شاہجہاں پور کیس۔ عدالت نے طلبہ کو چودہ دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا

شاہجہاں پور (اترپردیش)۔ بی جے پی لیڈر سوامی چنمایاں نند پر عصمت ریزی کا الزام لگانے والے طلبہ کو مذکورہ مقامی عدالت نے 14دنوں کی عدالتی تحویل میں پیش دیاہے‘ اس بات کی جانکاری سابق مرکزی وزیر کے وکیل مہندر سنگھ نے چہارشنبہ کے روز میڈیا کو دی ہے۔ سنگھ نے یہاں اے این کو … Read more

چنمایاں نند معاملہ۔ ایس ائی ٹی نے لاء اسٹوڈنٹ کو تحویل میں لے لیا ہے

شاہجہاں پور۔ مذکورہ لاء اسٹوڈنٹ جس نے یوپی بی جے پی لیڈر او رسابق مرکزی وزیرچنمایاں نند پر جنسی استحصال کا الزام عائد کیاتھا‘ کو منگل کے روزایس ائی ٹی نے تحویل میں لے لیا۔ اس عورت نے ضلع کورٹ میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی ایک درخواست پیش کی تھی پھر ایس ائی ٹی نے … Read more

یوپی۔ بی جے پی لیڈر چنمایاں نند سے 7گھنٹوں تک ایس ائی ٹی نے پوچھ تاچھ کی

سخت سکیورٹی کی درمیان مذکورہ ایس ائی ٹی شکایت کرنے والی عورت او رفارنسک ٹیم کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر کے گھر کی تلاشی لی اور اس کو مہر بند کردیا لکھنو۔ پولیس نے بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور سابق مرکزی وزیر چنمایاں نند کے خلاف لاء اسٹوڈنٹ … Read more

سوامی چنمایاں نند کیس۔ ایس ائی ٹی کی بارہ رکنی ٹیم شاہجہاں پور پہنچی

شاہجہاں پور۔ ایک بارہ رکنی اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم(ایس ائی ٹی) جس کی قیادت انسپکٹر جنرل نوین اروڑہ کررہے ہیں جمعہ کے روز شاہجہاں پور پہنچی تاکہ 23سالہ طالب علم کی جانب سے سابق مرکزی وزیر سوامی چنمایاں نندپر لگائے گئے جنسی ہراسانی اور اذیت کے الزامات کی جانچ کرسکے۔ شاہجہاں پور کے ایس ایس … Read more

گہلوٹ نے پہلو خان جانچ میں خامیوں کا سابق چیف راجئے پر لگایاالزام

جئے پور۔سابق چیف منسٹر وسندھرا راجئے سندھیا کی حکومت کو پہلو خان ہجومی تشدد واقعہ کی جانچ میں خامیوں کی رپورٹس کا مورد الزام ٹہراتیح ہوئے راجستھان چیف منسٹر اشکول گہلوٹ نے ہفتہ کے روز کہاکہ ان کی حکومت اس کیس کی جانچ کے لئے ایس ائی ٹی کی تشکیل عمل میں لائی گی۔ گہلوٹ … Read more

پیہلوخان معاملے میں راجستھان حکومت ایس ائی ٹی تشکیل دے گی

جئے پور۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی جانب سے جمعہ کے روز الور میں پیش ائے پیہلو خان ہجومی تشدد معاملے میں سنائے گئے فیصلے پر حیرت ظاہر کرنے کے فوری بعد‘ مذکورہ راجستھان حکومت نے فیصلہ کیاکہ وہ معاملے کی دوبارہ تحقیقات کے لئے ایس ائی ٹی کی تشکیل عمل میں لائے گی‘ … Read more

ائی ایم اے گھوٹالہ۔ منصور خان کو ای ڈی نے دہلی ائیر پورٹ سے کیاگرفتار

نئی دہلی۔ائی ایم اے جویلرس گھوٹالہ کے ملزم محمد منصور خان کو انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) نے دہلی کے ہوائی اڈہ سے آج صبح گرفتار کرلیاہے۔ اگے کی پوچھ تاچھ کے لئے اس کو ایم ڈی این ایل بلڈنگ میں واقع ای ڈی کے دفتر لے جایاگیاہے۔اس سے قبل ایس ائی ٹی کی سربراہ روی کانت … Read more

ائی ایم اے اسکام۔ روشن ایس ائی ٹی کے راڈر پر‘ تحویل میں لئے جاسکتے ہیں۔

محمد منصور خان کی جانب سے واضح طور پر اڈیوکلپ میں مسٹر بیگ کا نام لیاگیاہے بنگلورو۔شیوجی نگر کے رکن اسمبلی آر روشن بیگ جس کو منگل کے روز’مخالف پارٹی سرگرمیوں‘ کے پیش نظر معطل کردیاتھا‘ سے کروڑ ہاروپئے کے ائی ایم اے اسکام کے پیش نظر دوہزار کڑوڑ کے اسکام کی جانچ کررہی اسپیشل … Read more

مہارشٹرا میں چوری کے شبہ پر 8سال کے ایک دلت لڑکے کو گرم پتھروں پر بیٹھایاگیا

مبینہ طورپر یہ کہاجارہا ہے کہ مذکورہ بچہ کوبرہنا کرنے کے بعد گرم پتھروں پر بیٹھادیاگیا اور گرمی کی شدت کے سبب اس کی طبعیت بھی خراب ہوگئی۔ اروی۔ ایک اٹھ سال کے دلت لڑکے چوری کے شبہ میں سزا کے طور پر مہارشٹرا کے اروی میں گرم پتھروں پر بیٹھنے پر مجبور کیاگیا جس … Read more

ائی ایم اے اسکام۔ 7ڈائرکٹروں کے گھروں پر دھاوے‘ دستاویزات ضبط

مذکورہ ڈائرکٹرس نے دعوی کیاہے انہیں اسکام کے متعلق کوئی جانکاری نہیں ہے اور ایم ڈی منصور خان نے انہیں اندھیرے میں رکھاتھا بنگلورو۔ اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم(ایس ائی ٹی) کے عہدیدارن کروڑ ہا روپیوں کے ائی ایم اے سرمایہ کاری اسکیم کی تحقیقات کررہے ہیں نہ ہفتے کے روز ائی ایم اے گروپ کے … Read more

ایس ائی ٹی نے یوپی کے علی گڑھ میں تین سالہ معصوم کے قتل کی جانچ شروع کردی‘ پانچ پولیس عہدیداروں کو کیامعطل

مذکورہ معصوم بچی 31مئی سے لاپتہ تھی۔ دو لوگ زاہد اور اسلم کو اس کیس کے ضمن میں گرفتار کیاگیا ہے‘ جس کے متعلق پولیس کو شبہ ہے کہ یہ مالی تنازع ہے۔ علی گڑھ۔ جمعہ کے روز اترپردیش کی پولیس نے کہاکہ علی گڑھ کے تاپال ٹاؤن میں ایک تین سالہ معصوم کے بے … Read more