مہاراشٹر میں نقد خیرات بند کرنے کی سماجی مہم، بھکاریوں کو صرف کھانا اور پانی دینے کی اپیل

ممبئی ، 21 جنوری (ایجنسی) مہاراشٹر میں ایک سماجی تحریک کے تحت عوام میں یہ مہم چلائی جا رہی ہے کہ بھیک مانگنے والوں کو نقد رقم دینے کے بجائے صرف کھانا اور پانی فراہم کیا جائے۔ مہم کے تحت اعلان کیا گیا کہ آج سے پورے مہاراشٹر میں نقد خیرات دینا بند کیا جارہا … Read more

اساتذہ بھرتی: امیدواروں کے لیے خوشخبری… ‘ٹیٹ’ امتحان کے لیے تجویز پیش

(پونے: 6فروری( ورق تازہ )۔ریاست میں اساتذہ کی بھرتی کے دوسرے مرحلے کی عمل شروع کی گئی ہے، اس دوران اب دوبارہ اہلیت اور ذہانت کی جانچ (ٹیٹ) لینے کی تجویز ریاستی حکومت کو پیش کی گئی ہے۔ اس تجویز کو منظوری ملنے کے بعد ریاستی امتحان کونسل کے ذریعے یہ امتحان لیا جائے گا۔ … Read more

مسلم نوجوان کو کو جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کی تفشیش دوسرے پولیس اسٹیشن منتقل

ممبئی، 30 جنوری (ایجنسیز) مہاراشٹر حکومت نے ممبئی ہائی کورٹ کو مطلع کیا کہ اس نے ٹرین میں سفر کے دوران طلباء کے ایک گروپ کی جانب سے ایک مسلم نوجوان کو دوران سفر جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے والی شکایت فرسٹ انفارمیشن رپورٹس (ایف آئی آر) کو نوجوان کی جانب … Read more

مہاراشٹر میں 23 جنوری کو سیاسی زلزلے کا امکان، شیوسینا لیڈر کا دعویٰ

ممبئی:20/جنوری ـ ( ایجنسیز)سیاسی حلقوں سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ آنے والے 23 جنوری کو ریاست میں ایک بڑا سیاسی زلزلہ آنے کا بیان شیوسینا کے ایک بڑے رہنما نے دیا ہے۔ کانگریس اور ٹھاکرے گروپ کے ایم ایل اے ہمارے رابطے میں ہیں، یہ بھی شیوسینا کے رہنما راہول شیوالے نے … Read more

لاڈلی بہن اسکیم کی رقم اکاﺅنٹ میں جمع ہوگی؟ریاستی وزیر آدیتی تٹکرے نے اہم معلومات دیں

ممبئی:24 ڈسمبر( ورق تازہ نیوز) اسمبلی انتخابات کے بعد، پچھلے کچھ مہینوں سے ریاست میں مقبول ہونے والی لاڈکی بہین یوجنا کے استفادہ کنندگان کو یہ تجسس تھا کہ انہیں دسمبر کی قسط کب ملے گی۔ آخر کار، آج خواتین اور اطفال کی ترقی کی وزیر آدیتی تٹکرے نے فائدہ اٹھانے والی خواتین کو خوشخبری … Read more

مہاراشٹر کی حالت بہار سے بدتر! سنجے راؤت

ممبئی: لوک سبھا میں رہنما حزب اختلاف راہل گاندھی پیر کے روز مہاراشٹر کے پربھنی پہنچے اور تشدد سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، جس کے بعد سیاسی ماحول گرم ہو گیا ہے۔ شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم پی سنجے راؤت کے مطابق، مہاراشٹر کی صورتحال بہار سے زیادہ خراب ہے اور وزیر … Read more

مہاراشٹر میں مجلسِ اتحاد المسلمین کی نئی کمیٹی کا اعلان

ناندیڑ:(اکرم چوہان) مجلسِ اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر و سابق رکنِ پارلیمنٹ اِمتیاز جلیل کی جانب سے مہاراشٹرا کی تمام کمیٹیاں برخواست کرنے کے ایک دِن بعد ہی پارٹی سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے اپنے سوشل میڈیا ایکس اکاؤنٹ پر مہاراشٹر کی نئی مجلس عاملہ کااعلان کردیا ہے اور سبھی کو مبارکباد پیش کی۔اس کمیٹی … Read more

پارلیمنٹ کے کام کاج کو بہتر طریقے پر چلانے کی ذمہ داری حکومت کی ہوتی ہے: سپریا سولے

نئی دہلی: این سی پی-ایس پی کی کارگزار صدر سپریا سولے نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے کام کاج کو بہتر طریقے پر چلانے کی ذمہ داری حکومت کی ہوتی ہے۔ حکومت کو آگے آ کر بحث کرانی چاہیے، مگر بدقسمتی سے پارلیمنٹ کے کام کاج کو صحیح طور پر چلانے کی ذمہ داری میں … Read more

مہاراشٹر کی بی جے پی زیرقیادت حکومت میں توسیع 39/ وزراء نے حلف لیا صرف ایک مسلم نمائندہ شامل

ناگپور: ١۵ نومبر (یو این آئ) مہاراشٹر کی وزیراعلی دیویندر فڑنویس کی قیادت والی بی جے پی حکومت کی کابینہ میں آج بروز اتوار توسیع عمل میں آئ جسکے دوران بی جے پی؛ شیوسینا (ایکناتھ شندئے گروپ) اور راشٹری وادی کانگریس (آجیت پوار گروپ) کے کل ٣٩ انتالیس وزراء کی ناگپور کے راج بھون میں … Read more

دیویندر فڑنویس ہوں گے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ، سرکاری دعوت نامہ جاری، کل ہوگی حلف برداری

ممبئی: بی جے پی کے سینئر رہنما دیویندر فڑنویس بروز جمعرات مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ بی جے پی کی کور کمیٹی نے فڑنویس کے نام پر اتفاق کیا ہے اور ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری دعوت نامہ جاری کیا گیا ہے۔ فڑنویس کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کا اعلان … Read more

ممبئی میں 6 دسمبر کو مقامی تعطیل;وزیر اعلی ایکناتھ شندے

ممبئی:3/؛ڈسمبر۔ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو ان کے مہاپری نروان دن پر مبارکباد دینے کے لیے چیتیا بھومی ہزاروں افراد آتے ہیں۔ چیف منسٹر ایکناتھ شندے نے آج یہاں ہدایت دی کہ تمام متعلقہ ایجنسیوں کو تال میل سے کام کرنا چاہئے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ انہیں کوئی تکلیف نہ ہو۔دریں اثنا، چیف … Read more

نئی حکومت کی تقریب حلف برداری کی تاریخ طئے

ممبئی:30/ نومبر ۔ (ورق تازہ نیوز)ٹی وی 9 مراٹھی کو معتبر ذرائع سے دی گئی معلومات کے مطابق نئی حکومت کی تقریب حلف برداری 5 دسمبر کو ہوگی۔ اس کے لیے ممبئی میں ایک خاص جگہ بھی مقرر کی گئی ہے۔وزیراعلی کے طور پر دیویندر فڈنویس کے نام ہر اتفاق رائے ہو گیا ہے ۔مہاراشٹر … Read more

مہاراشٹرا کی نئی حکومت کی تشکیل میں غیر یقینی صورتحال ایکناتھ شنڈے اپنے آبائی گاؤں روانہ

ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے بعد مہا یوٹی (Mahayuti) اتحاد کا ایک اہم اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہونا تھا، لیکن عبوری چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے کے ستارا ضلع کے اپنے آبائی گاؤں غیر متوقع طور پر روانہ ہونے کی وجہ سے یہ اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔اس صورتحال کے بعد مہاراشٹر میں نئی حکومت … Read more

مہاراشٹر میں سی ایم کے عہدے پر فیصلہ کیوں نہیں کر پا رہی مہایوتی

ممبئی:27/نومبر ۔مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد بی جے پی اپنے دم پر اکثریت کے قریب پہنچ چکی ہے لیکن وزیراعلیٰ کے عہدے پر فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔ بی جے پی کے سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اپنے اتحادیوں اور مختلف طبقوں کی رائے کو یکجا … Read more

Maharashtra Breaking News Live Updates : "اقتدار میں آنے کے بعد، مہا یوٹی پہلا فیصلہ لاڈکی بہن یوجنا کے بارے میں کرے گی؟

ممبئی:25/ نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)اقتدار میں آنے کے بعد، مہا یوٹی پہلا فیصلہ لاڈکی بہن یوجنا کے بارے میں کرے گی؟اسمبلی انتخابات میں گیم چینجر ثابت ہونے والی لاڈکی بہن یوجنا کی ماہانہ رقم جلد ہی 2100روہے کی جائے گی؟ اقتدار میں آنے کے بعد، ناگپور کے سردی کے اجلاس میں لاڈکی بہن یوجنا … Read more

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات 2024 لائیو نتائج اپڈیٹ : مہایوتی اور اگھاڑی میں زبردست ٹکر

مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی 2024 کے انتخابات کے نتائج کا تجزیہ مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی 2024 کے انتخابات کے نتائج کا تجزیہ مجموعی نتائج: کل نشستیں: 288 اکثریت کی ضرورت: 145 اتحاد کی تقسیم: مہایوتی: 147 نشستیں بی جے پی: 91 نشستیں سینا (ایس): 31 نشستیں این سی پی (اے پی): 25 نشستیں مہاویکاس اگھاڑی … Read more

ایگزٹ پول میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا،اتنی نشستیں ملنے کا امکان

ممبئی:21/ نومبر ۔ (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر اسمبلی انتخابات آج ہوئے، اور ایگزٹ پول کے نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ مختلف پیش گوئیاں کی گئی ہیں، جن میں سے بہت سے مہایوتی (گرینڈ الائنس) کی کامیابی کی توقع کر رہے ہیں۔ تاہم، تمام ایگزٹ پولز کو دیکھتے ہوئے، ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کو … Read more

ریاست میں ودھان سبھا عام انتخابات 2024، دوپہر 1 بجے تک 32.18 فیصد پولنگ،ناندیڑ ضلع میں سست روی سے ووٹنگ جاری

ممبئی، 20 نومبر: ودھان سبھا عام انتخابات 2024 کے لیے آج صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے اور دوپہر 1 بجے تک ریاست میں اوسطاً 32.18 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ریاست میں ضلع وار ووٹنگ کا فیصد اس طرح ہے:احمد نگر – 32.90 فیصد،اکولا – 29.87 فیصد،امراوتی – 31.32 فیصد،اورنگ آباد- 33.89 فیصد،بیڈڑ- 32.58 … Read more

مہاراشٹر: ونود تاؤڑے نقدی معاملے پر کھڑگے اور راہل نے پی ایم مودی کو کٹہرے میں کھڑا کیا

مہاراشٹر میں 20 نومبر کو اسمبلی کی 288 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے، لیکن اس سے عین قبل بی جے پی جنرل سکریٹری ونود تاؤڑے کے پاس سے کروڑوں روپے نقدی برآمد ہونے پر ہنگامہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس معاملے میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے … Read more

بریکینگ نیوز :حضرت مولانا سجاد نعمانی نے مہاراشٹر کے ان امیدواروں کی تائید کا اعلان کردیا ناندیڑ سے کون ہے؟ویڈیو

ممبئی:13/ نومبر ۔( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 20 نومبر کو رائے دہی عمل میں ا رہی ہے اور فلحال سیاسی سرگرمیاں کافی تیز ہو گئی ہیں .ایسے میں ریاست مہاراشٹر میں سیکولر جماعتوں کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لیے مختلف تنظیموں اور علماء کرام کے علاوہ دیگر افراد نے اپنی محنت … Read more

ہیلی کاپٹر کی دوسری بار تلاشی! ادھو ٹھاکرے الیکشن کمیشن کے عہدیداروں پر برہم

ممبئی: شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے منگل کے روز اپنے ہیلی کاپٹر کی سولاپور میں دوسری بار تلاشی لیے جانے پر غصے کا اظہار کیا۔ ادھو نے سوال اٹھایا کہ جب وزیراعظم نریندر مودی سولاپور میں تھے تو ان کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی کیوں نہیں لی گئی۔ انہوں نے مزید … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب: کانگریس نے سبھی باغی امیدواروں کو 6 سال کے لئے پارٹی سے کیا معطل

ممبئی:7/ نومبر ( ایجنسیز)مہاراشٹر اسمبلی انتخاب سے عین قبل کانگریس پارٹی نے باغیوں کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ مہاوکاس اگھاڑی اتحاد کے آفیشیل امیدواروں کے خلاف انتخاب لڑنے والے تمام باغی لیڈران کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا گیا ہے۔ کانگریس کے مہاراشٹر انچارج رمیش چینیتھالا نے جمعرات کو … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: ’عوام اس بار تبدیلی کے موڈ میں ہیں‘، شرد پوار کا دعویٰ

ممبئی: 7/ نومبر ( ایجنسیز)مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی مہم جائی زور و شور سے جاری ہے اور تمام سیاسی پارٹیاں اپنے آپ کو بہتر ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اس دوران نیشنلسٹ کانگریس پارٹی – شرد چندر پوار(این سی پی-ایس پی) کے صدر شرد پوار نے اپنے اتحادی مہا وکاس اگھاڑی کی فتح … Read more

Sillod Assembly Constituency) :شیو سینا شندے گروپ کے سلوڈ اسمبلی حلقہ کے امیدوار عبدالستارکی مشکلات میں اضافہ

سلوڈ: شیو سینا شندے گروپ کے سلوڈ اسمبلی حلقہ کے امیدوار عبدالستار کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سلوڈ کے ایک سماجی کارکن مہیش شنکرپیلی نے عبدالستار کے خلاف الیکشن کمیشن میں جائیداد کی معلومات چھپانے کی شکایت درج کرائی جب عبدالستار نے اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا امیدوار داخل کیا۔ اس کے … Read more

نواب ملک کو ٹکٹ دینے پر بی جے پی اجیت پوار کی این سی پی سے ناراض، مخالفت میں مہم چلانے کا اعلان

ممبئی:31/اکتوبر ( ایجنسیز)اجیت پوار کی قیادت میں مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے متنازع شخصیت نواب ملک کو انتخابات میں امیدوار کے طور پر میدان میں اتار دیا ہے، جس کے بعد این ڈی اے کے اتحادیوں میں ناراضگی پائی جاتی ہے۔ بی جے پی اور شندے کی زیر قیادت شیو سینا … Read more

پرکاش امبیڈکر سینے میں درد کے باعث اسپتال میں داخل

ممبئی: ہندوستان کے آئین بنانے والے بابا صاحب امبیڈکر کے پوتے اور لوک سبھا کے سابق رکن پرکاش امبیڈکر کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد جمعرات کو پونے کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پارٹی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ پرکاش امبیڈکر ونچیت بہوجن اگھاڈی (وی اے بی) کے بانی صدر اور … Read more

ایک ذات پر کوئی منتخب نہیں ہوسکتا دلت ‘مسلم اورمراٹھاووٹرس کی ضرورت: جرانگے پاٹل

جالنہ :30/اکتوبر ( ایجنسیز) مہاراشٹر میں کوئی ایک ذات پر منتخب نہیں ہو سکتا۔ اس لیے دلت، مسلم اور مراٹھا کی مساوات کو لے کر کل ایک میٹنگ ہوگی۔ کل کے اجلاس کے بعد کن حلقوں سے الیکشن لڑنا ہے، کن امیدواروں کو دینا ہے، کون سی مساوات کو ایڈجسٹ کرنا ہے اس پر بات … Read more