ریاستی اسکول باکسینگ مقابلے میں بھساول کے زید پٹیل کو گولڈ میڈل
جلگاؤں( سعیدپٹیل )کل مہاراشٹر ریاستی اسکول باکسینگ مقابلوں کا انعقاد حال ہی میں ممبئ میں اختتام پذیر ہوۓ۔ان ریاستی اسکول سطح کے باکسینگ مقابلے کے چودا سال عمر کے مقابلوں میں بھساول کے محمد زید بشیر پٹیل اس طالب علم نے اپنے گروپ میں کھیل کا شاندار مظاہرہ کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔جبکہ سید … Read more