ایڈوکیٹ ظفر الدین(اورنگ آباد) کاانتقال

اورنگ آباد:ایڈوکیٹ ظفر الدین صاحب حالیہ مقیم اورنگ اباد آج نظام اباد میں ایک خانگی ہاسپٹل میں قلب کی حرکت بند ہونے سے انتقال ہو چکا ہے.

ایڈوکیٹ ظفر الدین مرحوم خلیل الدین صاحب کے فرزند اور ایڈوکیٹ بہاالدین مرحوم کہ وہ بھتیجے تھے اور سابقہ لیکچرار مظہر الدین کے بڑے بھائی اور ڈاکٹر بدی الدین ٗ وقف بورڈ کے مجسٹریٹ محی الدین کے حقیقی چچا زاد بھائی تھے.

ان کی نماز جنازہ اور تدفین اورنگ آبادمیں عمل میں آئے گی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading