عراقی شخص کو اس کو”حقیقی“ دل واپس مل گیا

نئی دہلی۔ایک52سالہ شخص کو اس وقت نئی زندگی کی خوشی کا احساس ہوا جب قلب کی عدم کارکردگی کے سبب اٹھارہ ماہ قبل مصنوعی دل لگایاتھا‘ مگر اچانک اس کا ”حقیقی“ دل دوبارہ کام کرنا شروع کردیا۔ مذکورہ چیرمن سی ٹی وی ایس‘ بی ایل کے ہارٹ سنٹرڈاکٹر اجئے گوئیل نے کہاکہ عراقی بزنس مین … Read more

کلکتہ ہائی کورٹ کے جھٹکے کے بعد ممتا بات چیت کے لئے آمادہ ہوئیں‘ ڈاکٹر کا احتجاج قومی سطح تک پہنچ گیا

مختلف ریاستوں میں ڈاکٹرس کی حمایت میں احتجاج کی شروعات ہوئی ہے‘ انڈین میڈیکل اسوسیشن نے اظہار یگانگت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17جون کے روز قومی سطح کے بند کا اعلان کیاہے کلکتہ۔جونیر ڈاکٹرس کی ہڑتال کے متعلق کوئی عبوری احکامات جاری کرنے سے کلکتہ ہائی کورٹ کے انکار مغربی بنگال حکومت سے ریاست میں … Read more

بے رحم اوررحم دل ممتا‘ دیدی کے دواوتار دیکھائی دئے

کلکتہ۔ ایس ایس کے ایم اسپتال میں صبح کے وقت اچانک صفائی کے بعد جمعرات کے روز ممتابنرجی نے رولر کوسٹر چلاکر اور ملک کا بہتر مستقبل مانے جانے والے نوجوانوں کے لئے دھماکہ خیز اعلانات بھی کئے۔ اگر چیف منسٹر کے دن کی شروعات ہلت کیر کے بحران میں اضافہ کی بے حسی کے … Read more