طویل عرصہ بعد یوسف پٹھان کی کرکٹ میدان پر ہوئی واپسی
بڑودہ کرکٹ ایسوسی ایشن نے وجے ہزارے ٹرافی کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 19 ستمبر سے شروع ہورہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے ساتھ ہی یوسف پٹھان طویل عرصہ کے بعد کرکٹ میدان پر واپسی کرنے جارہے ہیں ۔ یوسف کے علاوہ بڑودہ ٹیم میں کنال پانڈیا کو بھی شامل کیا گیا … Read more