بی جے پی ورکر نے رکن پارلیمنٹ کے پاؤں دھوکر پانی پی لیا
وڈا ۔ 17 ستمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ کے ضلع گوڈا میں بی جے پی کے کارکنوں نے آج یہاں منعقدہ ایک تقریب میں اپنی پارٹی کے ایک رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کے پاؤں دھوکر اس کا پانی پی لیا۔ اس واقعہ کا علم اُ س وقت ہوا جب دوبے ، گوڈا بلاک کے … Read more