وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کے گھر آیا ننھا مہمان، رکھا گیا بہت دلچسپ نام
ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی اور بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما کے گھر میں ننھا مہمان آیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں کے گھر بیٹے کی پیدائش آج سے پانچ روز قبل یعنی 15 فروری کو ہوئی، لیکن اس کی خبر اب مل رہی ہے۔ وراٹ کوہلی نے آج … Read more