ناندیڑ:66 پولس ملازمین کے تقررات کے احکام جاری
ناندیڑ:17نومبر ۔(ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں پولس بھرتی کے دوران تحریری امتحان میں گھوٹالہ ہونے کے بعد پولس بھرتی کو منسوخ کردیاگیاتھا اور تحریری امتحانات کالعدم قرار دئےے گئے تھے ۔ اس کے بعد دوبارہ ناندیڑضلع میں پولس بھرتی کا عمل شروع کیاگیاتھا اورتقررات کے عمل میں شفافیت لائی گئی تھی ۔جن میں 66 پولس ملازمین … Read more