ادھوٹھاکرے کی حلف برداری تقریب میں سونیا‘ممتا‘ کجریوال‘ اسٹالن مدعوین میں شامل

ممبئی۔ کانگریس کی عبوری صد ر سونیاگاندھی‘ مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی‘ دہلی چیف منسٹر اروندکجریوال اور ڈی ایم کے صدر کو مہارشٹرا کے اٹھارویں چیف منسٹر کی حیثیت سے ادھوٹھاکرے کی حلف برداری تقریب میں مدعو کیاگیاہے۔ Sonia, Mamata, Kejriwal, Stalin among invitees for Uddhav Thackeray's swearing-in as CM Read @ANI Story … Read more

مہارشٹرا میں سینا کے ساتھ الائنس سے سونیانے کیاانکار

نئی دہلی۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق پیر روزکانگریس کی عبور ی صدر سونیاگاندھی مہارشٹرا میں حکومت کی تشکیل کے لئے شیو سینا کو اپنی حمایت دینے سے انکار کردیا۔ نیشنلسٹ کانگریس (این سی پی) کے صدر شراد پوار سے نئی دہلی میں ملاقات کے کچھ گھنٹوں بعد سونیا گاندھی نے شیو سینا سے … Read more

بڑھتی عدم رودادی پر سونیا گاندھی کی شدید تنقید

ہماری تاریخ اور معاشرہ پر ایک برگزیدہ سونچ کو جھوٹ اور غیر سائنسی نظریہ کے ساتھ مسلط کیاجارہا ہے نئی دہلی۔ کانگریس کی صدر سونیاگاندھی نے جمعرات کے روز کہاکہ ہندوستان میں عدم روداری بڑھتی جارہا ہے اورہماری تاریخ اور معاشرہ پر ایک برگزیدہ سونچ کو جھوٹ اور غیر سائنسی نظریہ کے ساتھ مسلط کیاجارہا … Read more

سونیا گاندھی کے دور کی واپسی‘ احمد پٹیل بھی حرکت میں دیکھائی دے رہے ہیں

دو ریاستوں مہارشٹرا او رہریانہ کے اسمبلی نتائج میں قریب سے ہار ایسا لگ رہا ہے کہ قدیم پارٹی کانگریس میں سونیا گاندھی کے دور کی واپسی ہے اور پارٹی کے سینئر لیڈران احمد پٹیل کے علاوہ غلام نبی آزاد پارٹی کو نتائج حاصل ہونے کے بعد مزید مستحکم دیکھائی دے رہے ہیں۔ مہارشٹرا او … Read more

راہول گاندھی کے استعفیٰ کے پیچھے یہ حقیقی وجہہ ہوسکتی ہے

سال2014کے الیکشن میں شکست کے بعد سونیاگاندھی نے سرکاری طور پر جانکاری حاصل کرنے کے لئے مذکورہ انٹونی کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی تھی نئی دہلی۔سلمان خورشید کا وہ بیان جس میں راہول گاندھی نے کانگریس کو لوک سبھا الیکشن میں شکست کے اسباب تلاش کرنے سے محروم کردیا ہے‘ کیونکہ انہوں نے پارٹی … Read more

سونیا گاندھی اور منموہن سنگھ کی آج چدمبرم سے جیل میں ملاقا ت

نئی دہلی: کانگریس قو می صدر سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ آج تہاڑ جیل میں پی چدمبرم سے ملاقات کریں گے۔ چدمبرم کو سی بی آئی کی جانب سے 21اگست کو گرفتا رکرلیا گیا۔ Sources: Congress Interim President Sonia Gandhi and Former PM Dr Manmohan Singh to visit Delhi's Tihar Jail today … Read more

سونیا او رپاوار نے مہارشٹرا پولیس کے لئے تبادلہ خیال کیا

نئی دہلی۔مہارشٹرا میں انتخابات محض دوماہ دو ر ہیں‘ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شراد پاوار نے منگل کے روز کانگریس کی عبوری صدر سونیاگاندھی سے پارٹی لیڈرس کے مطابق ریاست میں سیٹوں کی تقسیم پر تبادلہ خیال کے لئے ملاقات کی ہے۔ تازہ تبدیلی سے واقف کانگریس کے ایک سینئر لیڈر نے کہاکہ مذکورہ … Read more

عاپ کی سابق رکن اسمبلی الکالامبا کی صدر کانگریس سونیا گاندھی سے ملاقات، کانگریس میں شمولیت کی قیاس آرائی

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کی سابق رکن اسمبلی الکالامبا نے منگل کے روز صدر کانگریس سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس کے بعد قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہوگیا اور کہا جارہا ہے کہ الکا لامبا بہت جلد کانگریس میں شامل ہوسکتی ہیں۔ الکالامبا اور عام آدمی پارٹی کے … Read more

راجیو نے 1984میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کے لئے بھاری اکثریت سے جیت کا استعمال نہیں کیا۔ سونیا گاندھی

نئی دہلی۔سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو1984میں بھاری اکثریت سے جیت حاصل ہوئی تھی مگر انہو ں نے اس کا استعمال کرتے ہوئے خوف کا ماحول پیدا نہیں کیاتھا‘ نہ لوگوں میں خوف پیدا کیا‘ اور نہ ہی اداروں کو تباہ کیاتھا‘ کانگریس صدر سونیاگاندھی نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان خیالات … Read more

سونیا گاندھی نے سچائی‘ عدم تشدد اورحب الوطنی کا پرچم لہرایا۔ویڈیو

سونیاگاندھی نے جو تقریر کی وہ مودی کے لال قلعہ سے دی گئی تقریر سے کافی مختلف تھی۔ نئی دہلی۔ کانگریس صدر سونیاگاندھی نے یوم آزادی کے موقع پر کہاکہ لاکھوں ہندوستانی یومیہ اساس پر امتیازی سلوک اور انصافی کاشکار ہیں اور زوردیا کہ سماجی ہم آہنگی اور روداری کے بغیر ملک کی ترقی نہیں … Read more

کانگریس صدر پر آج فیصلہ متوقع۔ ملکاارجن کھڑگی اور مکل واسنک سب سے آگے

ہفتہ کے روز مذکورہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس ہورہا ہے جس میں پارٹی کے سینئر لیڈران اور نوجوان قائدین کے درمیان میں جو اختلاف رائے پیدا ہورہی ہے اس کو دور کرسکیں۔ اور اس سے بڑی بات یہ ہے کہ جمعہ کے روز کانگریس کے سینرقیادت نے راہول گاندھی کے استعفیٰ کے بعد پہلی … Read more

سرمایہ کاروں کے مفاد میں پبلک کمپنیوں کو بحران میں ڈال رہی حکومت: سونیا گاندھی کی پارلیمان میں تقریر

ترقی پسند اتحاد ( یوپی اے ) کی صدر سونیا گاندھی نے لوک سبھا میں رائے بریلی کی ریل کوچ فیکٹری کی کمپنی کاری کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے حکومت پر مخصوص سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے پپلک کمپنیوں کو بحران میں ڈالنے کا الزام عائد کیا ۔ وقفہ صفر میں یہ مسئلہ اٹھاتے … Read more

کیا واقعی کانگریس کو نئے صدر کی تلاش ہے؟سونیا گاندھی نے اس لیڈرکو صدرعہدے کے لئے کیا فون

پارلیمانی انتخابات میں ہار کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی نے استعفیٰ کی پیشکش کی۔ حالانکہ انہیں منانے کے تمام دورچلے۔ کئی ریاستوں کی یونٹ سے دہلی استعفیٰ بھی آنے لگے۔ ان سب کے درمیان خبرہے کہ راہل گاندھی کی جگہ نئے صدرکی تلاش پوری ہوگئی ہے۔ ذرائع سے ملی خبرکے مطابق مہاراشٹر کے لیڈر … Read more

ای وی ایم کے خوف سے سونیا نے نہیں کیا انکار او رکہا’جہاں آگ ہوتی ہے وہیں دھواں اٹھتا ہے‘

رائے بریلی میں کانگریس لیڈرنے کہاکہ شکوک وشبہات کو ختم کیاجاناچاہئے رائے بریلی۔ آخر کار سونیاگاندھی الکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے متعلق سماج کے ایک حصہ سے شبہ کے اظہار پر اپنی زبان کھولی‘ اور کہاکہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جہاں پر آگ لگتی ہے وہاں پردھواں ضرور اٹھتا ہے‘ اور شکوک … Read more