ہندوستان کی آزادی سے قبل بابری مسجد کی تاریخی تصاویر

تصاویر: بابری مسجد: آزادی سے قبل…. ضرور دیکھئے

آزادی سے پہلے لی گئی ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد آپ کو پتہ چلے گا کہ مسجد کے اندرونی حصے میں بہترین نقاشی اور کاریگری کا استعمال کیا گیا تھا. یہ تصاویر آزادی سے قبل اور بابری مسجد کی شہادت سے پہلے لی گئی ہیں.ان تصاویر کو برطانوی لائبریری کے شکریہ کیساتھ یہاں شائع … Read more

دنیا حیرت زدہ ‘مردہ خاتون کی بچہ دانی ٹرانسپلانٹ سے بچی کی پیدائش

بغیربچہ دانی کی ایک 32 سالہ برازیلین خاتون نے ایک بچی کوجنم دیا ہے۔ لینسیٹ میگزین میں منگل کو شائع اس خبرنے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ اس کی وجہ ہے خاتون کے جسم میں ایک مردہ خاتون کی بچہ دانی کا ٹرانس پلانٹ کیا جانا۔پہلی بارکسی مردہ خاتون کی بچہ دانی دوسری خاتون … Read more

بھارت میں وٹس ایپ پر جعلی خبروں کے کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات

بھارت میں وٹس ایپ پر جعلی خبروں کے کنٹرول کرنے کے حوالے سے کافی تنقید ہوتی ہے۔ جعلی خبروں کی  وجہ سے بہت سے شہری ہجوم کے  ہاتھوں  جان گنوا چکے ہیں۔ جعلی خبروں سے نپٹنے کے لیے  وٹس ایپ نے پہلی بار تین  ٹی وی کمرشل جاری کی ہے۔  ان ٹی وی کمرشلز میں … Read more

اپنے جسم سے بلب روشن کرنے والا ہندوستانی بچہ

دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی خداد ادصلاحیتوں کی بدولت دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں، ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جو حیرت انگیزبرقی(الیکٹرک) صلاحیتوں کا مالک ہے۔ ہندوستان سے تعلق رکھنے والا ابو طاہرنامی بچہ اپنے ہاتھ ہی … Read more

فیس بک صارفین کیلئے نئی پریشانی

نیویارک۔۔۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر سالوں پرانے پیغامات دوبارہ موصول ہونے لگے۔فیس بک انتظامیہ نے میسنجر میں پرانے پیغامات دوبارہ بھیجے جانے کی شکایات موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔اکثر فیس بک صارفین نے ٹوئٹر پر فیس بک پر ظاہر ہونے والے سالوں پرانے پیغامات ان ریڈ (نہ پڑھا ہوا)ظاہر ہونے سے … Read more

پانچ سال سے کیموتھراپی کرانے والے شخص کو حقیقت میں کینسر ہی نہیں تھا

کولوراڈو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا دعویٰ ہے کہ کئی ڈاکٹروں کی تشخیص کے بعد  وہ پچھلے پانچ سالوں سے کیموتھراپی کرانے  اور درد کش ادویات لینے پر مجبور  تھے ۔ اب معلوم ہوا ہے کہ انہیں   کینسر ہی نہیں تھا۔مونٹروز سے تعلق رکھنے والے جیمز سالازبغل میں شدید درد کی وجہ سے … Read more

مرنے کے بعد انسان کا دماغ کئی گھنٹوں تک کام کرتا ہے

مرنے کے بعد کیا ہوتا ہے؟ یہ سوال انسانی زندگی کا کے اہم سوالوں میں سے ایک ہےکیا ہم سفید روشنی دیکھتے ہیں؟ یا ہماری زندگی کے روز و شب کی جھلکیاں ہمارے نظروں کے سامنے ہوتی ہیں؟ ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جب انسان کا دل دھڑکنا بند کر دیتا ہے تو … Read more

حیرت انگیز بچی ،جس کی عمر 18 سالوں سے4 سال ہی ہے

ایک نامعلوم بیماری نے دنیا بھر کے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا ہے۔اس بیماری کے شکار افراد کی عمر ایک جگہ رک جاتی ہے۔اس بیماری کے مرض کئی سال پہلے سامنے آئے تھے مگر اب تک اس بیماری کو کوئی نام نہیں دیا جا سکا۔ڈاکٹر رچرڈ اواکر ہی وہ شخص ہے ، جو کچھ دنوں … Read more

مردے کے بینک کھاتے میں 460 کروڑ روپئے کا لین دین

کراچی:ذرائع ابلاغ کی خبر کے بموجب ایک مردہ شخص کے نام پر کھولے ہوئے تین جعلی بینک کھاتے پراسرار طور پر کارکرد ہیں اور ان کی ذریعہ سے 360 کروڑ روپئے کی خطیر رقم کا لین دین عمل میں آیا ۔ کراچی کا ساکن اقبال آرائین 9 مئی 2014 ء کو فوت ہوگیا ۔ اس … Read more

دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی نوجوان لڑکی

دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی نوجوان لڑکی کا عالمی اعزاز پانے کےلیے ضروری تھا کہ لڑکی نے مصنوعی بال یا ایکسٹینشن نہ لگائی ہواور اس کے بال قدرتی ہوں۔ابریل کی عمر 17 سال ہے ۔ ابریل نے 10 سال سے اپنے بال نہیں کٹوائے۔ قرطبہ، ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی ابریل کے سر … Read more

ماشاءاللہ! خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کوجنم دیا

لاہور :۲۳ نومبر. (ایجنسیز)فوجی فاؤنڈیشن میں خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔جن میں دو بیٹے اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق شادی اور پھر اولاد کی پیدائش کا دن تمام والدین کے لیے یاد گار ہوتا ہے لیکن اگر اللہ تعالیٰ کسی کو ایک ساتھ جڑواں بچے اور بچیاں … Read more

ڈبلیو ڈبلیو ای: مقبول ترین “ مسلمان “ ریسلرز

دنیا بھر میں ڈبلیو ڈبلیو ای (WWE) ریسلنگ کے شائقین کی ایک بڑی تعداد پائی جاتی ہے- اور ہر کوئی کسی نہ کسی ریسلر کا پرستار ضرور ہوتا ہے- عام طور پر زیادہ تر ریسلرز کا تعلق امریکہ سے ہوتا ہے- لیکن آج ہم آپ کو دنیا کے مقبول اور طاقتور مسلمان ریسلرز کے بارے … Read more

فیس بُک کا ایک اورنیاتجربہ جانئے کیا ہے؟

فیس بک اپنی میسنجر ایپلی کیشن کے لیے نت نئے تجربات کرتا رہتا ہے لیکن اکثر ہمیں تبھی پتا چلتا ہے جب یہ فیچر حتمی طور پر ایپلی کیشن میں شامل ہو جاتے ہیں۔فیس بک میسنجر پر حالیہ دنوں میں جو فیچر جاری کیا گیا ہے وہ ”ان سینڈ “ کا ہے، جس سے صارفین … Read more

دنیا کے مہنگے ترین جنازے٬ مرنا بھی آساں نہیں

مرنے کے بعد جنازوں یا آخری رسومات کی ادائیگی پر آنے والی لاگت بھی کم نہیں ہوتی- لیکن آپ امیر معاشروں میں ان جنازوں پر خرچ ہونے والی رقم کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے- امیر معاشروں کے جنازے بھی ان کے شاہانہ طرز زندگی کی ہی ایک جھلک ہوتے ہیں- یہاں ہم آپ کو … Read more

وٹس ایپ کاایک اور نیا فیچرکیوآرکوڈ

وٹس ایپ ایک نئے فیچر کے تجربات کر رہا ہے، جس سے صارفین کیو آر کوڈ کے استعمال سے لوگوں کو اپنی کانٹیکٹ لسٹ میں شامل کر سکیں گے۔رپورٹس کے مطابق یہ فیچر وٹس ایپ فار آئی او ایس کے ٹسٹ ورژن میں شامل ہے لیکن اسے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بھی شامل کیا جائے … Read more

چینی فیکٹری میں نماز پڑھنے پر پابندی

فیصل آباد:17 نومبر:فیصل آباد کے قریب چک جھمرہ میں چینی سرائیمیکس فیکٹری میں نماز کا وقت مانگنے والوں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ملازمین سراپا احتجاج، نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موجود چینی انتظامیہ کے تحت چلنے والی فیکٹریوں نے مسلمان ملازمین پر نماز پڑھنے پر پابندی عائد کر دی۔ملازمین … Read more

اب چائنا نے مصنوعی سورج بھی بنالیا

بیجنگ :17نومبر ۔(ایجنسیز)چین نے ایک ایسا مصنوعی سورج بنایا ہے، جس کا درجہ حرارت اصلی سورج سے تین گنا زیادہ ہوگا۔ اصلی سورج سے تین گنا گرم یہ آٹریفیشیل سورج چین کے انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل سائنس کے سائنسداں نے بنایا ہے۔ اسے’ دی ایکسپیریمنٹل ایڈوانس سپر کنڈکٹنگ ٹوکاماک‘ نام دیا گیا ہے۔مصنوعی سورج بنانے … Read more

وہاٹس ایپ یوزرس کے لئے خوشخبری

مییجنگ ایپ وہاٹس ایپ 2018 کی شروعات سے ہی اپنے یوزرس کیلئے نئے ۔ نئے فیچر پیش کر رہا ہے۔ کئی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وہاٹس ایپ جلد ہی 5 اور نئے فیچر لانے والا ہے۔ فی الحال ان فیچرس کا بیتا ورژن آیا ہے اور جلد ہی ہر صارفین کیلئے نیا اپڈیٹ … Read more

ماں کا پیار : 12 سال بعد بیٹا کومے سے باہر آگیا

بیجنگ(ایجنسیز) ٹریفک حادثے کے بعد کومہ میں جانے والے چینی شہری کو 12 برس بعد ہوش آگیا، نوجوان کے اہل خانہ کا ماننا ہے کہ یہ سب والدہ کے پیار کی وجہ سے ممکن ہوا کیونکہ ڈاکٹرز اسے جواب دے چکے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چینی شہری وانگ شباؤ سن 2006 میں ٹریفک حادثے کے … Read more

اصلی چہرہ ہے یا ماسک، پہچان مشکل

جاپان کی ایک چھوٹی سی کمپنی دنیا بھر کے لیے ایسے ماسک تیار کرتی ہے جو اتنے حقیقی ہوتے ہیں کہ اصل اور نقل کی پہچان مشکل ہو جاتی ہے۔انسانی چہرے سے سو فی صد تک مشابہت رکھنے والے ماسک بنانےکی یہ کمپنی جاپان کے ایک گاؤں میں قائم ہے جب کہ اس کے گاہک … Read more

احمد آباد میں خاتون کے پیٹ سے لوہے کی مختلف اشیاء برآمد

نئی دہلی:17نومبر(ایجنسیز)بھارت میں ایک خاتون کے پیٹ سے حیرت انگیز طور پر کیلیں، نٹ، بولٹ، سیفٹی پن، بال پن سمیت دیگر لوہے اور اسٹیل سے بنی مختلف اشیاء بر آمد ہو ئی ہیں۔ میڈیا کے مطابق احمد آباد کی رہائشی 40 سالہ ذہنی مرض میں مبتلا خاتون سنگیتا کو پیٹ کی شدید شکایت پر سول … Read more

ہندوستان کی پہلی "انجن لیس” ٹرین کی باقاعدہ مشق کل ہوگی

مرادآباد: بھارتی ریلوے کی "ٹرین 18” کی پہلی مشق کل ہوگی. معیاری ریلوے ٹریک پر بریلی-مراد آباد سیکشن پر کل سب سے پہلے انجن لیس ٹرین چلے گی. آر ڈی ایس او ٹیم نے مراد آباد تک یہ ٹرین کی بات کہی ہے. ہندوستان نے میک ان انڈیا پروگرام کے تحت اس ٹرین کو ملک … Read more

دنیا بھر میں شاہی شادیوں کے عجیب رنگ ڈھنگ

کسی شاہی خاندان میں شادی صرف 2 افراد اور ان کے خاندانوں کا ملاپ ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک قومی (اور کبھی کبھار بین الاقوامی) دلچسپی کا معاملہ بن جاتا ہے جو کہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنتا ہے۔ کچھ ممالک میں سفید عروسی لباس روایت ہے جبکہ دیگر شاہی دلہنیں مختلف رنگوں … Read more

مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر موضوع بحث

ایشا امبانی کی شادی کے ایک کارڈ کی مالیت 5 لاکھ روپے ہے، کارڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی صاحبزادی ایشا امبانی کے شادی کے کارڈ نےسوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ ایشا امبانی کی شادی کے ایک کارڈ کی مالیت 5 لاکھ روپے … Read more

قیامت کی وہ نشانیاں جو 2018 میں پوری ہوگئیں

  قیامت کب قائم ہوگی اس بات کا علم تو اﷲ تعالیٰ کے سوا کسی کو بھی نہیں ہے؟ البتہ قران مجید اور مختلف احادیث میں قیامت کی کئی نشانیاں ضرور بیان کی گئیں ہیں- اگر ہم غور و فکر کریں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ قیامت کی کئی نشانیاں اپنی تکمیل کو پہنچ … Read more

WhatsApp में आएगा कॉन्टेक्ट शेयर करने का नया तरीका: रिपोर्ट

Facebook के पॉपुलर इंस्टेंट मैसेजिंग ऐप WhatsApp ने इस साल यूजर को कई नए फीचर्स मुहैया कराए। WhatsApp द्वारा दिए नए फीचर्स को यूजर्स ने काफी पसंद भी किया। इमोजी के बाद अब चैटिंग के अंदाज को बदलने के लिए हाल ही में WhatsApp ने अपने प्लेटफॉर्म पर स्टीकर्स फीचर को जारी किया। स्टीकर फीचर … Read more