سال2019میں 22میں سے 20غذائی اشیاء جس کی قیمتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔

نئی دہلی۔اہم غدائی اشیاء 22میں سے 20ایسی چیزیں جس پر نگرانی حکومت کی جانب سے کی جاتی ہے موجودہ کیلنڈر سال میں سلسلہ وار اضافہ ہوا ہے جس میں پیاز جو ہے وہ جنوری اور ڈسمبر میں چار گنا اضافے ہوا ہے‘ اس بات کی جانکاری پیر کے روز صارفین امور کی وزرات نے لوک … Read more

قیمتوں میں گرواٹ کی وجہہ سے ترکاری سڑکوں پر پھینکنے کے لئے مجبور۔ میسور

میسور۔قیمتوں میں گرواٹ سے برہم کسانوں نے جمعرات کے روزمیسور میں اے پی ایم سی مارکٹ کے پاس سڑک پر ٹماٹر‘ گوپی اور یگر ترکاریوں کی ڈھیر پھینکنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ شدید بارش نے کرناٹک میں سیلاب کی صورتحال پیدا کردی ہے جس کی وجہہ سے کسان پریشان ہیں اور اسی وجہہ سے وہ … Read more

اترپردیش میں پیاز لڑائی کے باعث بنی

امروہا۔ پیاز جہاں پر لوگوں کو رولانے کاکام کررہی ہے وہیں بعض اوقات وہ آپسی لڑائی کا سبب بھی بن رہی ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ امروہا ضلع کے ایک گاؤں میں پیش آیاہے۔ اترپردیش کے گاؤں میں دو عورتوں کی آپس میں بحث کچھ دیر بعد ہاتھا پائی پر پہنچی کیونکہ دونوں ایک … Read more

پیاز کی قیمت میں چارسالوں میں سب سے زیادہ‘ ایک روز میں فی کنٹل ایک ہزار ر وپئے کااضافہ

ناسک۔ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکٹ اے پی ایم سی لاسال گاؤں میں پیاز کی عام قیمت جمعرات کے روزفی کنٹل ایک ہزار روپئے تک بڑھ گئی جو چار سالوں میں بڑی ہوئی قیمت ہے۔دن کے ہراج کے اختتام پراوسط ہول سیل قیمت 4500روپئے فی کنٹل رہی ہے۔ سابق میں 16ستمبر2015کے روز فی … Read more

تیل کی قیمتوں میں گرواٹ کیا ہندوستانی معیشت کے معاون ثابت ہوگی

بڑی پیمانے پر منافع کے بجائے ہندوستان کو صنعتی نقصان کم ہونے‘ زرمبالہ کی بہتر قیمت‘ پر شکرگذار ہونا چاہئے‘ مزید مالیاتی جگہ‘ افراط زر‘اور سود کی شرح میں کمی پر شکر گذار ہونا چاہئے۔ نئی دہلی۔ منفی معاشی خبروں کے بیچ‘ ہندوستان نے تیل کی قیمتوں میں موجودہ کمی پر اطمینان ظاہر کیاہے۔اس سال … Read more