نئے سال کی سرکاری چھٹیاں ظاہر، مسلم رہنماؤں کو نظر انداز کردیا گیا

مالیگاؤں(عامر ایوبی) ہر نئے سال کی آمد سے قبل اس سال کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی اسے ظاہر کیا جاتا ہے اس مرتبہ بھی سال 2019 کی سرکاری چھٹیوں کا جی آر جاری کردیا گیا ہے جس میں غیر مسلم قومی رہنماؤں کی یوم پیدائش پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے لیکن اس میں … Read more

آج دھولیہ میں رائے دہی، ساڑھے تین سو امیدواروں کی قسمت مشین میں بند ہوگی

الیکشن کی تمام تر تیاریاں مکمل، پولس انتظامیہ بھی پرامن انتخابات کیلئے مستعد، ایم آئی ایم بھی میدان میں دھولیہ:8ڈسمبر(عامر ایوبی) آج دھولیہ میونسپل کارپوریشن کے عام انتخابات کیلئے کل بروزاتوار9ڈسمبر کورائے دہی کا آغاز صبح سات بجے سے ہوگا اور 355 امیدواروں کی قسمت بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں بند ہوگی اس الیکشن میں … Read more

ناندیڑکی مختصر خبریں

  اردھاپورمیں دیڑھ لاکھ کی چوری اردھاپور:8ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)یہاں کے کرشنا نگر میںچوری کی واردات رونما ہوئی ۔چوروں نے مکان سے نقد ساٹھس ہزارروپے اور سونے کے زیورات چوری کرلئے ۔تفصیل کے مطابق فریادی گوئند راٹھوڑ نے شکایت درج کروائی کہ اردھاپور کے کرشنا نگر میں انکا مکان ہے ۔ 6 ڈسمبر کوشب گھرکے تمام … Read more

ناندیڑکے نیو مونڈھا میں قتل

ناندیڑ8ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)شہر کے نیو مونڈھا میںں ایک سال قبل قتل کی واردات رونما ہوئی تھی اس معاملے میں گزشتہ روز ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیو مونڈھا میں 17 ڈسمبر 2017 ءکو شب آٹھ تا نو بجے کے درمیان شکر گنگادھر پنچنگلے عمر 25سال ساکن نیو مونڈھا کو … Read more

ناندیڑ:ماہ ربیع الآخر کے چاند سے متعلق اہم اعلانات

ماہ ربیع الآخر کاچاند نظرنہیں آیا سنی مرکزی رویت ہلال کمیٹی ناندیڑکااعلان ناندیڑ:8ڈسمبر۔(راست) تمام برادران اسلام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 29ربیع الاول 1440ھ مطابق 8ڈسمبر بروز ہفہ سنی مرکزی ہلا ل کمیٹی دارالعلوم غریب نواز ناندیڑ کی جانب سے ماہ ربیع الآخر کاچاند دیکھنے کی کوشش آج بعد نماز مغرب کی گئی مگرمطلع … Read more

صحافی موسمی سنگھ کے سوال سے ‘امیت شاہ’ کی بولتی بند – بے باک صحافی کو دلی مبارکباد

نئی دہلی : مودی حکومت میں کئی نعرے مشہور ہوئے لیکن ان نعروں میں سے ایک بہت مشہور ہوا جو کچھ ایسا تھا ‘جب جب مودی ڈرتے ہیں تو پولیس کو آگے کرتے ہیں’. لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ اس نعرہ کو تبدیل کرنے کی باری آگئی ہے، جو اب کچھ ایسا ہو سکتا … Read more

केंद्रीय मंत्री रामदास आठवलेंना तरुणाकडून मारहाण

अंबरनाथ: संविधान गौरव दिनानिमित्त केंद्रीय मंत्री रामदास आठवलेअंबरनाथमध्ये आले होते. हा कार्यक्रम आटोपल्यानंतर आठवले स्टेजवरून उतरत असताना एका तरुणाने यांच्या कानशिलात लगावली. अचानक घडलेल्या या प्रकारामुळे कार्यकर्तेदेखील भांबावले. मात्र आठवले यांना सावरल्यावर कार्यकर्त्यांनी तरुणाला बेदम मारहण केली. अंबरनाथ पोलिसांनी हस्तक्षेप करत या तरुणाला ताब्यात घेतले आहे.अंबरनाथ येथील नेताजी मैदानावर रिपब्लिकन पार्टी ऑफ इंडियाच्या वतीने संविधान … Read more

بٹ کوائن 2018 کی اقل ترین قیمت پر..انویسٹرس لٹ گئے

سال 2010 کی ابتداء میں چند سنٹ Cents قیمت والی اس جادوئی کرنسی نے 2017 کے آخر تک حیرت انگیز طور پر 6000 فیصد تک کا منافع دیا تھا اور 20 ہزار ڈالر پر فروخت ہورہی تھی جو کہ شیئر مارکیٹ کی دنیا میں ایک ناممکن بات ہے نئی دہلی: 8 ڈسمبر. (ورق تازہ نیوز) … Read more

ایرانی قوم کے خلاف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 6 ممالک ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان کے پارلیمانی سربراہان کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے 6 ممالک کے پارلیمانی … Read more

دین میں پیدا کی جانے والی بدعات تحریفات کا خاتمہ کرنا علماء دین کی ذمہ داری: مفتی رشید احمد فریدی

(رائچور:8 دسمبر ر) معروف محقق مفتی رشید احمد صاحب فریدی استاذ الحدیث مفتاح العلوم تراج ضلع سورت کے شہر رائچور کے دورہ کے موقع پر ۷ دسمبر بعد نماز عشاء مسجد زکریارائچور میں علماء کرام کا اجتماع منعقد ہوا، علماء وحفاظ اور ائمہ کرام کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے مفتی رشید احمد صاحب فریدی … Read more

مدینتہ العلوم اسکول کی سابقہ صدرمعلمہ محترمہ رفعت النساءآپاکاانتقال ‘اتوارکوتدفین

ناندیڑ:8ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)بڑے افسوس کی ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ مدینتہ العلوم پرائمری اسکول منڈھائی کی سابقہ معلمہ و مدرسہ مدینتہ العلوم پرائمری اسکول لال باڑہ کی سابقہ صدر معلمہ محترمہ رفعت انساءآپازوجہ تجمل حسین کاتقریبا75سال کی عمرمیں آج بروز ہفتہ کوطویل علالت کے بعدحیدر آبادمیں انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ و انا … Read more

بھیونڈی:جھگڑا چھوڑانے گئے نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل

بھیونڈی (شارف انصاری):-بھیونڈی شہر میں واقع گائتری نگر میں نوجوانوں میں شام کو ہو رہے جھگڑے کو چھڑانے گئے نوجوان ساجد صابر علی شیخ 18 کو تین لوگوں نے مل کر بے رحمی سے قتل کر دیا ۔ واردات کی خبر ملنے پر شانتی نگر پولیس نے تینوں ملزم شمیم، ارشد اور مرتضی کو گرفتار … Read more

ثانیہ انگلش میڈیم اسکول چکھلی میں روبیلا ٹیکہ اندوزی

۴۵ فیصد طلبہ نے‌لگوئے ٹیکے چکھلی ضلع بلڈانہ: ذوالقرنین احمد ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ترغیب پر پورے ملک میں ۹ سے ۱۵ سال کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی ٹیکہ اندوزی مہم شروع ہے ۲۷ نومبر سے ۲۸ دسمبر تک پوری ریاست میں خصوصی طور پر یہ مہم چلائی جارہی ہے، اسی کے مدے … Read more

ناندیڑمیں سیرت کوئز مقابلے 2018کا کامیاب انعقاد

ناندیڑ:8دسمبر(عبدالرحمٰن):ابوالفداءایجوکیشنل اینڈ ریسرچ اکیڈمی کے زیر اہتمام سےرت کوئیز مقابلوں کا انعقاد عمل میں آیا۔نرسری تا اعلیٰ درجوں میں زیر تعلیم طلبہ کے لئے چار گروپوں کے تحت منعقدہ ان مقابلوں میں ضلع کے ناندیڑ،دیگلور،بھوکر اور نائیگاﺅں تعلقوں کے 23مراکز پر تقریباً سات ہزار طلبہ نے حصہ لےا۔ےہ مقابلے 8 اور9 دسمبر کو منعقد کئے … Read more

مکیش امبانی کی بیٹی ایشا کے پری۔ ویڈنگ فنکشن میں کون کون آئے جانئے

ادئے پور:8ڈسمبر ۔مکیشن امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور آنند پیرامل کی شادی کی شادی 12 دسمبر کو ممبئی میں ہونی ہے۔ شادی سے پہلے راجستھان کے ادےپور میں پری ویڈنگ فنکشن رکھا گیا ہے۔ اس میں دنیا کی بڑی کمپنیوں کے مالک اور سی ای او پہنچ رہے ہیں۔ مہمانوں کی فہرست میں امریکہ … Read more

नांदेड:राज्य अल्पसंख्याक आयोगाचे अध्यक्ष हाजी अरफात शेख यांचा दौरा

नांदेड, दि. 8 :- महाराष्ट्र राज्य अल्पसंख्याक आयोगाचे अध्यक्ष (मंत्री दर्जा) हाजी अरफात शेख हे नांदेड दौऱ्यावर येत असून त्यांचा दौरा कार्यक्रम पुढील प्रमाणे राहील.सोमवार 10 डिसेंबर 2018 रोजी सकाळी 8.45 वा. शासकीय विश्रामगृह नांदेड येथे आगमन. सकाळी 10 वा. जैन समाजाच्या प्रतिनिधींची भेट. सकाळी 10.30 वा. बौद्ध समाजाच्या प्रतिनिधींची भेट. सकाळी 11 वा. शीख … Read more

नांदेड -:’लव्ह जिहाद’ला प्रोत्साहन देणार्‍या केदारनाथ चित्रपटावर बंदी घाला; हिंदुत्ववादी संघटनांची मागणी

नांदेड – हिंदूंच्या तीर्थस्थळाचा अवमान करणार्‍या आणि लव्ह जिहादसारख्या प्रकाराला प्रोत्साहन देणार्‍या केदारनाथ या चित्रपटावर त्वरित बंदी घाला, अशी मागणी समस्त हिंदुत्ववादी संघटनांच्या वतीने करण्यात आली आहे. जिल्हाधिकाऱयाना ७ डिसेंबर रोजी या संदर्भात निवेदन देण्यात आले आहे.निवेदनात म्हटले आहे, की यासंदर्भात जनभावनांचा उद्रेक होण्याआधी या चित्रपटावर बंदी घालण्यात आली पाहिजे. यातील वादग्रस्त प्रसंग वगळून सुधारीत … Read more

اگرآپ کا فون ٹیپ ہورہاہے تواسکی جانکاری آپ بھی لے سکتے ہیں اس طرح

نئی دہلی:8۔ڈسمبر ۔(ایجنسیز) اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا فون ٹیپ ہو رہا ہے تو اب آپ اس کی جا نکاری ٹرائی کر سکتے ہیں۔ ہائی کورٹ نے حال ہی میں اس سلسلے میں فیصلہ دیا ہے۔ اب اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا فون ٹیپ کیا جا رہا ہے جو … Read more

معروف مورخ رامچندر گوہا نے بیف کھاتے ہوئے تصویرشئیر کی

پنجی :8۔ڈسمبر ۔(ایجنسیز)معروف مو¿رخ رامچندر گوہا اپنی ایک تصویر کو لے کر بی جے پی رہنماو¿ں کے نشانے پر ا? گئے ہیں۔ دراصل، گوہا نے جمعہ کو ٹویٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں وہ بیف کھاتے نظر ا? رہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ لکھے پوسٹ میں خود گوہا نے دعوی کیا ہے … Read more

بلند شہر تشدد:انسپکٹر سبودھ کمار کاقاتل فوجی گرفتار

لکھنو:8۔ڈسمبر ۔(ایجنسیز)یوپی کے بلند شہر میں گزشتہ دنوں ہوئے تشدد کے دوران انسپیکٹر سبودھ کمار سنگھ کے قتل کے ملزم فوجی کو جموں۔کشمیر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے نیوز 18 کو بتایا کہ جتیندر ملک عرف جیتو فوجی نے جمعہ کی رات سوپور میں اپنی یونٹ جوائن کی تھی جس کے بعد … Read more

مودی حکومت کی مشکلات بڑھ سکتی ہے؛ وجہ کیا ہے جانئے

اوپیک کے اراکین اور 10 دیگر تیل پیدا کرنے والے ممالک نے خام تیل کی گرتی قیمت کو روکنے کے مقصد سے تیل کی پیداوار میں روزانہ 1.2 ملین بیرل کی کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلہ کو 2019 کے انتخابات سے پہلے مودی حکومت کے لئے ایک نئے بحران کے اشارہ کے طور … Read more

مسلمانوں کو ریزرویشن دینے پر شردپوار نے کیا کہا پڑھئے

ممبئ۔8 دسمبر ۔(ایجنسیز )۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی صدر شردپوار نے کل ممبئی میں مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ریاستی حکومت کے اس موقف پر زبردست تنقید کی ہے جس میں حکومت نے مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کو ریزرویشن نہیں دیئے جانے کی بات کہی ہے۔ شردپوار نے کہا … Read more

قدرتی غذاوں سے خود کو جوان کس طرح رکھیں

خواتین یوں تو اپنی جلد کی چمک کے لیے اور اسے تروتازہ رکھنے کے لیے ہزار جتن کرتی ہیں کبھی مختلف کریمیں اور اب تو انجکشن اور سرجری بھی کروانے لگی ہیں۔ تاکہ خود کو جوان رکھا جا سکے مگر یہ بات کم خواتین ہی جانتی ہیں کہ قدرتی غذائیں جیسے سبزیاں کتنی مفید ہیں … Read more

صحت اور تندرستی بر قرار رکھنے کے لیے چکنائی کے استعمال میں کمی ضروری ہے

ہم جتنی بھی چکنائی کھاتے ہیں اس کا لگ بھگ ایک تہائی حصہ گوشت اور ایک تہائی ڈیری کی پروڈکٹس سے حاصل کیا جاتا ہے۔باہمی طور پر یہ ہماری سیر شدہ کھائی گئی خوراک کا تقریباً 40فیصد بن جاتا ہے۔لہٰذا بات سمجھ میں آتی ہے کہ ان پروڈکٹس کے استعمال میں کمی کی جائے یا … Read more

طالب علم کے ساتھ مارپیٹ کے الزام میں ٹیچر پر مقدمہ درج

اشوک نگر،7دسمبر(سیاست ڈاٹ کام )مدھیہ پردیش کے اشوک نگر ضلع کے منگاولی قصبے میں واقع سینٹرل اسکول میں ایک ٹیچر کے 13طالب علم کے ساتھ وحشیانہ طریقے سے مارپیٹ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔طالب علم کی شکایت پر ملزم ٹیچر کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق آٹھویں جماعت … Read more

چوبیس گھنٹے میں رام مندر بنادوں گا:یوگی

دہلی :اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دہلی میں منعقدہ جاگرن فورم پروگرام میں رام مندرکے سوال پرکہا کہ ملک آئین سے چلنا چاہئے، لیکن اگریہ ریاستی حکومت کے ہاتھ میں ہوتا توصرف 24 گھنٹے میں اسے حل کردیتا اورکوئی تنازعہ ہی نہیں ہوتا۔ انہوں نے اس پرقانون منظورکرنے سے متعلق ایک سوال کے … Read more

ایمن اردگان کی جانب سے مودی کو نظر انداز کرنے کی وائرل ویڈیو دیکھئے

ترک خاتون اول نے وزیراعظم مودی کو نظر انداز کردیا، اس موقع پرنریندر مودی کے چہرے پر شدید شرمندگی کے تاثرات کی ویڈیو وائرل ہو گئی. جی ہاں، یہ منظر ارجنٹائن میں جی 20 کےاجلاس میں دیکھا گیا، جب اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان … Read more

آپ بہت یاد آئیں گے حضرت

حضرت مولانا أسرار الحق صاحب قاسمی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے جنازے اور مٹی سے ابھی کچھ دیر پہلےگھر پہونچا ہوں،ہمارے قافلے میں ضلع ارریہ کی بڑی بڑی شخصیات شریک جنازہ تھیں۔جنازہ عالم ربانی حضرت مولانا انوار عالم صاحب نے پڑھائی،حضرت والا کے جنازے میں شریک ان کے شیدائی اور چاہنے والے انسانی سروں کا سمندر … Read more