انناؤ عصمت ریزی اور متاثرہ کی موت کے معاملے میں سیاسی قائدین کاردعمل

یوگی سرکاری میں بیٹیاں محفوظ نہیں۔ اکھیلیش یوپی کے سابق وزیراعلی اکھیلیش یادو نے انناؤ آبرویزی متاثرہ کی موت پر بی جے پی اور وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کو شدید تنقید کانشانہ بنایا۔متاثرہ کی موت کے خلاف اکھیلیش یادو ہفتہ کے روز کونسل ہاوز کے باہر سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔ اس موقع پر … Read more

خون خرابہ کی اجارہ داری کی حمایت میں فیس بک پر فخر کا ماحول

حیدرآباد۔فیس بک پر ایک ہفتہ تک چلنے والے برہمی جمعہ کی صبح یکدم تبدیل ہوگئی اور خون خرابہ کے جشن میں وہ تبدیل بھی ہوگئی۔ درمیان آمدنی والے لوگ‘والدین‘ عورتیں‘ وکلاء‘ انجینئرس‘ ڈاکٹرس‘ نوجوان یہاں تک کہ سینئر شہری اور پوترا پوتریاں ایک ساتھ آگئے‘ ائی او ایس اور انڈرائیڈ کے درمیانی فرق سے بالاتر … Read more

بکروالوں نے عصمت ریزی او رقتل کے معاملہ میں سنائے گئے فیصلے کا خیرمقدم کیا‘ کہاکہ اعتماد بحال ہوا ہے

جموں کشمیر۔ عمومی طور پر چار دہوں قبل جب سے جموں کے راسانا گاؤں کے قریب انہوں نے اپنا کیمپ قائم کیاہے مذکورہ قبائیلی بکروالوں کا مقامی ہندو آباد کے ساتھ مدبھیڑ کا سامنا ہوا ہے۔ بکروالوں کا کہنا ہے کہ انہیں گاؤں سے باہر جبری طور پر باہر نکالنے کی ہندو ؤں نے کوشش … Read more

شواہد کی حفاظت سب سے بڑا چیالنج تھا‘ جموں کشمیر ائی جی افہاد المجتبیٰ

کتھوا میں ایک اٹھ سال کی معصوم لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی او رقتل کے معاملہ میں چھ لوگوں کو سزا جبکہ ایک کو بری کردیاگیاہے۔ ہم بری کئے گئے ملزم کے معاملے کی جانچ کررہے ہیں اگر ضرورت پڑتی ہے تو میں اپیل بھی کریں گے۔ سری نگر۔جموں کشمیر پولیس کی کرائم برانچ … Read more

کتھوا گاؤں میں اس گھناؤنے جرم پر تقسیم اور انکار

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بے رحمی کا واقعہ منظرعام پر آنے کے بعد سے ہم خوف کے عالم میں رہ رہے ہیں۔ ایک 27سالہ مقامی شخص رامن کمار نے کہاکہ ”گاؤں کے لوگوں کے ذہنوں میں اب بھی ایک قسم کا خوف طاری ہے۔ اس بے رحمانہ جرم نے ہمارے گاؤں کا نام … Read more

آلودگی کسی قتل یاعصمت ریزی کے جرم سے کم نہیں ہے‘ این جی ٹی چیف کا بیان

چیف منسٹر وجئے روپانی اور ان کے دوکابینی رفقا جس کا تعلق ماحولیاتی شعبہ سے ہے کی موجودگی میں خطا ب کرتے ہوئے‘ مذکورہ این جی ٹی چیف نے کہاکہ ”چھ لاکھ لوگ ہر سال ہندوستان میں اور پچاس ہزار لوگ گجرات میں محض فضائی آلودگی سے متعلق امراض کی وجہہ سے فوت ہورہے ہیں“ … Read more