معروف عالم دین وملی رہنمامولانا اسرارالحق قاسمی کی تدفین عمل میں آگئی

جمعہ کے بعد نماز جنازہ اداکی گئی ، راہل گاندھی ،وزیر اعلیٰ نتیش کمار ودیگر مقتدرعلمی،سماجی و سیاسی شخصیات نے مولانا کے انتقال کوملک کا عظیم خسارہ قراردیا किशनगंज से कांग्रेस पार्टी के लोकप्रिय सांसद, मौलाना असरारुल हक साहब, के निधन की ख़बर सुनकर बेहद दुःख हुआ। मैं असरारुल हक साहब के परिजनों के प्रति … Read more

مولانا اسرارالحق قاسمی کا انتقال ملت کا عظیم نقصان:مفتی اسماعیل

مالیگاؤں(عامر ایوبی) کشن گنج کے ایم پی، دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوری کے رکن اور معروف سیاسی و ملی رہنما مولانا اسرارالحق قاسمی کا کل رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا. انا للہ…………. الخ مولانا کے اس دنیا سے رخصت ہوجانے پر رکن شوری دارالعلوم دیوبند اور رکن مجلس عاملہ و منتظمہ جمیعتہ … Read more

راجستھان میں ای وی ایم خراب ہونے سے ووٹرس کا ہنگامہ

نئی۔دہلی۔7۔دسمبر (ایجنسی ۔)ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ جمعہ کو راجستھان کی 199 سیٹوں اور تلنگانہ کی 119سیٹوں کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں جبکہ راجستھان کے الور ضلع کی رام گڑھ سیٹ سے بی ایس پی امیدوار کے انتقال کی وجہ سے وہاں ووٹنگ نہیں ہورہی ہے۔تلنگانہ میں … Read more

مولانا اسرارالحق قاسمی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات

مولانا اسرارالحق قاسمی رح نے مختلف جہتوں سے ملت کی خدمت کی:مولانامحمدولی رحمانی امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانی جنرل سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ نے مشہورعالم دین مولانا اسرارالحق قاسمی رح کی رحلت پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی رحلت سے مجھے ذاتی صدمہ پہونچاہے، مولانا سے دیرینہ روابط رہے، آپ کی خدمات کادائرہ … Read more

بلند شہرتشدد: انسپیکٹر سبودھ کمار کو گولی کس نے ماری تھی انکشاف ہوگیا

بلند شہر۔7۔دسمبر ۔(ایجنسیز )۔بلند شہر کے سیانا تھانہ علاقے کے چنگراوٹھی میں 3 دسمبر کو گئو کشی کے شک میں بھڑکے تشدد میں انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کا قتل ایک فوجی نے انجام دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق چھٹی پر آئے فوجی نے غیر قانونی (کٹے) ہتھیار سے انسپیکٹر سبودھ کو گولی ماری تھی۔ واردات … Read more

آہ! مولانا اسرار الحق قاسمی ہمارے درمیان نہیں رہے

رکن پارلیمنٹ اور معروف عالم دین مولانا اسرارالحق قاسمی ہمارے درمیان نہیں رہے اور ان کا ہمارے درمیان سے چلے جانا ملی اور قومی نقصان ہے۔ رکن پارلیمنٹ اور معروف عالم دین مولانا اسرارالحق قاسمی ہمارے درمیان نہیں رہےاور ان کی رحلت ایک ایسا ناقابل تلافی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مستقبل قریب میں نظر … Read more

लोह्यात चिखलीकरांचे ‘कमळ’ फुलणार की चव्हाणांच्या ‘हाताची’ जादू कायम राहणार…?

नांदेड – लोहा नगरपालिकेच्या निवडणुकीचा प्रचार शिगेला पोहोचला आहे. भाजप विरुद्ध काँग्रेस अशी सरळ लढत असली तरी ‘धनुष्यबाण’ ही ‘हातात’ सज्ज आहे, तर ‘घड्याळाचे’ काटे जागेवरच थांबले आहेत. त्यामुळे आपोआपच ‘घडी’ ही ‘हाता’लाच बांधली जाईल असे चित्र आहे. म्हणून पुन्हा एकदा ‘सर्वजण मिळून’ चिखलीकर यांना घेरण्याच्या प्रयत्नात आहेत. एकंदरीत निवडणुकीला चांगलाच रंग भरला असून लोह्यात चिखलीकरांचे … Read more

ائیر کنڈیشنر کے صحت پر اثرات

عام طور پر ایسا اس وقت ہوتا ہے جب اےئر کنڈیشن کی ہر ہفتے صفائی نہ کی جائے۔اس کے فلٹر نہ صاف کئے جائیں ۔فلٹروں میں گردوغبار جمع اور چراثیم پروان چڑھنے لگتے ہیں مثلاً ایک مخصوص جرثومے Legionella Pneumophilaکی افزائش ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ۔تاہم … Read more

رام مندر کی تعمیر کیلئے بھگوان کا آشیرواد ضروری ، سنتوں کا احساس

ایودھیا۔6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایودھیا کے ٹمپل ٹاؤن میں پجاریوں ، سنتوں اور رام بھگتوں نے خصوصی پوجا کا اہتمام کیا ۔ بابری مسجد شہادت کی 26ویں برسی کے موقع پر ان سنتوں نے ایودھیا میں رام مندر کی عاجلانہ تعمیرکیلئے بھگوان کے آشیرواد کیلئے پوجا کی ۔ بابری مسجد کو 6 … Read more

اک تماشہ ہوا گلہ نہ ہوا

مراسلہ بابری مسجدکی بازیابی کیلئے قبا مسجد کے سامنے احتجاج!!! مکرمی،شہادت بابری مسجد کی چھبیسویں برسی کے موقع پر ’مسلم متحدہ محاذ‘کی جانب سے دیگلور ناکہ پر مسجد قباء کے روبرو منظم کیا گیا احتجاجی دھرنا اپنی نوعیت کا اب تک کا سب سے عجیب و غریب ’احتجاج‘ مانا جارہا ہے۔عام طور پرکسی مسئلہ یا … Read more

کیا "سواستک” علامت پر کھڑے امیت شاہ کی تصویر اصلی ہے؟ جانئے وائرل پوسٹ کا سچ…

ریلی سے خطاب کر رہے بی جے پی صدر امت شاہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا میں وسیع پیمانے پر شیئر ہوئی اور فوراً تنازعہ کا موضوع بھی بن گئی. اس تصویر میں، بی جے پی صدر سواستك پرنٹ والی چوکی (سٹول) پر کھڑے ہوکر مجمع کو خطاب کر رہے ہیں. چونکہ بی جے پی … Read more

ناندیڑمیں یوم شہادت بابری مسجد پر مسلمانوں کاتاریخی احتجاج

ناندیڑ:6ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)6ڈسمبر 1992 ءکو مرکز میںبرسراقتدار کانگریس پارٹی کی آ نکھوں کے سامنے فرقہ پرستوں نے فیض آباد (ایودھیا) میں 700 سال قبل تعمیر بابری مسجد کوچند ہی منٹ میں شہید کردیاتھا ۔ جس کے بعدسارے ملک میں بڑے پیمانے پرفرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے تھے جس میں سینکڑوں مسلمان پولس فائرئنگ اور فرقہ … Read more

ناندیڑ: 15کنٹل گوشت گورکشکوں نے پکڑا‘ دو افراد گرفتار

حمایت نگر:6ڈسمبر(ورقِ تازہ نیوز)تیلنگانہ ریاست میں 7 ڈسمبر کورائے دہی عمل میں آرہی ہے اسی کے مدنظر حمایت نگر تعلقہ کے موضع پاو¿نا کے درمیانی سڑک سے جارہے 15کنٹلل گائے کے گوشت کو مہیندرا جیپ کے ساتھ گو رکشکوں نے پکڑ کر پولس کے سپرد کیا ہے ۔جبکہ گاڑی کے ساتھ ملزمین فرار ہوگئے ۔دریں … Read more

دو سالہ تیمور نے بنایا نیا ریکارڈ

ممبئی؛ بالی ووڈ کے سب سے کیوٹ کڈ اسٹار تیمور علی خان آئے دن اپنی تصویروں کو لے کر سرخیوں میں رہتے ہیں ۔ ایسے میں ان کے مداح بھی دن بہ دن بڑھتے جارہے ہیں ۔ وہیں ان کے نام سے کئی فین پیج بھی اب بن چکے ہیں ، جہاں ان کی تصویریں … Read more

آن لائن حج درخواستیں داخل کرنے کی 12 دسمبر آخری تاریخ

بعض افراد نے آن لائن درخواستیں داخل کی ہیں لیکن اس کی ہارڈ کاپی حج کمیٹی میں داخل نہیں کی ہے ‘ کور نمبر جاری کرنے کے لئے ہارڈ کاپی داخل کرنا لازمی ہے ‘ اس کو نظر انداز نہ کریں۔ حیدرآباد: اسپیشل آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے کہا ہے … Read more

ناندیڑ:گؤ رکشکوں نے 15کنٹل گائے کا گوشت پکڑا

آج 6 ڈسمبر کو دوپہر کے وقت وی ایچ پی کارکنان اور گﺅرکشکوںنے پندرہ کنٹل گائے کاگوشت پکڑکر پولس کے حوالے کیا ہے ۔ حمایت نگر:6ڈسمبر(ورقِ تازہ نیوز)تیلنگانہ ریاست میں 7 ڈسمبر کورائے دہی عمل میں آرہی ہے اسی کے مدنظر حمایت نگر تعلقہ کے موضع پاو¿نا کے درمیانی سڑک سے جارہے 15کنٹلل گائے کے … Read more

شہادتِ بابری مسجد نام نہاد جمہوریت کے قتل کا دن

ذوالقرنین احمد 9096331543 آج بابری مسجد کی شہادت کی ۲۶ ویں برسی ہے آج ہی کے دن بابری مسجد کو آر ایس ایس کے سنگھی دہشت گردوں نے منصوبہ بند طریقے سے شہید کر دیا ، ۲۵ ستمبر ۱۹۹۰ کو ایل کے ایڈوانی نے گجرات کے سومناتھ سے اتر پردیش کے ایودھیا تک ایک رتھ … Read more

احتجاجی جلسہ میں ہپی کلب کے والینٹرس کی عمدہ خدمات

ناندیڑ:6ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)بابری مسجد کے یوم شہادت کے ضمن میں آ ج 6 ڈسمبر کوصبح دس تادوپہر دوبجے تک یگلورناکہ مین روڈ پر مسلم متحدہ محاذ ناندیڑ کی جانب سے عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد کیاگیاتھا جس میں انتظامات کے لئے ہپی کلب ناندیڑ کے والینٹرس نے عمدہ خدمات انجام دیں ۔کلب کے ذمہ دار … Read more

زیادتی کے خلاف سکھ برادری کا دفتر ضلع کلکٹر کے روبرو دھرنا

ناندیڑ:۶؍ دسمبر(عبدالرحمٰن):پربھنی شہر سے متصل بلسادیہات میں انتظامیہ کی جانب سے یکم دسمبر کو ناجائز قبضہ جات کے خلاف انہدامی کارروائی کی گئی۔سرکاری زمین پر قبضہ کا الزام لگا کر انتظامیہ کی جانب سے سکل دھاری سکھ سماج کے کئی مکانات کو مسمار کردیا گیا۔اسی زمین پر واقع گرودوارہ کو منہدم کردینے اور مذہبی جھنڈہ’ … Read more

بھیونڈی میں نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری؛ لڑکی حاملہ ملزم گرفتار

بھیونڈی (شارف انصاری):- شہر پولیس اسٹیشن کی حد میں کلیان روڈ کے نہروں نگر نئی بستی میں رہنے والی پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ دانت کی دیسی دوا فروخت کرنے والے حکیم کا اپنے ساتھیوں کی مدد سے عصمت دری کرنے کا سنسنی خیز معاملہ روشنی میں آیا ہے ۔ مسلسل ہورہی عصمت دری کی … Read more

بھیونڈی میں بابری مسجد کی برسی منائی گئی کئی مقامات پر دوپہر کے بعد اذان دی گئی

بھیونڈی (شارف انصاری):- پاور لوم صنعت کی نگری بھیونڈی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ہزاروں مسلمانوں نے 6 دسمبر کو پرامن طریقے سے بابری مسجد شہادت کی 26 ویں برسی منائی۔ بابری مسجد کی 26 ویں برسی پر شہر کے کچھ مساجد اور کئی چوک پر دوپہر کے بعد اذان دی گئی ۔ جس میں … Read more

 اردھاپورمیں یوم شہادت بابری مسجد کے موقع پر بندمنایاگیا

اردھاپور:6؍ڈسمبر ( شیخ زبیر ) بابری مسجد کی شہادت کو آج 26 سال مکمل ہورہے ہیں اس وقت کے وزیر اعظم نے مسلمانان ہند سے یہ وعدہ کیا تھا کے بابری مسجد کو اسی مقام پر دوبارہ تعمیر کر کے دیا جائیگا۔لیکن آج تک یہ وعدہ وعدہ ہی رہا۔آج بھی مسلمان اس ملک میں بابری … Read more

بی جے پی کو بڑاجھٹکا‘ایک اور رکن پارلیمنٹ نے استعفیٰ دیا

لکھنو¿: اپنے متنازعہ بیانوں سے مرکز اورریاستی حکومت کو اکثرگھیرنے والی اترپردیش کی بہرائچ سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)سے رکن پارلیمنٹ ساوتری بائی پھولے نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ دلت ہونے کے ناطے پارٹی میں ان کی نہیں سنی جارہی تھی۔ساوتری بائی پھولے نے … Read more

ناندیڑ:مجلس اتحادالمسلمین کابابری مسجد کی دوبارہ تعمیر کامطالبہ

ناندیڑ:6ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)آج صبح گیارہ بجے ضلع صدر فیروز لالہ کی قیادت میں مجلس اتحادالمسلمین نے ضلع کلکٹر آفس پہنچ کر ضلع کلکٹرارون ڈونگرے کے معرفت صدر جمہوریہ ہند کو میمورنڈم پیش کیا ہے جس میں کہاگیاکہ 6 ڈسمبر 1992 کوبابری مسجد کی شہادت ہوئی وہ دن ہمارے لئے سیاہ دن تھا۔بابری مسجد کی شہادت … Read more

بجرنگ دل عہدیدار یوگیش کی کہانی سراسرجھوٹ پرمبنی : آئی جی کرائم کا دعویٰ

بلند شہر:6 ڈسمبر ۔ (ایجنسیز)گزشتہ پیرکویہاں ہوئے تشدد کے پیچھے بجرنگ دل اورکئی دیگرتنظیموں نے گﺅکشی کا الزام لگایا ہے۔ اس تشدد میں مارے گئے یوپی پولیس کے انسپکٹرسبودھ کمارسنگھ کے قتل معاملے میں اہم ملزم یوگیش راج نے بھی ایک ایف آئی آردرج کرائی ہے، جس میں تین دسمبرکی صبح گﺅکشی ہوتے ہوئے دیکھے … Read more

मुख्यमंत्री सौर कृषी पंप योजना

अनिल आलुरकर, जिल्हा माहिती अधिकारी,  नांदेड राज्यात अटल सौर कृषी पंप योजनेसोबतच आता राज्य शासनाची नवीन “मुख्यमंत्री सौर कृषी पंप योजना” राबविण्यात येत आहे. या योजनेद्वारे तीन वर्षात तीन टप्प्यात 1 लक्ष सौरकृषीपंप लाभार्थ्यांना उपलब्ध करुन देण्यात येणार आहेत. या नवीन योजने विषयी ही माहिती. राज्यात महावितरण कंपनीद्वारे मार्च 2017 अखेर एकुण 40 लाख 68 हजार 220 … Read more

بلند شہر ہجومی تشدّد ہندوتو بنام ہندوتو کی جنت کا شاخسانہ!

٭ڈاکٹر مشتاق احمدٗپرنسپل ، سی ایم کالج، دربھنگہ موبائل:9431414586۔ای میل:rm.meezan@gmail.com اتر پردیش کے بلند شہر میں سیانا پولیس اسٹیشن کے ایک فرض شناس پولیس انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کا قتل اس حقیقت کو عیاں کرتا ہے کہ اب ملک میں ہجومی تشدد بے لگام ہو چکا ہے اور جس کا آغاز مسلمانوں کے خلاف ایک … Read more