف احتجاج کیا جس پر کچھ خواتین کے جسم حصوں کولے کر بے ہودہ تبصرہ کرنے کا قصور وار پایاگیاتھا۔ ہفتہ کی رات میں مذکورہ طلبہ نے چوبے کی برطرفی کا … Read more

غیرملکی اسٹوڈنٹ نے ائی ائی ٹی کے پروفیسر جنسی بدسلوکی کا الزام عائد کیا‘ سفارت خانہ نے معاملہ میں مداخلت کی

مذکورہ ائی ائی ٹی کے انتظامیہ نے لڑکی کی شکایت کی جانچ شروع کی ہے‘ جو سفارت خانہ کی جانب سے پیش کی گئی ہے کانپور۔انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹکنالوجی کانپور(ائی ائی ٹی کے) میں زیر تعلیم ایک غیر ملکی طلبہ نے پروفیسر پر جنسی بدسلوکی کاالزام لگایاہے۔ اپنے ملک کے سفارت خانہ میں لڑکی نے … Read more

پروفیسر رومیلا تھاپرکو لیٹر کی وجہہ سے متعلق جے این یو انتظامیہ نے جھوٹ بولا‘ ٹیچرس کادعوی

نئی دہلی۔ریٹائرمنٹ کے بعد بھی خدمات انجام دینے والی خاتون پروفیسر رومیلا تھاپر کو جے این یو انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ مکتوب جاری کرتے ہوئے جواہرلال نہرو یونیورسٹی ٹیچرس اسوسیشن(جے این یو ٹی اے) نے منگل کے روز دعوی کیاکہ انتظامیہ نے اس کے متعلق غلط بیانی سے کام لیاہے۔ وہیں انتظامیہ کا … Read more

خاتون پروفیسر کی شکایت پر جے این کو اقلیتی کمیشن نے جاری کی نوٹس

ہاوز نگ سہولتیں برخواست کرنے کے فیصلے سے بھی کمیشن نے انتظامیہ کو روک دیاہے نئی دہلی۔مذہب کی بنیاد پر مبینہ طور سے ہراسانی کی شکایت کرنے والے ایک مسلم پروفیسر کی شکایت پر دہلی اقلیتی کمیشن نے جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کو ایک نوٹس جاری کیاہے ۔یونیورسٹی رجسٹرار سے جواب طلب کرتے … Read more