مہاراشٹرا میں تبلیغی جماعت کے ارکان پر شدت پسندوں کا حملہ
ممبئی ۔ 4 مارچ (ایجنسیز) مہاراشٹرا کے شہر دھولیہ کے قریب اروی گاؤں میں تبلیغی جماعت کے تین ارکان پر پیر کی شب نامعلوم شرپسند درندوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طور پر سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا، بعد … Read more