ایک شخص جس نے 180 سال تک جینے کا منصوبہ بنالیا
ڈیو ایسپرے کو عام طور پر لائف سٹائل برانڈ ”بلٹ پروف“ کے مالک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ انہوں نے ہی کافی میں مکھن شامل کرنے کا خیال متعارف کرایا تھا۔ لیکن اس کے ساتھ ہی وہ بہت زیادہ نڈر بائیو ہیکر بھی ہیں۔ وہ اپنی خوراک اور ورزش میں مستقل تبدیلیاں کرتے رہتے … Read more