حصار ذات کے شرسے مجھے رہائی دے

سعیدپٹیل جلگاؤں آج دنیاکی دوسری قوموں کی طرح مسلمانوں کے پاس بھی ہر قسم کے سامان آرائش کی فراوانی ہے۔اسباب و سہولیات کی بہتات بھی ہیں۔اور اسی کے مساوی غریبی ،فاقہ کشی ،پسماندگی اور وہ تمام پریشانیاں ہیں جو دنیاکی دوسری قوموں کے پاس بھی ہیں۔ان مسائل کوتو ہم اغیار کے پیدا کۓ ہوۓ ہیں … Read more

اے آر رحمٰن کی بیٹی کا برقعے کو پسماندگی کی علامت سمجھنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ

تحریر : یاسر ندیم الواجدی اے آر رحمن کی بیٹی خدیجہ نے پہلی مرتبہ میڈیا کا سامنا کیا اور وہ بھی مکمل پردے میں۔ ان کی باتوں اور ان کے عمل سے اسلام اور خصوصاً برقعے کو پسماندگی کی علامت سمجھنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ لگا ہے۔ اسی لیے اسلام دشمنوں نے سوشل … Read more

شادی میں دیری کابڑھتاہواخطرناک رجحان؛ایک لمحۂ فکریہ!

🖊عبدالرّحمٰن الخبیرقاسمی بستوی رائےچوٹی ضلع کڈپہ آندھرا قارئین کرام! آج سےتقریباًدس سال پہلےمعاشرےکاجورجحان تھا،اس کےمطابق جس لڑکی کی شادی پچیس سال کی عمر سے پہلےکردی جاتی،تو ایسی شادی کوبروقت گرداناجاتا۔”پچیس”کی عمر کا ہندسہ عبورکرنےکایہ مطلب لیاجاتاکہ لڑکی کےرشتہ میں دیرہوگئی ہے،اس سے پہلے کاعلم نہیں ہے،لیکن ہوسکتاہےکہ دیری کا یہ پیمانہ تین چار سال پہلے … Read more

مجھے اس وقت رونا آیا جب…..

مجھے اس وقت رونا آیا جب آج سے 15 سال پہلے، انٹرنیٹ کیفے سکینڈل کے باعث، اکلوتی بیٹی کی پنکھے سے لٹکی لاش سے باپ لپٹ کر زارو قطار رو رہا تھا۔ مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک خبیث لڑکے نے، ایک لڑکی سے ناراضگی پر، اس کی برہنہ ویڈیو اپ لوڈ کردی، … Read more

ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻭﺍﻟﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﺍﻧﻮﮐﮭﯽ ﻧﺼﯿﺤﺖ،ایک مرتبہ ضرور پڑھئیں

.1 ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﻮ -2 ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﻴﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﺍﻧﺪﯾﺸﯽ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﻮﺷﯽ ﯾﺎ ﻏﻤﯽ ﮐﺎ ﺩﺍﺭﻭ ﻣﺪﺍﺭ %90 ﺍﺳﯽ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ . -3 ﺑﮩﺖ ﺳﺴﺘﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﺖ ﺧﺮﯾﺪﻭ . -4 ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﯿﻨﮯ ﺩﻭ، ﺍﻧﻬﯿﮟ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ … Read more

پردہ عورت کا تحفظ ہے اسکی عزت و عصمت اور وقار کا ضامن ہے

ذوالقرنین احمد 9096331543 دنیا بھر میں کچھ ملکوں میں ۴ ستمبر کو عالمی حجاب ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے اور کچھ ملکوں میں ۱ فروری کو ورلڈ حجاب ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے جس میں پردہ کی اہمیت کو اجاگر کیا جاتا ہے غیر مسلم خواتین کو بھی مدعو کیا جاتا … Read more

ٹک ٹاک (Tik Tok) ایک بے حیائی فحاشی اور عریانیت

از:( مفتی) عبدالرزاق سلطانی قاسمی اس ایپ کی بیماری میں دنیا بھر کے اکثر نوجوان ملوث ہیں، 2016 ستمبر کے مہینے میں لانچ ہوا اور اس ٹک ٹوک(tik tok) کو دو سال کے اندر اتنی شہرت حاصل ہوئی جتنی گزشتہ سالوں میں فیس بک(Facebook) کو بھی شہرت حاصل نہیں ہوئی, صرف 2 سال میں پانچ … Read more

روزگارکا بحران اورریزرویشن کا شور

سید منصورآغا، نئی دہلی اپنے سابقہ کالم میں لکھا تھا کہ عام زمرے والوں کے لیے دس فیصد رزرویشن سے کسی کو ملنا ملانا کچھ نہیں۔ اوریہ وعدہ کیا گیا تھا اس ہفتہ اس پرتفصیل سے عرض کیا جائیگا۔ یہ بھی لکھا تھا کہ سرکاری زمرے میں ملازمتیں ہیں ہی نہیں، کوٹا کہاں سے مل … Read more

آر یس یس اور ہم

اسانغنی مشتاق احمد رفیقی آر یس یس،27 ستمبر 1925 میں قائم ہوئی ایک چھوٹی سی تنظیم نے اپنے قیام کے صد سال مکمل ہونے کے قریب ہی سہی، مسلسل محنت اور انتھک کوششوں سے اپنے آپ کو ہندوستان پر حکومت کرنے کا قابل بنا ہی لیا ۔ بھلے سے ظلم و بربریت کے داستانوں سے … Read more

بھیک مانگنا مجبوری یا نفع بخش تجارت

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی پیٹ کی بھوک ختم کرنے کی خاطر تو انسان کچھ بھی کر گزرتاہے۔ اسی پیٹ کے لئے لوگ طرح طرح کے پیشے اپناتے ہیں۔ آجکل بھیک مانگنا بھی نفع بخش تجارت پیشے کی صورت اختیار کر چکاہے۔ شہر میں فقراء کی تعداد بہت بڑھ گئی ہے۔ بس اسٹاپ پر کھڑے … Read more

کچھ دردِ دل کی باتیں :اشکوں کی فریادرسی کون کرےگا

🖋عبدالرّحمٰن الخبیرقاسمی بستوی نزیل:جامعہ انعام العلوم مالیگاؤں (ماقبل کی تحریرمیں ایک حساس موضوع پرقلم بندکرنےکاوعدہ کیاتھا،لیکن مسلسل سفرکی وجہ سے اور اس حساس موضوع پر مغموم دلی کی وجہ سے بہت تاخیرہوئی……..قارئین کرام سےمعذرت) بند کردو شادیوں میں لینا دینا اب جہیز تا ختم ہوجائےملت سےیہ رسم فتنہ خیز 12 جنوری 2019 کو دو دن … Read more

کاتب وحی حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ فضائل ومناقب ،حیات و خدمات،دفع شبہات

مولاناعبدالرشید طلحہ نعمانی مملکت ِبنوامیہ کے روشن دماغ سیاست داں ، ملت ِاسلامیہ کے مردم شناس حکمراں ، لشکر ِاسلام کے محافظ ونگہباں ، امامِ تدبیروسیاست ، سالار ِقیادت وسیادت، صاحب ِفہم وفراست ، علم وفضل، دین ودانش ، جودوسخا، مہرووفااور صدق وصفا کے حسین امتزاج ، جلال وجمال ، حکمت ودانائی، امانت وصداقت اور … Read more

ناندیڑ:3فروری کوخادمین اُمت کا مرکزی جلسہ سیرت النبیﷺ

ناندیڑ: 30جنوری (ورق تازہ نیوز) الحمداللہ، خادمین اُمت کی جانب سے مسلسل بارہویں سال سیرت پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ سیرت پروگرام۔ 12، 1440ہجری کے تحت 12 اضلاع کے 17مقامات پر لیکچر سیریز مقابلہ بعنوان ” ہم اور ہماری ذمہ داریاں، سیرت کی روشنی میں“ منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں رائے گڑھ، تھانے، … Read more

حالات حاضرہ پر ایک نظر

از: صدیق احمد جوگواڑ نوساری گجرات متعلم: جامعہ قاسمیہ شاہی مراداباد. درجہ: تکمیل افتاء. واٹساپ نمبر 8000109710 آج کے اس پر فتن دور میں جہاں لوگ مفاد پرستی خود غرضی اور عیاشی میں جینے کے ساتھ ساتھ مال و دولت کے بہاؤ میں بہتے ہوئے دین سے کوسوں دور جارہے ہیں. اور اپنی نفسانی خواہشات … Read more

مولانا محمد قاسم صاحب صدر جمعیۃ علماء بہار نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

جہازی میڈیا کی گراونڈ رپورٹ jahazimedia.com نظریوں کا نیٹ ورک جمعیۃ علماء بلاک بسنت رائے کے وفد کے علاوہ کئی ریاستی و ضلعی جمعیتوں کے وفود نے جنازہ و تدفین میں شرکت کی اور اہل خانہ سے ملاقات کرکے تعزیت مسنونہ پیش کیا جمعیۃ علماء ریاست بہار کے صدر مولانا محمد قاسم صاحب کو آج … Read more

بہار کانگریس:کیڈراور لیڈر کو مضبوط بنانے کی ضرورت

معراج نوری بہار کانگریس ان دنوں اپنے قومی صدر راہل گاندھی کی پٹنہ میں ۳؍فروری کو مجوزہ ’جن آکانشا ریلی‘کو کامیاب بنانے اور اس کے ذریعہ مرکز اور بہار کی حکمراں جماعت کو ایک پیغام دینے کی کوششوں میں مصروف ہے ۔ لیڈران اپنی سطح سے ہر وہ کوشش کررہے ہیں جس سے ریلی کو … Read more

امت مسلمہ کی زبوں حالی کا پس منظر اور اس کا علاج

از -( مفتی) عبدالرزاق سلطانی قاسمی گزشتہ دو تین صدی سے اسلام اور مسلمانوں کی شبیہ کو مسخ کرنے کی جو مہم چلائی جارہی ہے، اس میں روز افزوں ترقی ہوتی جارہی ہے، اس میں سب سے بڑی سازش یہ رچی جارہی ہے کہ مسلمانوں کو دین حق سے دور کیا جائے اور جب دین … Read more

اردو ہی ذریعۂ تعلیم کیوں ؟

فصیح اللہ نقیبؔ،اکولہ Mob. : 9075543241 اردو فرقہ پرستی کو فروغ دیتی ہے۔اردو غیر ملکی زبان ہے۔اردو نے پاکستان بنوایا۔اردو پاکستان کی زبان ہے۔اردو ہندی کی مخالفت کرتی ہے۔اردو ہمارے غلامی کے دور کی یادگار ہے۔اردو زندہ رہنے والی زبان نہیں ہے۔اردو اتنی دقیق زبان ہے کہ اس میں لکھنا بولنا سیکھنے کے لیے فارسی … Read more

حلال کسب معاش ایک اہم فریضہ اورضرورت

از: صدیق احمد جوگواڑ نوساری گجرات متعلم: جامعہ قاسمیہ شاہی مراداباد درجہ: تکمیل افتاء موبائل نمبر 8000109710 shaikhhsiddique@gmail.com یہ ایک بدیہی بات ہے کہ دواء انسانی جسم پر اور غذاء انسانی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے اسی طرح دیگر کھانے پینے کی چیزیں بھی جسم وقلب اور روحانی کیفیات پر اپنا اثر چھوڑتی ہے … Read more

افواہواں کے سلسلے میں ہمارا رد عمل کیا ہو؟

از: صدیق احمد جوگواڑ نوساری گجرات متعلم: جامعہ قاسمیہ شاہی مراداباد درجہ: تکمیل افتاء موبائل نمبر: 8000109710 shaikhhsiddique@gmail.com آج کے اس پر فتن دور میں امت مسلمہ مختلف آزمائشوں اور فتنوں سے دوچار ہے،ایسے حالات میں لوگ بد ظنی غیبت اور افواہوں کو فروغ دے کر اپنی مجلسوں کی زینت بنارہے ہیں، جھوٹے پروپیگنڈے اور … Read more

” بہت یاد آئے "

ایک ہفتہ سے نہ جانے دل کیوں گھبرا رہا تھا۔طبیعت بوجھل بوجھل سی ہو رہی تھی۔کسی بھی کام میں جی نہیں لگ رہا تھا۔ایک انجانہ سا خوف اور ڈر سا محسوس ہو رہا تھا۔ عجیب عجیب سے خیالات دماغ میں منتشر ہو رہے تھے۔ یہاں تک کے خواب میں ہم نے ایک آیت دیکھی( سورۃالاعلی … Read more

کوے سے سکیھیں گناہ چھپانے کا ہنر

ازقلم:-مولوی شہاب الدین فاضل (منتظم ادارہ مرکزالعلوم ناندیڑ) ہمارے سماج میں گناہوں کے تعلق سے مختلف طبقے اور نظریے کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ (۱) ایک طبقہ تو وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھ کر ظاہری و باطنی ، ہر طرح سے خود بھی بچنے کی کوشش کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بچانے … Read more

گوپی ناتھ منڈے، حادثہ یا قتل؟

شہاب مرزا 8483987595 امریکی سائبر ماہر سید شجاع شاکر نے۲۰۱۹ لوک سبھا انتخابات سے قبل سنسنی خیز انکشافات کئے جس کی وجہ سے سیاسی حلقوں میں ہلچل شروع ہوچکی ہے کئی بڑے لیڈروں کے پیروں تلے زمین کھسک گئی اور کئی کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔ سید شجاع کے مطابق انہوں نے۲۰۰۹ سے … Read more

مؤذنین کرام اپنے مقام و مرتبہ کو پہچانیں

از قلم. مولانا امتیاز اقبال صاحب (استاد حدیث مدرسہ بیت العلوم، ومدیر اعلی اخبار نوید شمس) اذان شعائر اسلام میں سے ہے، اسلام کی سب سے بڑی دعوت او رمؤذن اللہ کی طرف بلانے والااصل داعی ہے ، جو پانچ وقت اللہ کی طرف بلانے کافریضہ انجام دیتاہے ، بلاشبہ احادیث میں مؤذن کے بڑے … Read more

کیجری وال اور اماموں کی تنخواہ

تحریر :محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریف آج ہم دہلی کی سیاست کے بارے میں بات کریں گے. دلی میں 70 اسمبلی کی نشستیں اور 7 لوک سبھا کی نشستیں ہیں. دلی کے ہر لوک سبھا کے حلقے میں 10 اسمبلی کی نشستیں موجود ہیں. دلی میں لوک سبھا کی نشستوں کے نام مندرجہ ذیل … Read more

جمعیۃ علماء بلاک بسنت رائے نے وفد امارت شرعیہ بہار جھارکھنڈ اور اوڈیشہ کا استقبال کیا

امارت شرعیہ بہت جلد ضلع گڈا کے کسی مقام پر سی بی ایس سی پیٹرن کا ایک اسلامک اسکول قائم کرے گی بسنت رائے بلاک میں واقع مشہور علمی گاوں جہاز قطعہ میں جمعیۃ علماء بلاک بسنت رائے کے زیر اہتمام منعقد ایک پروگرام کے ذریعہ امارت شرعیہ کے ایک موقر وفد کی آمدکو قابل … Read more

"بھارت بھاگیہ ودھاتا” جو لوگ ترانہ ہندی کو ابھی بھی شرکیہ سمجھتے ہیں..

"بھارت بھاگیہ ودھاتا” یاسر ندیم الواجدی ہندوستان کے قومی ترانے "جن گن من” کے تعلق سے دینی حلقوں میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوا ہے۔ یوں تو پہلے بھی کبھی کبھار لوگ اس ترانے کے مفہوم، اور اس کے پڑھنے کی شرعی حیثیت کے تعلق سے سوال کیا کرتے تھے، لیکن اس سال پندرہ … Read more

گردن اور ریڑھ کی ہڈی پر دباو سے بچاو¿ کس طرح ممکن ہے ؟

گردن اور ریڑھ کی ہڈی پر دباو¿ سے بچاو¿ کس طرح ممکن ہے ؟ ہمیں تشویش اس بات پر ہوتی ہے کہ وہ بچے جو دن بھر فون استعمال کرتے رہتے ہیں انہیں ان مسائل کا ادراک ہے بھی یا نہیں ہے۔بیشتر آرتھو پیڈک سر جنز کہتے ہیں کہ فون استعمال کرتے وقت ضرور تا … Read more