اورنگ زیب ؒ کی مزار مبارک پر شرپسندوں کے حملے کی سازش, سیکوریٹی بڑھادی گئی
خلد آباد (چھترپتی سنبھاجی نگر): پچھلے مہینے ریلیز ہونے والی فلم چھاوا کے بعد بہت سے رہنماو¿ں کے بیانات اور سوشل میڈیا پر ملک بھر میں اورنگ زیب کے معاملے پر بڑا ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ کئی ہندو تنظیموں کے عہدیداروں نے خلد آباد میں اورنگزیب کے مقبرے کے بارے میں توہین آمیز زبان … Read more