عزیز بھائیوں!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
18 اکتوبر بروز جمعہ کو سرلابیٹ مارچ کو پولیس نے اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن ضابطہ اخلاق نافذ ہے (کوڈ آف کنڈکٹ) اور پھر فرقہ وارانہ ماحول کے خراب ہونے کے تحت اجازت سے انکار کیا جا رہا ہے
مسلم نمائندہ کونسل کی ہنگامی میٹنگ منعقد ہوئی اور کل جماعتی وفاق مہاراشٹر کے ممبران سے گفت و شنید کے بعد سرلابیٹ مارچ کی کال ملتوی کی جاتی ہے۔ ریاست مہاراشٹر کے وہ تمام حضرات جو اس سلسلے میں کوشش کر رہے تھے.
انہیں یہ اطلاع دی جا رہی ہے جن حضرات نے اس سلسلے میں کوشش وہ جدوجہد کی ہے اللہ تعالی ان کی کوششوں کو شرف قبول عطا فرمائے اور ان کی نیکیوں میں اضافہ فرمائے۔ آمین
والسّلام:ضیا الدین صدیقی صدر کل جماعتی وفاق مہاراشٹر