اورنگ آباد لوک سبھا انتخابات: امتیاز جلیل سب سے آگے

اورنگ آباد:4/ جون۔ ورق تازہ نیوز ۔ اورنگ اباد حلقہ لوک سبھا انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار جناب امتیاز جلیل 2600 سے زائد ووٹوں سے اپنے حریف و مداروں سے اگے چل رہے ہیں ۔

یہاں پر ان کا مقابلہ ڈھاکرے گروپ کے چند کھیرے اور شندے گروپ کے بھامڑے سے ہیں۔۔

اورنگ آباد سے امتیاز جلیل گزشتہ انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading